واشنگٹن کے علاقے کیپٹل ہل کےقریب فائرنگ، مشتبہ شخص گرفتار

muhammad ali محمد علی بدھ 29 مارچ 2017 20:20

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مارچ2017ء) واشنگٹن کے علاقے کیپٹل ہل کےقریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ امریکی میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق امریکی دارلحکومت واشنگٹن کے علاقے کیپیٹل ہل میں وائٹ ہاوس کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

فائرنگ کے بعد سیکورٹی فورسز نے فوری علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

واشنگٹن میں شائع ہونے والی مزید خبریں