Important News of Dadu in Urdu

Dadu City's Important Urdu News دادو شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Dadu on UrduPoint local section. Full coverage on Dadu city Important news. Including photos & videos.

دادو شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

عدالت نے 3ملزمان کو 50،50پودے لگانے کی انوکھی سزا سنادی

پیر 26 فروری 2024 20:50

عدالت نے 3ملزمان کو 50،50پودے لگانے کی انوکھی سزا سنادی

سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ نے غیرقانونی طور پر درختوں کی کٹائی کا جرم ثابت ہونے پر 3 ملزمان کو 50،50 پودے لگانے کی سزا سنادی۔تفصیلات کے مطابق دادو میں درختوں کی کٹائی کے کیس میں ملزمان پر کچے کے علاقے میں ... مزید

چار روز سے لاپتہ ڈاکٹر زاہد کہرو لاڑکانہ کے قریب سے بازیاب

اتوار 31 دسمبر 2023 22:25

چار روز سے لاپتہ ڈاکٹر زاہد کہرو لاڑکانہ کے قریب سے بازیاب

دادو سے 4 روز قبل مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے ڈاکٹر زاہد کہرو کو لاڑکانہ کے قریب درگاہ سے بازیاب کروالیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیسشبیر سیٹھارکے مطابق لاپتہ ڈاکٹر اپنا موبائل فون اور دیگر سامان ... مزید

لیاقت جتوئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

بدھ 6 دسمبر 2023 15:27

لیاقت جتوئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق وزیراعلی سندھ لیاقت جتوئی نے پاکستان تحریک انصاف کو الوداع کہہ کر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں جی ڈی اے نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ ... مزید

ٹ* دادو: اتائی ڈاکٹر کی جانب سے غلط ڈرپ لگانے پر نوجوان مریض چل بسا

اتوار 2 جولائی 2023 17:55

ٹ* دادو: اتائی ڈاکٹر کی جانب سے غلط ڈرپ لگانے پر نوجوان مریض چل بسا

دادو میں ایک نوجوان مریض اتائی ڈاکٹر کے غلط علاج کی بھینٹ چڑھ گیا۔پولیس کے مطابق اتائی ڈاکٹر نے کلینک میں آنے والے نوجوان مریض کو غلط ڈرپ لگادی جس سے اس کی حالت مزید بگڑگئی اور وہ انتقال کرگیا۔ پولیس ... مزید

بلاول بھٹو زرداری کا سیلاب سے متاثرہ سیتا ولیج کا دورہ،سیلاب سے متاثرہ ..

منگل 3 جنوری 2023 22:36

بلاول بھٹو زرداری کا سیلاب سے متاثرہ سیتا ولیج کا دورہ،سیلاب سے متاثرہ افراد کے مسائل سنے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب سے متاثرہ سیتا ولیج کا دورہ کیا اورسیلاب سے متاثرہ افراد کے مسائل سنے۔بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب سے تباہ حال اسکول کا معائنہ ... مزید

تحریک طالبان افغانستان حقیقت، تحریک طالبان پاکستان فتنہ ہے، بلاول ..

منگل 3 جنوری 2023 20:14

تحریک طالبان افغانستان حقیقت، تحریک طالبان پاکستان فتنہ ہے، بلاول بھٹو

آن لائن )وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک طالبان افغانستان ایک حقیقت اور تحریک طالبان پاکستان ایک فتنہ ہے۔ ہمیں امپورٹڈ کہنے والا خود دہشتگردی کو امپورٹڈ ... مزید

تحریک طالبان افغانستان حقیقت، تحریک طالبان پاکستان فتنہ ہے، بلاول ..

