National News of Bahawalpur in Urdu

Bahawalpur City's National Urdu News بہاولپور شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Bahawalpur on UrduPoint local section. Full coverage on Bahawalpur city National news. Including photos & videos.

بہاولپور شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

کمشنر بہاولپور   کی زیر صدارت  اجلاس ،ریونیو اہداف کی بروقت تکمیل، نکاسی ..

جمعرات 10 جولائی 2025 19:01

کمشنر بہاولپور کی زیر صدارت اجلاس ،ریونیو اہداف کی بروقت تکمیل، نکاسی آب اور عوامی تحفظ کے لیے احکامات جاری

کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبیں کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ریونیو ریکوری،زرعی انکم ٹیکس، ای آبیانہ اور حکومتی اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر بہاول پور ... مزید

بہاول پورایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی کا چولستانی ..

جمعرات 10 جولائی 2025 19:00

بہاول پورایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی کا چولستانی یونیورسٹی اف ویٹرنری اینڈ اینیمل سانسزدورہ

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے کہا ہے کہ لائیو سٹاک کا شعبہ چولستان اور پاکستان کی معیشت کو بدلنےکی صلاحیت رکھتا ہے،لائیو سٹاک کے شعبے کو ترقی دیکر حلال گوشت کی برآمد کو بڑھانے ... مزید

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فاتح سہیل عدنان کا بہاول پور پہنچنے ..

بدھ 9 جولائی 2025 21:30

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فاتح سہیل عدنان کا بہاول پور پہنچنے پرپُرتپاک استقبال

ڈپٹی کمشنر بہاول پور ڈاکٹر فرحان فاروق نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فاتح سہیل عدنان کا بہاول پور پہنچنے پرپُرتپاک استقبال کیا۔انہوں نے چیمپئن اسکواش فاتح سہیل عدنان کو گلے لگایا، پھولوں ... مزید

ڈپٹی کمشنر  بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خیرپور ..

بدھ 9 جولائی 2025 21:10

ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خیرپور ٹامیوالی اور حاصل پور کا دورہ

وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خیرپور ٹامیوالی اور حاصل پور کا دورہ کیا۔انہوں نے ایمرجنسی،آؤٹ ڈور،لیبر روم، آپریشن تھیٹر،فارمیسی ... مزید

دفتر خزانہ بہاول پور کے سینئرآڈیٹر غلام حُر مگسی کی والدہ کی وفات پر ..

منگل 8 جولائی 2025 20:19

دفتر خزانہ بہاول پور کے سینئرآڈیٹر غلام حُر مگسی کی والدہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

دفتر خزانہ بہاول پور کے سینئرآڈیٹرغلام حُر مگسیڈی اے-1کی والدہ ماجدہ مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر وہاڑی میں اد ا کر دی گئی۔ جس میں محکمہ خزانہ پنجاب کے افسران و ملازمین،عزیز واقارب اور علاقے ... مزید

چیف ایگزیکٹو آفیسربی ڈبلیو ایم سی محمد نعیم اختر کا بہاولپور صدر، خیرپور ..

منگل 8 جولائی 2025 20:19

چیف ایگزیکٹو آفیسربی ڈبلیو ایم سی محمد نعیم اختر کا بہاولپور صدر، خیرپور ٹامیوالی اور حاصل پور کا دورہ

چیف ایگزیکٹو آفیسر بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی محمد نعیم اختر نے ”ستھرا پنجاب پروگرام“کے تحت صفائی و ستھرائی کی خدمات کا جائزہ لینے کیلئے بہاولپور صدر، خیرپور ٹامیوالی اور حاصل پور کا دورہ کیا۔انہوں ... مزید

ڈاکٹرمحمد لطیف  غیر معمولی استاد،محقق اور بہت ہی قابل منتظم تھے،وائس ..

پیر 7 جولائی 2025 18:24

ڈاکٹرمحمد لطیف غیر معمولی استاد،محقق اور بہت ہی قابل منتظم تھے،وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے اسسٹنٹ پروفیسر فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائرمنٹ اور پرنسپل آفیسر شعبہ اسٹیٹ کیئر ڈاکٹر محمد لطیف کے انتقال پر گہرے رنج و ... مزید

کمشنربہاولپور ڈویژن کا زیر تعمیر ماڈل ایگریکلچرمال کا دورہ، تعمیراتی ..

پیر 7 جولائی 2025 18:21

کمشنربہاولپور ڈویژن کا زیر تعمیر ماڈل ایگریکلچرمال کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبیں نے زیر تعمیر ماڈل ایگریکلچر مال کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ایکسین بلڈنگز نے تعمیراتی کاموں بارے بریفنگ میں کمشنر بہاولپور ڈویژن کو بتایا کہ ماڈل ایگریکلچر ... مزید

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میڈیکل سائنسز کے مختلف شعبوں میں تدریس ..

جمعہ 4 جولائی 2025 19:40

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میڈیکل سائنسز کے مختلف شعبوں میں تدریس و تحقیق کا وسیع سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، وائس چانسلر

فیکلٹی آف فارمیسی اور فیکلٹی آف میڈیسن اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیراہتمام ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے تعاون سے عباسیہ کیمپس میں آگاہی سیشن کا انعقاد کیا ... مزید

مسافر گاڑیوں میں ایل پی جی سیلنڈرز  استعمال کرنے والے گاڑی مالکان کے ..

جمعہ 4 جولائی 2025 19:30

مسافر گاڑیوں میں ایل پی جی سیلنڈرز استعمال کرنے والے گاڑی مالکان کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق نے ضلع میں مسافر گاڑیوں میں ایل پی جی سیلنڈرز کا استعمال کرنے والے گاڑی مالکان کے خلاف مقدمات درج کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر جنرل محمد ... مزید

چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ بریگیڈیئر ..

