Local News of Dadu in Urdu

Dadu City's Local Urdu News دادو شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Dadu on UrduPoint local section. Full coverage on Dadu city Local news. Including photos & videos.

دادو شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

دادو ،2 دیہات میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی

منگل 19 اپریل 2022 16:14

دادو ،2 دیہات میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی

دادو کی تحصیل میہڑ کے 2 دیہات میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی۔دادو کی تحصیل میہڑکے 2 دیہات کے مکانات میں رات گئے آگ لگنیکا واقعہ پیش آیا تھا۔پولیس کے مطابق گاؤں فیض محمد دریائی سے مزید ... مزید

دادو سول اسپتال میدانِ جنگ میں تبدیل، 4 افراد زخمی

پیر 18 اپریل 2022 12:35

دادو سول اسپتال میدانِ جنگ میں تبدیل، 4 افراد زخمی

دادو میں سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں دو گروہوں میں تصادم کے باعث اسپتال میدانِ جنگ بن گیا، چار افراد زخمی ہوگئے۔گائوں ہیتم جتوئی میں پلاٹ کے تنازعے پر جتوئی اور پہنور برادری کے دو گروہوں میں ... مزید

دادو، خطرناک مکھی کے کاٹنے سے جلدی مرض وبائی شکل اختیار کر گیا

بدھ 2 فروری 2022 13:24

دادو، خطرناک مکھی کے کاٹنے سے جلدی مرض وبائی شکل اختیار کر گیا

خطرناک مکھی کے کاٹنے سے جلدی مرض وبائی شکل اختیار کر گیا،ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالحمید شیخ کے مطابق 1500 سے زائد شہری جلدی مرض لیشمینیا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ڈاکٹر عبدالحمید شیخ کے مطابق لیشمینیا ایک مخصوص ... مزید

دادو میں سرکاری اسکول ٹیچر کی 10 سالہ بچی سے مبینہ غیر اخلاقی حرکت کی ..

جمعرات 13 جنوری 2022 14:55

دادو میں سرکاری اسکول ٹیچر کی 10 سالہ بچی سے مبینہ غیر اخلاقی حرکت کی شکایت ، ٹیچر گرفتار

دادو میں سرکاری اسکول ٹیچر کی 10 سالہ بچی سے مبینہ غیر اخلاقی حرکت کی شکایت سامنے آگئی ہے۔سرکاری اسکول ٹیچر کی جانب سے 10 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ غیر اخلاقی حرکت کا معاملہ دادو کے علاقے سندھی بٹرا میں ... مزید

جڑانوالہ‘ محنت کش کوعطائی ڈاکٹر کی طرف سے زائدالمیعاد انجکشن لگا کر ..

جمعرات 18 نومبر 2021 13:16

جڑانوالہ‘ محنت کش کوعطائی ڈاکٹر کی طرف سے زائدالمیعاد انجکشن لگا کر معذور کردیاگیا

ڈی ڈی ایچ او کی طرف سے عطائی ڈاکٹر کے خلاف چار روز قبل کی جانے والی کارروائی پر عملدرآمد نہ ہو سکا۔۔واقعہ تھانہ صدر کے علاقہ67 گ ب گیدڑ پندی میں پیش آیاعطائی ڈاکٹر خوشنود عرف کالا نی67 گ ب کے رہائشی ... مزید

دادو میں ریت اٹھانے پر دو گروپوں میں تصادم، دو افراد جاں بحق

پیر 27 ستمبر 2021 15:56

دادو میں ریت اٹھانے پر دو گروپوں میں تصادم، دو افراد جاں بحق

ریت اٹھانے کے معاملے پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک راہگیر سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ7زخمی ہوگئے۔دادو کی تحصیل کاچھو میں بغیر پیسوں کے ریت اٹھانے کے معاملے پر لغاری اور جمالی برادری کے دو ... مزید

