Open Menu

Listen Surah Qamar Tafseer Audio, Download, and Share Urdu Tafseer MP3

Listen to Surah Qamar audio tafseer online in the voice of Dr Israr Ahmed. You can also read Surah Qamar in Arabic text and Urdu translation on this page. Surah Qamar is the 54th Surah in the Holy Quran and is a Makki Surah. You can also download Surah Qamar Audio Tafseer MP3 by clicking the download button below or share Surah Qamar Tafseer on social media by clicking the social media icons.

Listen to Surah Qamar Audio Tafseer in Urdu

Click the play button below to listen to Surah Qamar Urdu Tafseer online in the voice of Dr Israr Ahmed.

Al-Qamar Tafseer in Urdu

Download Surah Qamar MP3 Tafseer

Click on the 3 dots on the player given above then click on download to download Surah Qamar MP3 tafseer in the voice of Dr Israr Ahmed.

Surah Qamar Audio Tafseer

Surah Qamar is the 54th Surah of the Holy Quran. It is a Makki Surah. There are 55 Ayat in Surah Qamar. It is in the 27 Para of the Holy Quran. You can listen to Surah Qamar audio tafseer in the voice of Dr Israr Ahmed at UrduPoint. Surah Qamar in Arabic text and Urdu translation is also given below for you to read it online making it easy to understand Surah Qamar tafseer.

  • Para / Chapter 27
  • Surah No 54
  • Surah Name Surah Al-Qamar - The Moon
  • Surah Name Arabic سورة القمر
  • Total Ayat 55
  • Classification Meccan - Makki Surah
  • Voice Dr Israr Ahmed

Read Surah Qamar Online

Read Surah Qamar in Arabic text below while listening to Surah Qamar Tafseer for better understanding.

Read Surah Qamar with Urdu Translation

Read Surah Qamar in Urdu translation below to understand Surah Qamar Tafseer and seek blessings from Allah Almighty.

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

اِقۡتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانشَقَّ الۡقَمَرُ‏ ﴿۱﴾

قیامت قریب آ پہنچی اور چاند شق ہوگیا ﴿۱﴾

وَاِنۡ يَّرَوۡا اٰيَةً يُّعۡرِضُوۡا وَيَقُوۡلُوۡا سِحۡرٌ مُّسۡتَمِرٌّ‏ ﴿۲﴾

اور اگر (کافر) کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ ایک ہمیشہ کا جادو ہے ﴿۲﴾

وَكَذَّبُوۡا وَاتَّبَعُوۡۤا اَهۡوَآءَهُمۡ‌ وَكُلُّ اَمۡرٍ مُّسۡتَقِرٌّ‏ ﴿۳﴾

اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہے ﴿۳﴾

وَلَقَدۡ جَآءَهُمۡ مِّنَ الۡاَنۡۢبَآءِ مَا فِيۡهِ مُزۡدَجَرٌۙ‏ ﴿۴﴾

اور ان کو ایسے حالات (سابقین) پہنچ چکے ہیں جن میں عبرت ہے ﴿۴﴾

حِكۡمَةٌ  ۢ بَالِغَةٌ‌ فَمَا تُغۡنِ النُّذُرُۙ‏ ﴿۵﴾

اور کامل دانائی (کی کتاب بھی) لیکن ڈرانا ان کو کچھ فائدہ نہیں دیتا ﴿۵﴾

فَتَوَلَّ عَنۡهُمۡ‌ۘ يَوۡمَ يَدۡعُ الدَّاعِ اِلٰى شَىۡءٍ نُّكُرٍۙ‏ ﴿۶﴾

تو تم بھی ان کی کچھ پروا نہ کرو۔ جس دن بلانے والا ان کو ایک ناخوش چیز کی طرف بلائے گا ﴿۶﴾

خُشَّعًا اَبۡصَارُهُمۡ يَخۡرُجُوۡنَ مِنَ الۡاَجۡدَاثِ كَاَنَّهُمۡ جَرَادٌ مُّنۡتَشِرٌۙ‏ ﴿۷﴾

تو آنکھیں نیچی کئے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے گویا بکھری ہوئی ٹڈیاں ﴿۷﴾

