دُبئی: غیر مُلکی ملازم کو اغوا کرنے والا باس گرفتار کر لیا گیا
ڈرائیور کی نوکری دینے کے بہانے دس ہزار درہم بھی ہتھیائے تھے
محمد عرفان پیر 21 جنوری 2019 12:55
(جاری ہے)
جب مالک کو پتا چلا کہ اُس کے ملازم نے اُس کے خلاف سفارت خانے میں شکایت درج کروائی ہے تو وہ اپنے تین پارٹنر ز کی مدد سے نوجوان کو اغوا کر کے اُسے ایک فلیٹ میں لے گیا ، جہاں اُسے اچھا خاصا زد و کوب کیا۔
متاثرہ نوجوان نے اپنی جان بچانے کے لیے کہہ دِیا کہ وہ اپنی ضد چھوڑ کر بطور لیبر ہی کام کرنے کو تیار ہے۔ جس پر اُسے چھوڑ دیا گیا۔ تاہم دُکھی نوجوان جونہی اپنی جان چھُڑا کرباہر آیا، وہ دوبارہ قونصلیٹ گیا اور اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کے بارے میں دوبارہ بتایا ۔ جنہوں نے اُسے مقامی تھانے جا نے کا مشورہ دیا۔ نوجوان نے متعلقہ تھانے میں جا کر اپنے باس اور اُس کے ساتھیوں کے خلاف اغوا اور مارپیٹ کا مقدمہ درج کروا دیا۔دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