ڈکیتی کے ملزم کو رشوت لے کر چھوڑنے پر پورا تھانہ معطل
تھانے کے عملے پر ڈکیتی کے ملزم کو رشوت لیکر چھوڑنے کا الزام ہے جس پر تمام اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے، پولیس
ہفتہ 14 اکتوبر 2023 15:38
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق تھانہ نوشہرہ کا مکمل عملہ معطل کردیا گیا ہے جس میں ایس ایچ او، تفتیشی افسر، محرر اور دیگر اہلکار شامل ہیں۔پولیس نے بتایا کہ تھانے کے عملے پر ڈکیتی کے ملزم کو رشوت لیکر چھوڑنے کا الزام ہے جس پر تمام اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کو رشوت لیکر چھوڑنے پر ایک شخص نے ڈی پی او کو اہلکاروں کیخلاف درخواست دی تھی جس پر ڈی پی او نے تحقیقات کی اور عملے کو معطل کردیا۔
خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پچھلے دو دن میرے لیے ڈرؤانے خواب کی طرح تھے، آر او این اے 87 عہدے سے مستعفی ہوگئے
خوشاب کے ریٹرنگ آفیسر نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا،ترجمان ضلعی انتظامیہ خوشاب
خوشاب،این اے 87 کا ریٹرننگ آفیسر عہدے سے مستعفی
حلقہ این اے 87 کے ریٹرنگ آفیسر احمد صہیب نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا
خوشاب،متعدد افراد کو شادی کا جھانسہ دیکر لوٹنے والی مادھوری گرفتار
خوشاب متعدد افراد کو شادی کا جھانسہ دیکرلوٹنے والی مادھوری گرفتار
ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم نے دوماہ کے عرصے میں مختلف وارداتوں کی پونے تین کروڑ روپے مالیت کا مال ..
خوشاب: پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر بیٹی باپ کے قاتل نکلی
حافظ محمد نعیم یاد نے ایک بار پھر 50 دن میں قرآن مجید کا پانچواںں قلمی نسخہ خط رقعہ میں مکمل کرنے کا شرف ..
ر* خوشاب ،ملک بھر سے آئے 100 سے زائد گھڑ سواروں کی فلسطین کے حق میں ریلی
ڈکیتی کے ملزم کو رشوت لے کر چھوڑنے پر پورا تھانہ معطل
ڈکیتی کے ملزم کو رشوت لے کر چھوڑنے پر پورا تھانہ معطل
خوشاب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