مُّهۡطِعِيۡنَ اِلَى الدَّاعِ‌ؕ يَقُوۡلُ الۡكٰفِرُوۡنَ هٰذَا يَوۡمٌ عَسِرٌ‏ ﴿۸﴾

اس بلانے والے کی طرف دوڑتے جاتے ہوں گے۔ کافر کہیں گے یہ دن بڑا سخت ہے ﴿۸﴾

كَذَّبَتۡ قَبۡلَهُمۡ قَوۡمُ نُوۡحٍ فَكَذَّبُوۡا عَبۡدَنَا وَقَالُوۡا مَجۡنُوۡنٌ وَّازۡدُجِرَ‏ ﴿۹﴾

ان سے پہلے نوحؑ کی قوم نے بھی تکذیب کی تھی تو انہوں نے ہمارے بندے کو جھٹلایا اور کہا کہ دیوانہ ہے اور انہیں ڈانٹا بھی ﴿۹﴾

فَدَعَا رَبَّهٗۤ اَنِّىۡ مَغۡلُوۡبٌ فَانْـتَصِرۡ‏ ﴿۱۰﴾

تو انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ (بار الٓہا) میں (ان کے مقابلے میں) کمزور ہوں تو (ان سے) بدلہ لے ﴿۱۰﴾

فَفَتَحۡنَاۤ اَبۡوَابَ السَّمَآءِ بِمَآءٍ مُّنۡهَمِرٍۖ‏ ﴿۱۱﴾

پس ہم نے زور کے مینہ سے آسمان کے دہانے کھول دیئے ﴿۱۱﴾

وَّفَجَّرۡنَا الۡاَرۡضَ عُيُوۡنًا فَالۡتَقَى الۡمَآءُ عَلٰٓى اَمۡرٍ قَدۡ قُدِرَ‌ۚ‏ ﴿۱۲﴾

اور زمین میں چشمے جاری کردیئے تو پانی ایک کام کے لئے جو مقدر ہوچکا تھا جمع ہوگیا ﴿۱۲﴾

وَحَمَلۡنٰهُ عَلٰى ذَاتِ اَلۡوَاحٍ وَّدُسُرٍۙ‏ ﴿۱۳﴾

اور ہم نے نوحؑ کو ایک کشتی پر جو تختوں اور میخوں سے تیار کی گئی تھی سوار کرلیا ﴿۱۳﴾

تَجۡرِىۡ بِاَعۡيُنِنَا‌ۚ جَزَآءً لِّمَنۡ كَانَ كُفِرَ‏ ﴿۱۴﴾

وہ ہماری آنکھوں کے سامنے چلتی تھی۔ (یہ سب کچھ) اس شخص کے انتقام کے لئے (کیا گیا) جس کو کافر مانتے نہ تھے ﴿۱۴﴾

وَلَقَد تَّرَكۡنٰهَاۤ اٰيَةً فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ‏ ﴿۱۵﴾

اور ہم نے اس کو ایک عبرت بنا چھوڑا تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟ ﴿۱۵﴾

فَكَيۡفَ كَانَ عَذَابِىۡ وَنُذُرِ‏ ﴿۱۶﴾

سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا؟ ﴿۱۶﴾

وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ‏ ﴿۱۷﴾

اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟ ﴿۱۷﴾

كَذَّبَتۡ عَادٌ فَكَيۡفَ كَانَ عَذَابِىۡ وَنُذُرِ‏ ﴿۱۸﴾

عاد نے بھی تکذیب کی تھی سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا ﴿۱۸﴾

اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنَا عَلَيۡهِمۡ رِيۡحًا صَرۡصَرًا فِىۡ يَوۡمِ نَحۡسٍ مُّسۡتَمِرٍّۙ‏ ﴿۱۹﴾