کراچی، ہیلتھ ورکر نے انسداد پولیو ڈیوٹی کے دوران بچے کو جنم دے دیا

ہفتہ 25 ستمبر 2021 15:12

کراچی، ہیلتھ ورکر نے انسداد پولیو ڈیوٹی کے دوران بچے کو جنم دے دیا

سندھ کے شہر دادو میں ہیلتھ ورکر خاتون نے انسداد پولیو مہم کی ڈیوٹی کے دوران بچے کو جنم دے دیا۔ذرائع کے مطابق یونین کونسل ٹنڈو رحیم کی لیڈی ہیلتھ ورکرز پولیو مہم کی ڈیوٹی پر تھی اس دوران خاتون کے ہاں ... مزید

دادو، 3سالہ بچی کیساتھ ریپ کے الزام پر ملزم گرفتار

جمعرات 18 فروری 2021 15:19

دادو، 3سالہ بچی کیساتھ ریپ کے الزام پر ملزم گرفتار

سندھ کے شہر دادو میں 3 سالہ بچی کے ساتھ ریپ کرنے کے الزام پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔متاثرہ بچی کے ماموں کے مطابق ملزم ہمارا پڑوسی ہے۔ بچی باہر کھیلنے کے لیے نکلی ہے تو یہ بچی کو اپنے ساتھ گھر ... مزید

کراچی ایسٹ سے کار چوری کرنے والے ملزم ضلع دادو سے گرفتار

بدھ 17 فروری 2021 12:33

کراچی ایسٹ سے کار چوری کرنے والے ملزم ضلع دادو سے گرفتار

دادوپولیس نے کراچی ایسٹ سے کار چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ضلع دادو کی پولیس نے انڈس ہائے وے میہڑ پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں کار لفٹر گینگ کا اہم کارندہ گرفتار کرلیا ہے۔ کار لفٹر ریاض ... مزید

دادو ، مختلف علاقوں میں پاگل کتوں نے 20 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا

جمعرات 14 جنوری 2021 12:59

دادو ، مختلف علاقوں میں پاگل کتوں نے 20 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا

ضلع دادو میں مختلف علاقوں میں پاگل کتوں نے 20 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق دادو میں کتوں کے کاٹنے کے حادثات مختلف علاقوں میں پیش آئے ہیں۔24 گھنٹوں کے دوران ضلع دادو میں پاگل کتوں ... مزید

ذوالفقار چانڈیو کو گرفتار نہیں کیا گیا وہ خود پیش ہوا ہے، ام رباب

جمعہ 27 نومبر 2020 13:10

ذوالفقار چانڈیو کو گرفتار نہیں کیا گیا وہ خود پیش ہوا ہے، ام رباب

دادو کے علاقے میہڑ میں تہرے قتل کے معاملے میں نیا موڑ آگیا، والد، چچا اور دادا کے قتل کیس کی مدعی ام رباب نے کہا ہے کہ والد، دادا اور چاچا کے قتل کے ملزم کی گرفتاری کی خبر پر خوشی ہے، مگر ملزم ذوالفقار ... مزید

دادو ، سیلابی تباہ کاریاں ، وبائی امراض سے پانچ بچے جاں بحق ، متاثرین ..

منگل 1 ستمبر 2020 16:08

دادو ، سیلابی تباہ کاریاں ، وبائی امراض سے پانچ بچے جاں بحق ، متاثرین کھلے آسمان تلے بے یارو مدد گار

ضلع دادو کے تحصیل جوہی کی گاج ندی میں سیلابی پانی کی تباہ کاریوں اور وبائی امراض سے 5 بچے جاں بحق ہوگئے ، سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار پڑے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جوہی اور کاچھو میں حالیہ ... مزید

دادو میں کار اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ،4افراد زخمی ..

