Khatarnak Qatil Pakar Liye
خطرناک قاتل پکڑلئے، ٹارگٹ کلنگ نہ تھم سکی
گورنر سندھ بتاتے ہیں کراچی میں ہونے والے ہر قتل کی ایک کہانی ہے! وزیراعظم محمد نواز شریف نے اعلان کیا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی آخری دہشت گرد کی گرفتاری تک جاری رہے گی
جمعہ 24 جنوری 2014
کراچی میں دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف آپریشن ستمبر کے اوائل میں شروع کیا گیاتھا جسکی منظوری وزیراعظم محمد نواز شریف نے سندھ کابینہ کے اجلاس میں دی تھی۔ جب آپریشن شروع کیا گیا تو اہداف کی تکمیل کے لئے ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی گئی۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے اعلان کیا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی آخری دہشت گرد کی گرفتاری تک جاری رہے گی۔ اس لحاظ سے یہ پاکستان کی تاریخ کا طویل ترین آپریشن ہے جو کہ 2013ء سے شروع ہو کر 2014ء میں داخل ہوگیا ہے اس دوران اب تک 10 ہزار جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ اس وقت سب سے اہم سوال یہ ہے کہ دہشت گردوں اورٹارگٹ کلرز کے خلاف حکومت کی طویل ترین اننگز کب ختم ہوگی؟ وزیر داخلہ چوہدری نثار کہتے ہیں کہ اب تک صرف ٹریلر چلا ہے جب آخری مرحلہ شروع ہوگا تو سب کی چیخیں نکل جائیں گی۔
(جاری ہے)
Khatarnak Qatil Pakar Liye is a khaas article, and listed in the articles section of the site. It was published on 24 January 2014 and is famous in khaas category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
متعلقہ عنوان :
کراچی کے مزید مضامین :
1965 کی جنگ میں پاکستان کی بحری افواج کا کردار
Pakistan Navy's Role in 1965 War
جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کو آرڈینیشن سینٹر ۔ میری ٹائم انفارمیشن کا مرکز
Joint Maritime Information Coordination Center
پی این ایس یرموک: پاک بحریہ کی صلاحیتوں میں اضافے کا باعث
Pakistan Navy inducts PNS Yarmook
سندھ کارڈ کے غبارے سے ہوانکل گئی؟
Sindh card ke ghubare se hawa nikal gayi
میئر کراچی کی برطرفی کا مطالبہ
mayor Karachi ki bartarfi ka mutalba
ایلی کاٹ کون تھا؟
Allie kat kaon tha?
آئی جی پولیس کے مسئلے پر خمیازہ میگا سٹی بھگت رہا ہے
IG Police Ke Masleh Par Khamyaza Megacity Bhugat Raha Hai
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف سازش!
Wazir e Ala Murad Ali Shah K Khilaf Sazish
وزیر داخلہ کا کراچی مشن۔۔اتحاد کے لئے رابطے
Wazir e Dakhla ka Karachi Mission
کراچی کی سیاست بدل گئی
karachi ki siasat Badal Gaye
کراچی سیوریج کا نظام درہم برہم
Karachi Sewerage Ka Nizaam Darham Barhaam
کراچی کی تعمیرات حکومتی اور بلدیاتی ادارے
Karachi Ki Tameeraat
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کے مزید مضامین
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
مقبرہ جانی خان
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
-
جاوید منزل کی تاریخی اہمیت
-
کھابے ، گلگت بلتستان کے ۔۔۔
-
چنیوٹ کا تاج محل
-
میانوالی (پنجاب کا پختونخواہ)
-
علی چوہدری کی”ڈیجیٹل سلطنت“
-
پاک بحریہ: سات دہائیوں کی داستان
-
بلواکانومی کی ترقی کے لیے سمندر کے حوالے سے لاعلمی ختم کرنے کی ضرورت
-
جھوٹ کے نقصانات اور ہمارا معاشرہ
-
اسلام آباد میں کرونا وائرس کی حقیقی صورت حال