ہم نے ان پر سخت منحوس دن میں آندھی چلائی ﴿۱۹﴾

تَنۡزِعُ النَّاسَۙ كَاَنَّهُمۡ اَعۡجَازُ نَخۡلٍ مُّنۡقَعِرٍ‏ ﴿۲۰﴾

وہ لوگوں کو (اس طرح) اکھیڑے ڈالتی تھی گویا اکھڑی ہوئی کھجوروں کے تنے ہیں ﴿۲۰﴾

فَكَيۡفَ كَانَ عَذَابِىۡ وَنُذُرِ‏ ﴿۲۱﴾

سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا ﴿۲۱﴾

وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ‏ ﴿۲۲﴾

اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟ ﴿۲۲﴾

كَذَّبَتۡ ثَمُوۡدُ بِالنُّذُرِ‏ ﴿۲۳﴾

ثمود نے بھی ہدایت کرنے والوں کو جھٹلایا ﴿۲۳﴾

فَقَالُـوۡۤا اَبَشَرًا مِّنَّا وَاحِدًا نَّتَّبِعُهٗۤ  ۙ اِنَّاۤ اِذًا لَّفِىۡ ضَلٰلٍ وَّسُعُرٍ‏ ﴿۲۴﴾

اور کہا کہ بھلا ایک آدمی جو ہم ہی میں سے ہے ہم اس کی پیروی کریں؟ یوں ہو تو ہم گمراہی اور دیوانگی میں پڑ گئے ﴿۲۴﴾

اَءُلۡقِىَ الذِّكۡرُ عَلَيۡهِ مِنۡۢ بَيۡنِنَا بَلۡ هُوَ كَذَّابٌ اَشِرٌ‏ ﴿۲۵﴾

کیا ہم سب میں سے اسی پر وحی نازل ہوئی ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ جھوٹا خود پسند ہے ﴿۲۵﴾

سَيَعۡلَمُوۡنَ غَدًا مَّنِ الۡكَذَّابُ الۡاَشِرُ‏ ﴿۲۶﴾

ان کو کل ہی معلوم ہوجائے گا کہ کون جھوٹا خود پسند ہے ﴿۲۶﴾

اِنَّا مُرۡسِلُوۡا النَّاقَةِ فِتۡنَةً لَّهُمۡ فَارۡتَقِبۡهُمۡ وَاصۡطَبِرۡ‏ ﴿۲۷﴾

(اے صالح) ہم ان کی آزمائش کے لئے اونٹنی بھیجنے والے ہیں تو تم ان کو دیکھتے رہو اور صبر کرو ﴿۲۷﴾

وَنَبِّئۡهُمۡ اَنَّ الۡمَآءَ قِسۡمَةٌ  ۢ بَيۡنَهُمۡ‌ۚ كُلُّ شِرۡبٍ مُّحۡتَضَرٌ‏ ﴿۲۸﴾

اور ان کو آگاہ کردو کہ ان میں پانی کی باری مقرر کر دی گئی ہے۔ ہر (باری والے کو اپنی) باری پر آنا چاہیئے ﴿۲۸﴾

فَنَادَوۡا صَاحِبَهُمۡ فَتَعَاطٰى فَعَقَرَ‏ ﴿۲۹﴾

تو ان لوگوں نے اپنے رفیق کو بلایا اور اس نے (اونٹنی کو پکڑ کر اس کی) کونچیں کاٹ ڈالیں ﴿۲۹﴾

فَكَيۡفَ كَانَ عَذَابِىۡ وَنُذُرِ‏ ﴿۳۰﴾

سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا ﴿۳۰﴾

اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنَا عَلَيۡهِمۡ صَيۡحَةً وَّاحِدَةً فَكَانُوۡا كَهَشِيۡمِ الۡمُحۡتَظِرِ‏ ﴿۳۱﴾

ہم نے ان پر (عذاب کے لئے) ایک چیخ بھیجی تو وہ ایسے ہوگئے جیسے باڑ والے کی سوکھی اور ٹوٹی ہوئی باڑ ﴿۳۱﴾

وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ‏ ﴿۳۲﴾

اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟ ﴿۳۲﴾

كَذَّبَتۡ قَوۡمُ لُوۡطٍ ۢ بِالنُّذُرِ‏ ﴿۳۳﴾

لوط کی قوم نے بھی ڈر سنانے والوں کو جھٹلایا تھا ﴿۳۳﴾

اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنَا عَلَيۡهِمۡ حَاصِبًا اِلَّاۤ اٰلَ لُوۡطٍ‌ؕ نَّجَّيۡنٰهُمۡ بِسَحَرٍۙ‏ ﴿۳۴﴾

