Mazameen Guide And Tips For Mazameen - Page 32
مضامین
-
باپو کا چشمہ
پاکستانی میڈیانے گاندھی جی کی بغیر چشمے والی تصویر شائع کرکے معلوم نہیں ہندوستان کا مذاق اُڑیا یا اُن کے باپو کا۔ مَلک کہتا ہے یہ صرف باپو کا مذاق اُڑایا گیا ہے ، ہندوستان کا مذاق تب اُڑتا جب ان کی ماتا کے ساتھ کوئی بد تمیزی کی جاتی
Bapu Ka Chashma
-
ببلو میاں
کئی لوگ کھیلنے کا شوق رکھتے ہیں اور کئی کھیلتے ہوئے دیکھنے کا، کوئی اپنا شوق ٹیلی وژن کے سامنے بیٹھ کر پورا کر لیتے ہیں اور کوئی گراؤنڈ میں جا کر میچ دیکھنے کا شوق رکھتے ہیں، کئی لوگ گھنٹوں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھے چیٹنگ کرنے کا شوق رکھتے ہیں
Bablu Mian
-
”پان کا کھو کھا۔۔وینا ملک کی توبہ ۔ نئے گورنر کی آمد“
” پان کی دوکان۔“ اکثر پان کی دوکان نہیں پان کا کھوکھا ہوتا ہے۔ اور اس کھوکھے پر ہر دم رہنے والے تین چار لوگوں میں جنہیں میں اگر کھوکھے والا بُرا نہ منائے تو پان کے کھوکھے سے متعلقہ سٹاف کہہ کر پکاروں تو زیادہ مناسب ہوگا
Paan Ka Khokha Veena Malik Ki Toba
-
بِل سے بلبلانے تک
بجلی آئے نہ آئے مگر یہ دیکھ کر بہت اطمینان رہتا ہے کہ اس کا بل ہر ماہ پابندی سے چلا آتا ہے ۔ یقین جانئے اگر کچھ گرمی نہ لگے اور اندھیرا اندھیرا سامحسوس نہ ہو تو بل میں موجود مطالبہِ زر دیکھ کر پتہ ہی نہیں چلتا کہ لوڈ شیڈنگ نام کی کسی چیز کا کوئی وجود بھی ہے
Bill Se Bilbilane Tak
-
ادھورے رنگ
قطار اتنی طویل نہ تھی ہوں گے کوئی چالیس پچاس افراد۔ لہٰذ ا دو گھنٹے میں ہی میرا نمبر آگیا۔ چھوٹی سے کھڑکی سے جھانکا تو زنانہ انگوٹھیوں سے بھرپور مردانہ ہاتھ کھڑکی میں نظر آیا
Udhore Rang
-
”عملہ تہہ بازاری کی ہلڑ بازی اور گیلانی صاحب “
اس وقت ہمارے پیارے گیلانی صاحب اور اُن کے ساتھی عملہ تہہ بازاری کی زد میں ہیں۔ اکھاڑ چھاڑ کا اندیشہ ہے۔ ماحول دھواں دار ہے سب رسمیں نبھائی جا رہی ہیں۔ ضدی عملہ فرصت کے لمحات میں ” عمرہ“ کرنے جا چکا ہے
Aamla Teh Bazari Ki HularBazi
-
ڈاکٹر ہو تو ایسا۔ ۔ ۔
سرکاری ہسپتال میں مریضوں کی کثرت تھی ۔ ۔ ۔ جبکہ ڈاکٹروں کی فصل خشک سالی کا شکار نظر آتی تھی۔ آج ایک ہی ڈاکٹر صاحب ڈیوٹی پر تھے اور شاید نئے نئے یہاں آئے تھے جو اتنے حیران پریشان دکھائی دے رہے تھے۔مریضوں کی بہتات کے باعث بدحواس سے تھے
Dr Ho Tu Aaisa
-
امریکہ کا جغرافیہ
بیادِِ پطرس مرحوم پہلے امریکہ صرف ایک براعظم تک محدود تھا۔ لیکن اب ہر جگہ پایا جاتا ہے۔ بلکہ ایک سیال مادے کی طرح دنیا بھر پر چھا گیا ہے۔ اس سیال مادے کو تیل بھی کہتے ہیں
America Ka Jughrafia
-
جملہ گستاخیاں
تقریب عروج پر تھی مگر سنجیدگی طاری تھی۔ جوں جوں میرا نمبر قریب آرہا تھا میری پریشانی بڑھتی جارہی تھی کیونکہ جس قسم کے گستاخانہ جملہ میں سنانے والا تھا ماحول اس کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔ کئی بار خیال آیا بولنے سے معذرت کرلوں
Jumla Gustakhiyaan
-
”قتل ہونا فائل کا۔ آلودگی بڑھانا“
لوگ آج کے دور میں آلودگی کے نقصانات بیان کرتے نہیں تھکتے جب کہ استاد محترم نے آلودگی کے فوائد پر بات کرنے کا حکم صادر فرمادیا۔ ہمیں اپنے دوست بلو جی یاد آگئے جو ایسے ٹیڑ ھے میٹرھے سوالات کرنے میں ماہر ہیں اور الٹم پلٹم سوالات کے جواب دینے میں بھی…!
Qatal Hona File Ka
-
مڈ لائف
آج جب زندگی کے چالیس پنتالیس سال گزرنے کے بعد پیچھے مڑ کر دیکھتی ہوں تو زندگی میں کچھ بھی نظر نہیں آتا۔ جب سولہ سترہ سال کی تھی تو ماں باپ نے خاوند کے پلے باندھ دیا خاوند بھی کیسے بالکل خشک مزاج
Mid Life
-
” آم کھانے کی سزا اور زہریلی طبیعت“
میں نے ایک فل پکا ہوا آم توڑ کر جلدی میں چبایا تو ماموں نے گردن پر ایک طاقت ور ہاتھ مارا۔ میں گھوم گیا ” ماموں مسکرانے لگے۔“ ” اوہ سوری یار۔ جب بھی کوئی یہ پکا ہوا آم میرے گھر میں توڑ تا ہے میرا ہاتھ اُٹھ جاتا ہے۔“
Aam Khane Ki Saza
-
آلودگی عشق
ہم مجموعی طور پر اپنے معاشرے پر نظر دوڑائیں تو ہمیں ایک اہم اور بنیادی بلکہ آلودگی کی تمام اقسام کا مجموعہ اور منبع آلودگی عشق سامنے آتی ہے۔ جس میں ماحولیاتی آلودگی کی تمام اقسام ہنستی ،کھیلتی اور اپنے مضر اثرات معاشرے پر نچھاور کرتی ہوئی نظرآتی ہیں
Aloodgi Ishq
-
’ ’ میسنے۔ شہزادے اور پہلوان؟“
بڑے بڑے اداروں میں بیٹھے ” میسنے “ (یہ شاید منافق کی ہی کوئی قسم ہے) بہرحال اس وکی لیکس سے پریشان ہیں کہ جو جو وہ کرتے تھے چھپ چھپ کے چپکے چپکے جو جو وہ کہتے تھے۔ منہ پر کبھی بھی نہیں کہہ پاتے تھے
Meesne Shehzade Or Pehelwaan
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.