جمعہ 4 جولائی 2025 19:30

چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین کا خیر پور ٹامیوالی کا دورہ

چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ پنجا ب برگیڈئیر بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز ملٹری نے محرم الحرام انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے خیرپور ٹامیوالی میں محرم الحرام کے جلوس و مجالس ... مزید

ضلع بہاولپور میں 35 کاشتکاروں میں گرین ٹریکٹرز کی چابیاں تقسیم کی گئیں

جمعرات 3 جولائی 2025 20:50

ضلع بہاولپور میں 35 کاشتکاروں میں گرین ٹریکٹرز کی چابیاں تقسیم کی گئیں

ضلع بہاولپور میں وزیراعلیٰ پنجاب کے "زیادہ گندم اگاؤ پروگرام" کے تحت 35 کاشتکاروں میں گرین ٹریکٹرز تقسیم کیے گئے۔اس ضمن میں محکمہ زراعت پنجاب کے زیراہتمام تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمانِ خصوصی ایم ... مزید

ڈی سی بہاولپور کی زیر صدارت غیر قانونی طریقے سے ایل پی جی سلنڈرز کی ..

بدھ 2 جولائی 2025 18:59

ڈی سی بہاولپور کی زیر صدارت غیر قانونی طریقے سے ایل پی جی سلنڈرز کی ری فلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر بہاول پور ڈاکٹر فرحان فاروق کی زیر صدارت غیر قانونی طریقے سے ایل پی جی سلنڈرز کی ری فلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ بدھ کو منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر، ... مزید

بہاولپور،نوجوانوں کی ذہنی نشوونما اور تخلیقی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے ..

بدھ 2 جولائی 2025 18:58

بہاولپور،نوجوانوں کی ذہنی نشوونما اور تخلیقی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کیلئے تقریب کا انعقاد

نوجوانوں کی ذہنی نشوونما اور تخلیقی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کیلئے مختلف تقریبات کا انعقاد صادق پبلک سکول کی تاریخ کا روشن باب ہیں۔ اس سلسلے میں صادق پبلک سکول میں کے نام سے جنوبی پنجاب کی سب سے ... مزید

آل پاکستان  سہ لسانی تقریری مقابلہ: انگریزی تقریری مقابلہ میں  صادق ..

بدھ 2 جولائی 2025 18:58

آل پاکستان سہ لسانی تقریری مقابلہ: انگریزی تقریری مقابلہ میں صادق پبلک سکول گرلز سیکشن کی طالبہ زِروہ فاطمہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی

صادق پبلک سکول گرلز سیکشن کی مقرر طالبات رحمت فاروقی اور زِروہ فاطمہ نے شالامار میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور میں منعقدہ 11ویں آل پاکستان سہ لسانی تقریری مقابلے میں حصہ لیا۔ انگریزی تقریری مقابلے ... مزید

صوبائی وزیر آبپاشی کاظم علی پیرزادہ کی زیر صدارت  اجلاس،محرم الحرام ..

منگل 1 جولائی 2025 22:20

صوبائی وزیر آبپاشی کاظم علی پیرزادہ کی زیر صدارت اجلاس،محرم الحرام کے انتظامات بارے اقدامات کا جائزہ لیا

صوبائی وزیر آبپاشی محمد کاظم علی پیرزادہ کی زیر صدارت کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈویژن بھر میں محرم الحرام کی مجالس عزاء اور جلوسوں کے انتظامات کے حوالے سے کیے گئے ... مزید

بہاولپور، امتحان دینے آنیوالی طالبات کی وین میں آگ لگ گئی، ایک طالبہ ..

منگل 1 جولائی 2025 21:00

بہاولپور، امتحان دینے آنیوالی طالبات کی وین میں آگ لگ گئی، ایک طالبہ جاں بحق ،10زخمی

بہاولپور میں امتحان دینے آنیوالی طالبات کی وین میں آگ لگنے سے ایک طالبہ جاں بحق اور 10زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق طالبات کی وین میں آتشزدگی کا واقعہ تحصیل احمدپور شرقیہ ٹول پلازہ کے قریب ... مزید

بہاولپور،گیس لیکیج کے باعث طالبات سے بھری وین میں آتشزدگی، ایک طالبہ ..

منگل 1 جولائی 2025 17:00

بہاولپور،گیس لیکیج کے باعث طالبات سے بھری وین میں آتشزدگی، ایک طالبہ جاں بحق، 9 زخمی

پنجاب کے ڈویژن بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں ایل پی جی گیس لیکیج کے باعث طالبات سے بھری وین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک طالبہ جھلس کر جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ ... مزید

بہاولپور، چیف ایگزیکٹو آفیسربی ڈبلیو ایم سی سے فقہ جعفریہ  کے نمائندہ ..

پیر 30 جون 2025 17:40

بہاولپور، چیف ایگزیکٹو آفیسربی ڈبلیو ایم سی سے فقہ جعفریہ کے نمائندہ وفد کی ملاقات

چیف ایگزیکٹو آفیسربی ڈبلیو ایم سی محمد نعیم اخترسے جنرل سیکرٹری انجمن حسینیہ معین الواعظین و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی احسان اللہ راحت کی قیادت میں فقہ جعفریہ بہاول پور کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ ... مزید

اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 ..

پیر 30 جون 2025 17:40

اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں تاریخی سنگ میل عبور کر لیا

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں پہلی بار 106 ممالک کے 8,467 تعلیمی اداروں میں پہلی 1401 بینڈ میں جگہ حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ... مزید

Load More