تو ہم نے ان پر کنکر بھری ہوا چلائی مگر لوط کے گھر والے کہ ہم نے ان کو پچھلی رات ہی سے بچا لیا ﴿۳۴﴾

نِّعۡمَةً مِّنۡ عِنۡدِنَا‌ؕ كَذٰلِكَ نَجۡزِىۡ مَنۡ شَكَرَ‏ ﴿۳۵﴾

اپنے فضل سے۔ شکر کرنے والوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں ﴿۳۵﴾

وَلَقَدۡ اَنۡذَرَهُمۡ بَطۡشَتَـنَا فَتَمَارَوۡا بِالنُّذُرِ‏ ﴿۳۶﴾

اور لوطؑ نے ان کو ہماری پکڑ سے ڈرایا بھی تھا مگر انہوں نے ڈرانے میں شک کیا ﴿۳۶﴾

وَلَقَدۡ رَاوَدُوۡهُ عَنۡ ضَيۡفِهٖ فَطَمَسۡنَاۤ اَعۡيُنَهُمۡ فَذُوۡقُوۡا عَذَابِىۡ وَنُذُرِ‏ ﴿۳۷﴾

اور ان سے ان کے مہمانوں کو لے لینا چاہا تو ہم نے ان کی آنکھیں مٹا دیں سو (اب) میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو ﴿۳۷﴾

وَلَقَدۡ صَبَّحَهُمۡ بُكۡرَةً عَذَابٌ مُّسۡتَقِرٌّ‌ۚ‏ ﴿۳۸﴾

اور ان پر صبح سویرے ہی اٹل عذاب آ نازل ہوا ﴿۳۸﴾

فَذُوۡقُوۡا عَذَابِىۡ وَنُذُرِ‏ ﴿۳۹﴾

تو اب میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو ﴿۳۹﴾

وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ‏ ﴿۴۰﴾

اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟ ﴿۴۰﴾

وَلَقَدۡ جَآءَ اٰلَ فِرۡعَوۡنَ النُّذُرُ‌ۚ‏ ﴿۴۱﴾

اور قوم فرعون کے پاس بھی ڈر سنانے والے آئے ﴿۴۱﴾

كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا كُلِّهَا فَاَخَذۡنٰهُمۡ اَخۡذَ عَزِيۡزٍ مُّقۡتَدِرٍ‏ ﴿۴۲﴾

انہوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو اس طرح پکڑ لیا جس طرح ایک قوی اور غالب شخص پکڑ لیتا ہے ﴿۴۲﴾

اَكُفَّارُكُمۡ خَيۡرٌ مِّنۡ اُولٰٓٮِٕكُمۡ اَمۡ لَكُمۡ بَرَآءَةٌ فِىۡ الزُّبُرِ‌ۚ‏ ﴿۴۳﴾

(اے اہل عرب) کیا تمہارے کافر ان لوگوں سے بہتر ہیں یا تمہارے لئے (پہلی) کتابوں میں کوئی فارغ خطی لکھ دی گئی ہے ﴿۴۳﴾

اَمۡ يَقُوۡلُوۡنَ نَحۡنُ جَمِيۡعٌ مُّنۡتَصِرٌ‏ ﴿۴۴﴾

کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جماعت بڑی مضبوط ہے ﴿۴۴﴾

سَيُهۡزَمُ الۡجَمۡعُ وَيُوَلُّوۡنَ الدُّبُرَ‏ ﴿۴۵﴾

عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور یہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے ﴿۴۵﴾

بَلِ السَّاعَةُ مَوۡعِدُهُمۡ وَالسَّاعَةُ اَدۡهٰى وَاَمَرُّ‏ ﴿۴۶﴾

ان کے وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور قیامت بڑی سخت اور بہت تلخ ہے ﴿۴۶﴾

اِنَّ الۡمُجۡرِمِيۡنَ فِىۡ ضَلٰلٍ وَّسُعُرٍ‌ۘ‏ ﴿۴۷﴾

بےشک گنہگار لوگ گمراہی اور دیوانگی میں (مبتلا) ہیں ﴿۴۷﴾

يَوۡمَ يُسۡحَبُوۡنَ فِىۡ النَّارِ عَلٰى وُجُوۡهِهِمۡؕ ذُوۡقُوۡا مَسَّ سَقَرَ‏ ﴿۴۸﴾

