خاتون نے کپڑوں میں چوہے کی ٹانگ سلنے پر کمپنی پر مقدمہ کر دیا
امین اکبر بدھ 16 نومبر 2016 23:49
نیویارک سے تعلق رکھنےو الی ایک خاتون نے اپنے کپڑوں میں مردہ چوہے کی ٹانگیں سلنے پر کمپنی پر مقدمہ کر دیا ہے۔
مین ہٹن سپریم کورٹ کے عدالتی کاغذات کے مطابق 24 سالہ کائلے فیسل نے 5 جولائی کو زارا سٹور سے دو جوڑے خریدے۔ اُن میں سے ایک جوڑا اس نے 16اگست کو اپنے کام پر جاتے ہوئے پہن لیا۔کام کے دوران اسے بدبو محسوس ہوئی۔
(جاری ہے)
بدبو سے چھٹکارا پانے کے لیے وہ اپنی ڈیسک سے اٹھ کر چہل قدمی بھی کرنے لگی مگر پھر بھی بدبو نے اس کا پیچھا نہ چھوڑا۔
تھوڑی دیر بعد اس پتا چل گیا کہ بدبو اس کے کپڑوں سے ہی آ رہی ہے۔ اس نے مزید اچھی طرح دیکھا تو کپڑوں میں چوہے کی ٹانگ سلی ہوئی تھی۔اپنے مقدمے میں کائلے نے کپڑوں کی قیمت، مردہ ٹانگ کے ہاتھ میں لگنے سے ہونے والی بیماری، جذباتی اور ذات کو پہنچنے والی تکلیف کے ہرجانے کا تقاضا کیا ہے۔
گارمنٹس کمپنی زارا یو ایس اے کا کہنا ہے کہ وہ کائلے کے الزامات سے واقف ہیں اور اس حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
نیو یارک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
"30 سیکنڈز تک زمین لرزتی رہی"
کینیڈا کے مشہور سیاحتی مقام نیاگرا فال کے قریب دھماکہ
امریکا میں پاکستان کے قیمتی اثاثے روز ویلٹ ہوٹل کی فروخت کا بھی حتمی فیصلہ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کر لیا گیا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
گلوبل وارمنگ کی وجہ سے پاکستان اس وقت دنیا کا گرم ترین ملک بن گیا ہے
میں یہاں سب کو بتانے آیا ہوں کہ پاکستان کن حالات سے گزر رہا ہے
پہلی بار نیویارک کے مشہور ترین مقام ٹائمز اسکوائر پر نمازِ تراویح کی ادائیگی
سلامتی کونسل نے پشاور مسجد دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کردی
2030 کے بعد انسانی دماغ کو چِپ سے کنٹرول کیے جانے کا انکشاف
انسانیت کے خلاف جرائم ، ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا نئے ایرانی صدر سے تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان نے غزہ میں بین الاقوامی پروٹیکشن فورس تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری