Business News of Dadu in Urdu

Dadu City's Business Urdu News دادو شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Dadu on UrduPoint local section. Full coverage on Dadu city Business news. Including photos & videos.

دادو شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

نومبر میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 1 ارب 90 کروڑ ڈالر

منگل 21 دسمبر 2021 21:13

نومبر میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 1 ارب 90 کروڑ ڈالر

اعدادوشمارکے مطابق ماہِ نومبر کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ 1 ارب 90 کروڑ ڈالر رہا اورمالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 7 ارب 8 کروڑ 90لاکھ ڈالر رہا۔اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر 2021 میں کرنٹ ... مزید

نومبر میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 1 ارب 90 کروڑ ڈالر

منگل 21 دسمبر 2021 12:05

نومبر میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 1 ارب 90 کروڑ ڈالر

اعدادوشمارکے مطابق ماہِ نومبر کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ 1 ارب 90 کروڑ ڈالر رہا اورمالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 7 ارب 8 کروڑ 90لاکھ ڈالر رہا۔اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر 2021 میں کرنٹ ... مزید

افریقہ کی 200ارب کی درآمدات میں پاکستان کا حصہ صرف 1ارب ہے،

پیر 24 اگست 2020 13:19

افریقہ کی 200ارب کی درآمدات میں پاکستان کا حصہ صرف 1ارب ہے،

افریقہ کی 200ارب کی درآمدات میں پاکستان کا حصہ صرف 1ارب ہے تاہم اس حوالے سے ایچ ایس کوڈ کے ساتھ 200صفحوں کی ایک سٹڈی شائع کی جا رہی ہے جس سے افریقہ کو پاکستانی برآمدات بڑھانے میں مدد ملے گی جبکہ چند ... مزید

ْ دادوکے علاقے جوہی میں کاروکاری کے الزام میں 11سال کی بچی کو بے دردی ..

اتوار 1 دسمبر 2019 17:05

ْ دادوکے علاقے جوہی میں کاروکاری کے الزام میں 11سال کی بچی کو بے دردی سے سنگسار کر دیا گیا

دادوکے علاقے جوہی میں کاروکاری کے الزام میں 11سال کی بچی کو بے دردی سے سنگسار کر دیا گیا،آئی جی سندھ پولیس نے دادومیں بچی کو سنگسار کرنے کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی دادو سے واقعے سے متعلق ... مزید

باغبانوں کو باغات کی مناسب دیکھ بھال اور فوری تدارکی و حفاظتی اقدامات ..

جمعہ 26 جنوری 2018 16:20

باغبانوں کو باغات کی مناسب دیکھ بھال اور فوری تدارکی و حفاظتی اقدامات کی ہدایت

آم کے درختوں پر حملہ آور ہونے والے 70سے زائد اقسام کے کیڑوں میں مینگو ملی بگ سب سے خطرناک اور معاشی نقصان پہنچانے والا کیڑاہے لہٰذا باغبانوں کو باغات کی مناسب دیکھ بھال اور فوری تدارکی و حفاظتی ... مزید

فیصل آبدچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں ..

پیر 1 جنوری 2018 15:47

فیصل آبدچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے پر تشویش

فیصل آبدچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ا یگزیکٹو ممبر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کسٹم انیڈ ڈرائی پورٹ حاجی محمد اصغرنے نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںپر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام ... مزید

سبز یو ں کی نرسر ی کوجا لی کپڑ ے یا ٹشو کے نیچے کا شت کریں، ز ر عی ما ہر ..

منگل 8 اگست 2017 15:01

سبز یو ں کی نرسر ی کوجا لی کپڑ ے یا ٹشو کے نیچے کا شت کریں، ز ر عی ما ہر ین

ز ر عی ما ہر ین نے کاشت کا رو ں کو سفارش کی ہے کہ و ہ سبز یو ں کی نرسر ی کو وا ئر س کے حملہ سے محفو ظ رکھنے کیلئے اسے جا لی دارکپڑ ے یا ٹشو کے نیچے کا شت کریں نیز نر سر ی میں ٹیلے و سفید مکھی کے تدار ک کیلئے ... مزید

سرکاری میں 2.3فیصد سالانہ کا اضافہ

جمعرات 13 جولائی 2017 16:43

سرکاری میں 2.3فیصد سالانہ کا اضافہ

سرکاری اعدادوشمار کے مطابق چین میں بیرونی براہ راست سرمایہ کاری میں 2.3فیصد سالانہ کے اضافے سے بڑھ کر 100.45بلین ہو گئی ۔وزارت تجارت کے ایک اعلامیہ کے مطابق گذشتہ ماہ غیرملکی امداد سے چلنے والی 2894نئی ... مزید

برطانیہ کے شہر وارنگٹن کے میئر کا فیصل آباد چیمبر کا دورہ

بدھ 25 جنوری 2017 23:49

برطانیہ کے شہر وارنگٹن کے میئر کا فیصل آباد چیمبر کا دورہ

برطانیہ کے شہر وارنگٹن کے میئر فیصل رشید نے آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور صدر انجینئر محمد سعید شیخ اور نائب صدر انجینئر احمد حسن سے دونوں شہروں کے درمیان دو طرفہ تجارتی ... مزید

جد ید ٹنل فا ر منگ سے بے مو سمی سبز یو ں کی کا شت چا ر گنا منا فع دے سکتی ..

منگل 29 ستمبر 2015 16:02

جد ید ٹنل فا ر منگ سے بے مو سمی سبز یو ں کی کا شت چا ر گنا منا فع دے سکتی ہے،زرعی ماہرین

جد ید ٹنل فا ر منگ سے بے مو سمی سبز یو ں کی کا شت چا ر گنا منا فع دے سکتی ہے۔ کا شت کا ر ٹنل فا ر منگ کی جد ید ٹیکنا لو جی اپنا کر کھیر ا ،کد و، کر یلا ،سبز مر چ ،شملہ مر چ اور ٹما ٹر کا شت کر کے زیادہ منافع ... مزید

چینی کی پیداوار 43لاکھ ٹن سے بڑھ گئی ۔رواں سال گنے کی فصل میں بہتری کے ..

اتوار 13 اپریل 2008 12:22

چینی کی پیداوار 43لاکھ ٹن سے بڑھ گئی ۔رواں سال گنے کی فصل میں بہتری کے باعث چینی کی پیداوار بلند ترین سطح تک پہنچ گئی پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن

سندھ اور پنجاب کی شوگر ملوں میں کرشنگ کا عمل جاری ہے اوراب تک43 لاکھ ٹن سے زائد چینی پیدا کی جاچکی ہے۔پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال گنے کی فصل میں بہتری کے باعث چینی کی پیداوار بلند ... مزید