اس روز منہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے اب آگ کا مزہ چکھو ﴿۴۸﴾

اِنَّا كُلَّ شَىۡءٍ خَلَقۡنٰهُ بِقَدَرٍ‏ ﴿۴۹﴾

ہم نے ہر چیز اندازہٴ مقرر کے ساتھ پیدا کی ہے ﴿۴۹﴾

وَمَاۤ اَمۡرُنَاۤ اِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمۡحٍۢ بِالۡبَصَرِ‏ ﴿۵۰﴾

اور ہمارا حکم تو آنکھ کے جھپکنے کی طرح ایک بات ہوتی ہے ﴿۵۰﴾

وَلَقَدۡ اَهۡلَـكۡنَاۤ اَشۡيَاعَكُمۡ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ‏ ﴿۵۱﴾

اور ہم تمہارے ہم مذہبوں کو ہلاک کرچکے ہیں تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟ ﴿۵۱﴾

وَكُلُّ شَىۡءٍ فَعَلُوۡهُ فِىۡ الزُّبُرِ‏ ﴿۵۲﴾

اور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہے ﴿۵۲﴾

وَ كُلُّ صَغِيۡرٍ وَّكَبِيۡرٍ مُّسۡتَطَرٌ‏ ﴿۵۳﴾

(یعنی) ہر چھوٹا اور بڑا کام لکھ دیا گیا ہے ﴿۵۳﴾

اِنَّ الۡمُتَّقِيۡنَ فِىۡ جَنّٰتٍ وَّنَهَرٍۙ‏ ﴿۵۴﴾

جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نہروں میں ہوں گے ﴿۵۴﴾

  فِىۡ مَقۡعَدِ صِدۡقٍ عِنۡدَ مَلِيۡكٍ مُّقۡتَدِرٍ‏ ﴿۵۵﴾

(یعنی) پاک مقام میں ہر طرح کی قدرت رکھنے والے بادشاہ کی بارگاہ میں ﴿۵۵﴾

Share Surah Qamar Audio Tafseer MP3

Click your desired social media icon below to share Surah Qamar MP3 audio tafseer in the voice of Dr Israr Ahmed directly on your social media accounts.

Listen to All Surah’s Tafseer

All Surah of the Holy Quran with Tafseer in Urdu is available at UrduPoint to listen to Surah Tafseers MP3 or download it on your device. Furthermore, you can also read all the Surahs of the Holy Quran online while listening to Surah's Tafseer for better understanding. Select the Surah below and you will be redirected to the desired Surah Tafseer page.

Surah Qamar Tafseer

Surah Qamar is originally present in the Arabic language. Therefore, it is not easy to understand its real meaning and teachings by any non-native person. In Pakistan, many people don't know Arabic, so they look for easy and understandable Surah Al-Qamar Tafsir in Urdu so that they can understand the true meaning of the Surah Qamar.

Many Surah Qamar Tafsirs are available but are not easy to understand by the layman. UrduPoint is providing you the opportunity to listen to Audio Surah Qamar Tafseer in the voice of Dr Israr Ahmed. He is a well-known Muslim scholar and has many followers around the world. He explains the teachings of the Surah Al-Qamar in easy and understandable words that anyone can understand.

On this page, you can find Full Audio Surah Qamar Tafseer and listen to it. You can also download the Audio Surah Al-Qamar Tafsir on your devices to listen to it later. Surah Qamar Tafseer MP3 becomes easy to listen to. With that, you can listen to it anytime when you are free while traveling or doing anything that provides a quiet listening time. Just play the Surah Qamar Tafseer Online directly at UrduPoint if you have an active internet connection and listen to it. If you download Surah Al-Qamar Tafseer Audio on your devices, you can listen to it without an active internet connection available.

It is a must for everyone to learn the true meaning of the Surah Qamar and Audio Surah Qamar Tafseer is an easy way to do it. Listen Surah Al-Qamar Tafseer and bring improvement in your way of life with the teachings of Islam.