Open Menu

Sunan Nisai Hadith 4226 - Read Hadith in Arabic with English/Urdu Translation

Read the complete Sunan Nisai Hadith 4226 at UrduPoint with English and Urdu Translation. Hadith 4226 of Sunan Nisai is narrated by Imam Nasai in the Chapter Aqiqah. You can read the original Sunan Nisai 4226 Hadith in Arabic on this page and its translation in Urdu and English to understand its meaning.

  • Hadith No 4226
  • Book Name Sunan Nisai
  • Chapter Name Aqiqah
  • Writer Imam Nasai
  • Writer Death 303 ھ
Urdu Hadith Arabic Hadith

Sunan Nisai Hadith 4226 in Urdu

Read Hadith 4226 of Sunan Nisai in Urdu Translation narrated by Imam Nasai in Chapter Aqiqah of Sunan Nisai at UrduPoint. The following is the complete Sunan Nisai Hadith 4226 Urdu Translation.

´حبیب بن شہید کہتے ہیں کہ` مجھ سے محمد بن سیرین نے کہا: حسن (حسن بصری) سے پوچھو، انہوں نے عقیقہ کے سلسلے میں اپنی حدیث کس سے سنی ہے؟ چنانچہ میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا: یہ حدیث میں نے سمرہ رضی اللہ عنہ سے سنی ہے۔

Sunan Nisai Hadith 4226 in Arabic

Read Hadith 4226 of Sunan Nisai narrated by Imam Nasai in Chapter Aqiqah of Sunan Nisai at UrduPoint. The following is the complete Sunan Nisai Hadith 4226.

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ، قَالَ لِي مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ : سَلْ الْحَسَنَ مِمَّنْ سَمِعَ حَدِيثَهُ فِي الْعَقِيقَةِ , فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ ؟ ، فَقَالَ : سَمِعْتُهُ مِنْ سَمُرَةَ .

Who narrated Sunan Nisai Hadith 4226?

Imam Nasai narrated Hadith 4226 of Sunan Nisai.

What is the topic of Sunan Nisai Hadith 4226?

Hadith 4226 of Sunan Nisai discusses about the Aqiqah.

Where can we read the complete Hadith 4226 of Sunan Nisai?

You can read the complete Hadith 4226 of Sunan Nisai in Arabic with Urdu and English translation at UrduPoint.

More Hadiths From : Sunan Nisai - The Book Of Aqiqah

حدیث نمبر 4226

´حبیب بن شہید کہتے ہیں کہ` مجھ سے محمد بن سیرین نے کہا: حسن (حسن بصری) سے پوچھو، انہوں نے عقیقہ کے سلسلے میں اپنی حدیث کس سے سنی ہے؟ چنانچہ میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا: یہ حدیث میں نے سمرہ رضی اللہ عنہ سے سنی ہے۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 4224

´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کی طرف سے دو دو مینڈھے ذبح کیے۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 4219

´سلمان بن عامر ضبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لڑکے کی پیدائش پر ۱؎ اس کا عقیقہ ہے، تو اس کی جانب سے خون بہاؤ ۲؎ اور اس سے تکلیف دہ چیز کو دور کرو ۳؎۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 4220

´ام کرز رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (عقیقہ کے لیے) لڑکے میں دو ہم عمر بکریاں اور لڑکی میں ایک بکری (کافی) ہے ۱؎۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 4218

´بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کی طرف سے عقیقہ کیا۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 4217

´عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیقہ کے سلسلے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ عقوق کو پسند نہیں کرتا۔ گویا کہ آپ کو یہ نام ناپسند تھا۔ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: ہم تو آپ سے صرف یہ پوچھ رہے ہیں کہ جب ایک ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 4223

´ام کرز رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لڑکے کی طرف سے دو بکریاں ہوں گی اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری، نر ہوں یا مادہ اس میں تمہارا کوئی نقصان نہیں۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 4225

´سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر بچہ اپنے عقیقہ کے بدلے گروی ہے ۱؎ اس کی طرف سے ساتویں روز ذبح کیا جائے ۲؎، اس کا سر مونڈا جائے، اور اس کا نام رکھا جائے۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 4221

´ام کرز رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (عقیقے کے لیے) لڑکے کی طرف سے دو ہم عمر بکریاں ہوں گی اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 4222

´ام کرز رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں حدیبیہ میں ہدی کے گوشت کے بارے میں پوچھنے کے لیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی، تو میں نے آپ کو فرماتے ہوئے سنا: لڑکا ہونے پر دو بکریاں ہیں اور لڑکی پر ایک بکری، نر ہوں یا مادہ اس سے تم کو کوئی نقصان نہیں ہو گا۔مکمل حدیث پڑھیئے