National News of Gujranwala in Urdu
Gujranwala City's National Urdu News گجرانوالہ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Gujranwala on UrduPoint local section. Full coverage on Gujranwala city National news. Including photos & videos.
گجرانوالہ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں
پیر 16 ستمبر 2024 21:16
حکومت سپریم کورٹ کے اوپر عدالت بنانا چاہ رہی ہے،عمر ایوب
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ یہ سارا فراڈ ہے، حکومت جو ترامیم کرنے جا رہی ہے وہ بڑی خطرناک ہیں۔سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ یہ غلط ترامیم کرنا ... مزید
پیر 16 ستمبر 2024 18:23
گوجرانوالہ،اقبال ٹاؤن میں جائیداد کے تنازع پر 2 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل
گوجرانوالہ کے علاقے اقبال ٹاؤن میں جائیداد کے تنازع پر 2 بھائیوں سمیت 4 افراد کو بے دردی سے قتل کردیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے مقتولین کو اس وقت فائرنگ کر کے قتل کیا جب وہ اپنے گھر میں سو رہے ... مزید
پیر 16 ستمبر 2024 17:20
حضورنبی کریمؐ کی آمد سے ظلم کے اندھیرے اُجالوں میں بدل گئے
حضورنبی کریمؐ کی آمد سے ظلم کے اندھیرے اُجالوں میں بدل گئے۔ان خیالات کااظہار نائب ناظم اعلیٰ جماعت اہل سنت ضلع گوجرانوالہ و خطیب جامع مسجد فیض مدینہ صاحبزادہ محمد حامد اکرم رضوی نے گزشتہ روز مرکزی ... مزید
پیر 16 ستمبر 2024 17:20
ماہ ربیع الاوّل سارے عالم انسانیت کے لئے خوشی اور امن کا پیغام ہے،علامہ قاری گلزارحسین چشتی
کائنات میں سب سے عظیم انقلاب حضورؐ کی تشریف آوری ہے جو دنیا کیلئے ہدایت امن اور محبت کا پیغام ہے،ماہ ربیع الاوّل سارے عالم انسانیت کے لئے خوشی اور امن کا پیغام ہے۔ان خیالات کا اظہار ناظم اعلیٰ مرکزی ... مزید
پیر 16 ستمبر 2024 17:20
نبی کریمؐ کی تشریف آوری سے ظلمت و جہالت کے اندھیرے چھٹ گئے،چوہدری محمد عرفان
نبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت باعث رحمت ہے،نبی کریمؐ کی تشریف آوری سے ظلمت و جہالت کے اندھیرے چھٹ گئے۔ان خیالات کا اظہار سماجی سیاسی رہنما چودھری محمد عرفان نے اپنے بیان میں کیا۔انہوں نے کہاکہ ماہ ... مزید
پیر 16 ستمبر 2024 13:54
گوجرانوالہ‘ اقبال ٹاؤن میں مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
گوجرانوالہ کے علاقے اقبال ٹاؤن میں مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں افراد گھر میں سو رہے تھے۔پولیس نے بتایا ہے کہ قاتلوں نے چاروں افراد کو سوتے میں ... مزید
ہفتہ 14 ستمبر 2024 21:59
ریسکیورز آپریشنل صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور ان میں نکھار پیدا کرنے کیلئے روزانہ مشق کریں،ڈی ای اوریسکیوگوجرانوالہ
ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر گوجرانوالہ ڈویژن ریسکیو1122سید کمال عابد نے انسپکشن ٹیم کے ہمراہ گوجرانوالہ کے تمام ریسکیو اسٹیشنز کا دورہ کیا۔ انہوں نے سٹاف کا ٹرن آؤٹ،جسمانی فٹنس اور پریڈ کا جائزہ لیا۔اسکے ... مزید
جمعرات 12 ستمبر 2024 22:28
تمام مسالک محبت وبھائی چارے کوفروغ دیں،کمشنر گوجرانوالہ
کمشنرگوجرانوالہ سید نوید حیدرشیرازی کی زیرصدارت عید میلادالنبیؐ کے سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی کااجلاس ہوا۔درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹائون میں منعقد ہونے والے اس اجلا س میں آرپی اوطیب حفیظ چیمہ،ڈپٹی ... مزید
جمعرات 12 ستمبر 2024 21:11
گوجرانوالہ، طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم کا 6روزہ جسمانی ریمانڈ