منگل 3 جنوری 2023 18:01

تحریک طالبان افغانستان حقیقت، تحریک طالبان پاکستان فتنہ ہے، بلاول بھٹوزرداری

وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک طالبان افغانستان ایک حقیقت اور تحریک طالبان پاکستان ایک فتنہ ہے،پرامن لوگوں کے لیے سو بسم اللہ ،دہشتگردوں کو میں، حکومت یا ... مزید

تحریک طالبان افغانستان ایک حقیقت جبکہ تحریک طالبان پاکستان ایک فتنہ ..

منگل 3 جنوری 2023 16:08

تحریک طالبان افغانستان ایک حقیقت جبکہ تحریک طالبان پاکستان ایک فتنہ ہے.بلاول بھٹو

وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کابل میں گزشتہ برس جو کچھ ہوا اس کی ایک تاریخ ہے، تحریک طالبان افغانستان ایک حقیقت ہے، تحریک طالبان پاکستان ایک فتنہ ہے. دادو میں ... مزید

جلد الیکشن ناممکن ہیں، عمران خان اور  پی ٹی آئی پارلیمنٹ آئیں

منگل 3 جنوری 2023 13:40

جلد الیکشن ناممکن ہیں، عمران خان اور پی ٹی آئی پارلیمنٹ آئیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے اسپیکر کے پاوں پکڑے ہوئے ہیں کہ ہمارے استعفے قبول نہ کریں۔بلاول بھٹو نے دادو میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ عمران خان کہتا ہے ... مزید

دادوکے رہائشی،تجارتی و کاروباری مراکز کا نکاسی نظام درست نہ ہو سکا،مختلف ..

اتوار 1 جنوری 2023 19:35

دادوکے رہائشی،تجارتی و کاروباری مراکز کا نکاسی نظام درست نہ ہو سکا،مختلف مقامات پر نالیاں اور گٹر ابل پڑے

دادوکے رہائشی،تجارتی و کاروباری مراکز کا نکاسی نظام درست نہ ہو سکا،مختلف مقامات پر نالیاں اور گٹر ابل پڑے، دکانداروں، شہریوں اورمسافرگاڑیوں کو آمد ورفت میں مشکلات کا سامنا،شہری حلقوں میں تشویش،بالا ... مزید

دادو، گھوسٹ قرار دیے گئے اساتذہ 2 روز بعد بحال

بدھ 28 دسمبر 2022 21:40

دادو، گھوسٹ قرار دیے گئے اساتذہ 2 روز بعد بحال

داود میں گھوسٹ قرار دے کر معطل کیے گئے اساتذہ 2 روز بعد ہی بحال کردئیے گئے۔دادو میں 2 گھوسٹ اساتذہ کو 2 روز قبل معطل کیا گیا تھا، سیکرٹری تعلیم غلام اکبر لغاری نے اساتذہ کی بحالی کا نوٹیفکیشن بھی جاری ... مزید

دادو میں گھوسٹ اساتذہ کی حاضریاں چیک کرنے پرمانیٹرنگ افسر کو سنگین ..

ہفتہ 10 دسمبر 2022 22:30

دادو میں گھوسٹ اساتذہ کی حاضریاں چیک کرنے پرمانیٹرنگ افسر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

دادو میں گھوسٹ اساتذہ منہ زور ہوگئے اور حاضریاں چیک کی کئیں تو مانیٹرنگ افسر سے بھڑ گئے۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر محکمہ تعلیم ندیم نے گورنمنٹ مڈل اسکول سیوو جمالی اور ہائی اسکول واہی پاندھی پر چھا مارا۔اساتذہ ... مزید

دادو،سکولوں میں پانی جمع، تعلیمی سلسلہ خطرے میں پڑگیا

جمعرات 10 نومبر 2022 15:45

دادو،سکولوں میں پانی جمع، تعلیمی سلسلہ خطرے میں پڑگیا

دادو کی تحصیل جوہی میں 300 سے زائد سیلاب متاثرہ دیہات کے متعدد اسکولوں میں تاحال پانی جمع ہے۔اسکولوں میں پانی جمع ہونے سے 50 ہزار سے زائد بچوں کا تعلیمی سلسلہ خطرے میں پڑ گیا ہے۔دوسری جانب سیلاب سے ... مزید