جمعرات 25 جون 2020 15:18

دادو میں کار اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ،4افراد زخمی ہوگئے

دادو میں کار اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق جمعرات کی صبح ہونے والا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کا شکار گاڑی کراچی سے میہڑ جارہی ... مزید

دادو، کار اور ٹرک میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، چار زخمی

جمعرات 25 جون 2020 12:44

دادو، کار اور ٹرک میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، چار زخمی

سندھ کے ضلع دادو میں کار اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے ۔ریسکیو اہلکاروں نے زخمی ہونے والے چاروں افراد کو متاثرہ گاڑی سے نکال کر ایمبولینسوں کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا ... مزید

محکمہ صحت کی شہریوں کو موسم گرماکے دوران ملیریا ، اسہا ل ، پیٹ کے امراض ..

جمعرات 28 مئی 2020 14:59

محکمہ صحت کی شہریوں کو موسم گرماکے دوران ملیریا ، اسہا ل ، پیٹ کے امراض کے خطرہ کے پیش نظر حفاظتی تدا بیر پر عملد رآمد کی ہدات

محکمہ صحت فیصل ۱ٓباد نے شہریوں کو موسم گرماکے دوران ملیریا، اسہال ، پیٹ کے امراض کے پھیلائو کے خطرہ کے پیش نظر حفاظتی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدائت کی ہے اور وبائی امراض سے بچائو کیلئے پانی کو ابال ... مزید

دادو،احساس پروگرام کے چھ لاکھ روپے کی ڈکیتی، پولیس نے معمہ حل کرلیا، ..

ہفتہ 25 اپریل 2020 15:16

دادو،احساس پروگرام کے چھ لاکھ روپے کی ڈکیتی، پولیس نے معمہ حل کرلیا، ملزم گرفتار

احساس پروگرام کے ریٹیلر سے چھ لاکھ کی ڈکیتی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا، دادو پولیس نے معمہ حل کرلیا، ملزم گرفتار اور رقم بھی بر آمد کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق ضلع دادو تھانہ میہڑ میں شیخ محلہ میہڑکے ... مزید

دادو:قائد اہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب اور سید غازی پریل شاہ ..

منگل 10 مارچ 2020 17:59

دادو:قائد اہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب اور سید غازی پریل شاہ صاحب کی اپیل

قائد اہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب اور سید غازی پریل شاہ صاحب نے اعلیٰ حکام سے کوئٹہ کے سنی مسلمانوں کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے 40 سے زیادہ مظلوم سنی مسلمانوں ... مزید

آر پی او فیصل آبادکی جانب سے اردل روم کا انعقاد،2 کانسٹیبلز برخاست ..

بدھ 29 جنوری 2020 17:04

آر پی او فیصل آبادکی جانب سے اردل روم کا انعقاد،2 کانسٹیبلز برخاست ، ایک انسپکٹر کی تنزلی،3 افسران کی ایک سال کی سروس ضبط

آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کی جانب سے بدھ کے روز پولیس لائن کمپلیکس فیصل آباد میں اردل روم کا انعقاد کیا گیا جس میں2 کانسٹیبلز کی برخاستگی ، ایک انسپکٹر کی تنزلی،3 افسران کی ایک سال کی سروس ... مزید

دادو میں یومِ قائد کے موقع پر پُروقار تقریب کا انعقاد

جمعرات 26 دسمبر 2019 17:08

دادو میں یومِ قائد کے موقع پر پُروقار تقریب کا انعقاد

دادو پولیس کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد، بانی پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ ایس ایس پی دادو ڈاکٹر فرخ رضا کی جانب سے آج 25 دسمبر کے روز ایس ایس آفس دادو میں یومِ قائد اعظم منایا گیا۔ ... مزید

دادو، 9سالہ لڑکی کا قتل، موت کی ابتدائی رپورٹ جاری

منگل 10 دسمبر 2019 17:12

دادو، 9سالہ لڑکی کا قتل، موت کی ابتدائی رپورٹ جاری

دادو میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل ہونے والی 9 سالہ لڑکی گل سما کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی خصوصی میڈیکل بورڈ کی ٹیم نے موت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گل سما رند ... مزید

Load More