Open Menu

Sahih Muslim Hadith 6918 - Read Hadith in Arabic with English/Urdu Translation

Read the complete Sahih Muslim Hadith 6918 at UrduPoint with English and Urdu Translation. Hadith 6918 of Sahih Muslim is narrated by Imam Muslim in the Chapter Pertaining To The Remembrance Of Allah, Supplication, Repentance And Seeking Forgiveness. You can read the original Sahih Muslim 6918 Hadith in Arabic on this page and its translation in Urdu and English to understand its meaning.

  • Hadith No 6918
  • Book Name Sahih Muslim
  • Chapter Name Pertaining To The Remembrance Of Allah, Supplication, Repentance And Seeking Forgiveness
  • Writer Imam Muslim
  • Writer Death 261 ھ
Urdu Hadith Arabic Hadith

Sahih Muslim Hadith 6918 in Urdu

Read Hadith 6918 of Sahih Muslim in Urdu Translation narrated by Imam Muslim in Chapter Pertaining To The Remembrance Of Allah, Supplication, Repentance And Seeking Forgiveness of Sahih Muslim at UrduPoint. The following is the complete Sahih Muslim Hadith 6918 Urdu Translation.

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ کے پاس آئیں ایک خادم مانگنے کو اور شکایت کی کہ مجھ کو بہت کام کرنا پڑتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا: میرے پاس تو خادم نہیں ہے البتہ میں تجھ کو وہ چیز بتاتا ہوں جو خادم سے بہتر ہے تینتیس بار سبحان اللہ کہہ اور تینتیس بار الحمد اللہ اور چونتیس بار اللہ اکبر جب تو سونے لگے۔

Sahih Muslim Hadith 6918 in Arabic

Read Hadith 6918 of Sahih Muslim narrated by Imam Muslim in Chapter Pertaining To The Remembrance Of Allah, Supplication, Repentance And Seeking Forgiveness of Sahih Muslim at UrduPoint. The following is the complete Sahih Muslim Hadith 6918.

حَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ الْعَيْشِيُّ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ وَهُوَ ابْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ فَاطِمَةَ أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسْأَلُهُ خَادِمًا وَشَكَتِ الْعَمَلَ ، فَقَالَ : مَا أَلْفَيْتِيهِ عِنْدَنَا ، قَالَ : " أَلَا أَدُلُّكِ عَلَى مَا هُوَ خَيْرٌ لَكِ مِنْ خَادِمٍ ؟ تُسَبِّحِينَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ ، وَتَحْمَدِينَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ ، وَتُكَبِّرِينَ أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ حِينَ تَأْخُذِينَ مَضْجَعَكِ " ،

Who narrated Sahih Muslim Hadith 6918?

Imam Muslim narrated Hadith 6918 of Sahih Muslim.

What is the topic of Sahih Muslim Hadith 6918?

Hadith 6918 of Sahih Muslim discusses about the Pertaining To The Remembrance Of Allah, Supplication, Repentance And Seeking Forgiveness.

Where can we read the complete Hadith 6918 of Sahih Muslim?

You can read the complete Hadith 6918 of Sahih Muslim in Arabic with Urdu and English translation at UrduPoint.

More Hadiths From : Sahih Muslim - The Book Of Pertaining To The Remembrance Of Allah, Supplication, Repentance And Seeking Forgiveness

حدیث نمبر 6817

‏‏‏‏ قیس بن ابی حازم سے روایت ہے، ہم خباب بن الارت کے پاس گئے انہوں نے سات داغ لگائے تھے۔(کسی بیماری کی وجہ سے) اپنے پیٹ میں تو کہا کہ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو منع کیا ہوتا موت کی آرزو کرنے سے تو میں موت کے لیے دعا کرتا۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6912

‏‏‏‏ اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالسَّدَادَ» اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت اور سیدھا راستے کا سوال کرتا ہوں، دعا مانگا کرو۔ باقی حدیث اسی طرح ہے۔ باب: دن کے اول وقت اور سوتے وقت تسبیح کہنامکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6827

‏‏‏‏ مطرف سے اسی سند کے ساتھ عبثر کی حدیث کی طرح مروی ہے۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6831

‏‏‏‏ اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے لیکن اس روایت میں جب وہ میری طرف چل کر آتا ہے تو میں اس کے پاس دوڑ کر آتا ہوں مذکور نہیں۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6911

‏‏‏‏ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: کہہ «اللَّهُمَّ اهْدِنِى وَسَدِّدْنِى وَاذْكُرْ بِالْهُدَى هِدَايَتَكَ الطَّرِيقَ وَالسَّدَادِ سَدَادَ السَّهْمِ» یا اللہ! ہدایت کر مجھ کو اور سیدھا کر دے مجھ کو اور فرمایا یہ دعا مانگتے وقت ہدایت سے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6926

‏‏‏‏ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تجھ کو نہ بتلاؤں وہ کلام جو بہت پسند ہے اللہ کو۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! بتلائیے مجھ کو وہ کلام جو اللہ کو بہت پسند ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہت پسند اللہ تعالیٰ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6883

‏‏‏‏ ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6910

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: «لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ أَعَزَّ جُنْدَهُ وَنَصَرَ عَبْدَهُ وَغَلَبَ الأَحْزَابَ وَحْدَهُ فَلاَ شَىْءَ بَعْدَهُ» کوئی سچا معبود نہیں سوائے اللہ تعالیٰ کے، وہ اکیلا ہے، اس نے عزت دی اپنے لشکر ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6835

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مسلمان کی عیادت کی جو بیماری سے چوزے کی طرح ہو گیا (یعنی بہت ضعیف اور ناتواں ہو گیا تھا) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: تو کچھ دعا کیا کرتا تھا یا اللہ تعالیٰ سے کچھ سوال کیا کرتا تھا؟ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6860

‏‏‏‏ شعبہ سے اس سند کے ساتھ مروی ہے۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6930

‏‏‏‏ پھر میں بازار کو نکلا تو ابو الدداء سے ملا، انہوں نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسا ہے روایت کیا۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6909

‏‏‏‏ ترجمہ وہی ہےجو اوپر گزرا۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6891

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، سیدہ فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں ایک خدمت گار مانگنے کو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ دعا پڑھ لیا کر «اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ» آخر تک سہیل کی حدیث ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6877

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بری قضاء سے پناہ مانگتے تھے اور بدبختی میں پڑنے سے اور دشمنوں کے خوش ہونے سے اور بلا کی سختی سے۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6822

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنا سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ تعالیٰ سے ملنا چاہتا ہے اللہ تعالیٰ بھی اس سے ملنا چاہتا ہے اور جو اللہ سے ملنا نہیں چاہتا اللہ بھی اس سے ملنا نہیں چاہتا، میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! موت کو تو ہم میں سے سب ناپسند کرتے ہیں، آپ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6874

‏‏‏‏ ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا لیکن اس میں زندگی اور موت کے فتنے کا ذکر نہیں ہے۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6893

‏‏‏‏ ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6849

‏‏‏‏ ابومالک اشجعی سے روایت ہے، انہوں نے اپنے باپ سے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو کوئی مسلمان ہوتا اس کو یہ سکھلاتے «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَاهْدِنِي، وَارْزُقْنِي.» ۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6908

‏‏‏‏ ترجمہ وہی ہےجو اوپر گزرا۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 6870

‏‏‏‏ ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا۔ اس میں یہ ہے کہ جس کو میں پڑھا کروں اپنی نماز میں اور اپنے گھر میں۔مکمل حدیث پڑھیئے