کئی شہر شدید زلزلے سے لرز گئے

منگل 25 اکتوبر 2022 22:43

کئی شہر شدید زلزلے سے لرز گئے

کئی شہر شدید زلزلے سے لرز گئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی رات کو صوبہ سندھ کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیہون، بھان سید آباد، دادو اور دیگر علاقوں میں زلزلے ... مزید

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

بدھ 12 اکتوبر 2022 22:06

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے جوہی ڈسٹرکٹ دادو کے سیلاب زدہ علاقے چھنڈن کا دورہ کیا۔ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ وزیرصحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو، وزیر تعلیم سید سردار شاہ بھی تھے۔ملالہ نے چھنڈن دیہ میں ... مزید

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

بدھ 12 اکتوبر 2022 15:44

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے دادو پہنچ گئیں۔ وزیراعلٰی سندھ کے ترجمان عبدالرشید چنا نے بتایا کہ ملالہ یوسفزئی ضلع دادو کے سیلاب سے متاثرہ علاقے جوہی میں ٹینٹ سٹی ... مزید

سیاسی وفاداری عزیز ہے مگر اپنی قوم اور قبیلے کا حالت اور ان کا دکھ دیکھ ..

پیر 3 اکتوبر 2022 21:00

سیاسی وفاداری عزیز ہے مگر اپنی قوم اور قبیلے کا حالت اور ان کا دکھ دیکھ نہیں سکتے ،سرداریاسرببر

سیلاب متاثرین کی مدد نہ کرنے اور انہیں بے یارو مددگار چھوڑنے پر جیالے بھی اپنی حکومت پر برس پڑے سیاسی وفاداری عزیز ہے مگر اپنی قوم اور قبیلے کا حالت اور ان کا دکھ دیکھ نہیں سکتے۔ ان خیالات کا اظہار ... مزید

دادو، 500سے زائد دیہات سے پانی کی نکاسی نہیں ہوسکی، ڈپٹی کمشنر

اتوار 2 اکتوبر 2022 22:00

دادو، 500سے زائد دیہات سے پانی کی نکاسی نہیں ہوسکی، ڈپٹی کمشنر

ضلع دادو میں 500 سے زائد دیہات سے پانی کی نکاسی نہیں ہوسکی۔ضلعی ڈپٹی کمشنر کے مطابق 500 دیہاتوں میں سے زیادہ تر تحصیل خیرپور ناتھن شاہ، میہڑ اور جوہی کے دیہات شامل ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کالی موری ... مزید

وزیراعظم شہبازشریف کا دادو کے گائوں جھاکرومیں سیلاب متاثرین کی خیمہ ..

منگل 27 ستمبر 2022 22:21

وزیراعظم شہبازشریف کا دادو کے گائوں جھاکرومیں سیلاب متاثرین کی خیمہ بستی کا دورہ، سہولیات کاجائزہ لیا

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ضلع دادو کے گائوں جھاکرومیں سیلاب متاثرین کیلئے قائم خیمہ بستی کا دورہ کیا اور ان کو دی جانے والی سہولیات کاجائزہ لیا۔ اس موقع پروزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ بھی موجود ... مزید

دادو کا دورہ، مشکل وقت میں سیاسی پوائنٹ سکورنگ سے گریز کرنا چاہیے،وزیراعظم

منگل 27 ستمبر 2022 16:52

دادو کا دورہ، مشکل وقت میں سیاسی پوائنٹ سکورنگ سے گریز کرنا چاہیے،وزیراعظم

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہاہے کہ مشکل وقت میں سیاسی پوائنٹ سکورنگ سے گریز کرنا چاہیے۔منگل کووزیراعظم میاں شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ سندھ کے ضلع دادو میں ٹینٹ سٹی کا دورہ کیا اس موقع پر حکام ... مزید

Load More