گوجرانوالہ میں سرکار ی سکول میں طالبات کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کومزید 6روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیاگیا ۔تھیٹری سانسی میں واقع سکول میں پیش آنے والے واقعہ کے ملزم عمران کو جوڈیشل ... مزید
منگل 10 ستمبر 2024 22:27
گیپکو کی کارروائی، 405بجلی چووں کوایک کروڑ66لاکھ روپے جرمانے اورایف آئی آر درج
گیپکو نےدس دنوں میں405بجلی چووں کوایک کروڑ66لاکھ روپے جرمانے اورایف آئی آر درج کروا دی۔چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد ایوب کی زیرنگرانی سرویلنس ٹیموں نےکامیاب کارروائیوں کے نتیجہ میں سٹی سرکل سے96، کینٹ ... مزید
منگل 10 ستمبر 2024 22:25
زمیندار کسان کارڈ کیلئے رجسٹریشن کروائیں تاکہ حکومت کی طرف سے شروع کی جانے والی سکیموں سے استفادہ حاصل کرسکیں 'عبدالرئوف مغل
سابق ممبرصوبائی اسمبلی عبدالرئوف مغل نے کہا ہے کہ پنجاب کسان کارڈوزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کاکسان دوست اقدام ہے جس سے کسانوں کے نہ صرف مسائل حل ہوں گے بلکہ انہیں بلاسودقرض کی سہولت میسرآئے گی ... مزید
منگل 10 ستمبر 2024 21:10
اشیائے ضروریہ کی ارزاں نرخوں پر دستیابی و فروخت حکومت کی اولین ترجیحا ہے، سلمیٰ بٹ
چیئرپرسن ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ نے کہا کہ زرعی اجناس سویابین،دالیں،سبزیاں اور اشیائے ضروریہ کی ڈیمانڈکےمطابق جوفصلیں پہلےکاشت کی جاتی تھیں انہیں دوبارہ بحال کریں تاکہ کسان خوشحال ... مزید
پیر 9 ستمبر 2024 21:56
گوجرانوالہ،پانچ روزہ قومی انسدادپولیومہم کاافتتاح،ٹیموں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایات جاری
گوجرانوالہ میں 5روزہ قومی انسداد پولیومہم'کمشنر نوید حیدر شیرازی،آر پی اوطیب حفیظ چیمہ اورڈپٹی کمشنرمحمد طارق قریشی نے افتتاح کیاڈپٹی کمشنردفترمیں منعقدہونے والی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ... مزید
ہفتہ 7 ستمبر 2024 18:16
گوجرانوالہ، اسکول کے اوپری منزل پرزیادتی کا نشانہ بنایا گیا ، طالبات کا عدالت میں بیان
گوجرانوالہ میں سرکاری اسکول میں زیادتی کیس میں متاثرہ طالبات نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا۔متاثرہ طالبات کوگوجرانوالہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت میں ... مزید
ہفتہ 7 ستمبر 2024 18:11
گوجرانوالہ ،گجرات ڈویژنزمیں1لاکھ 30ہزار 60کاشتکاروں کو کسان کارڈ زکے اجرا ء کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،کمشنرگوجرانوالہ
کمشنرگوجرانوالہ سید نویدحیدرشیرازی نے کہاہے کہ گوجرانوالہ اورگجرات ڈویژن کےاضلاع میں کسان کارڈکیلئے96881کسانوں نے رجسٹریشن کروالی ہے،رجسٹریشن کارڈزکے اجراکیلئے21سنٹرزقائم کیےگئے ہیں۔ان خیالات ... مزید
ہفتہ 7 ستمبر 2024 18:03
گوجرانوالہ،تھیلسیمیا سے متاثرہ بچوں کیلئے پولیس کابلڈ ڈونیشن کیمپ کاانعقاد
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ طیب حفیظ چیمہ کے احکامات پر پولیس لائن گوجرانوالہ میں تھیلسیمیا سے متاثرہ بچوں کیلئے پولیس کابلڈ ڈونیشن کیمپ کاانعقاد کیاگیا۔کیمپ میں پولیس کے جوانوں نے تھیلیسیمیا ... مزید
ہفتہ 7 ستمبر 2024 17:46
گوجرانوالہ،5 طالبات سے زیادتی واقعہ، متاثرہ بچیوں نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا
گوجرانوالہ کے ایک سرکاری اسکول میں 5 طالبات سے زیادتی کے معاملے میں متاثرہ طالبات نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروادیا۔متاثرہ طالبات نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے متعدد بار زیادتی ... مزید
جمعہ 6 ستمبر 2024 21:09
ریسکیو1122گوجرانوالہ کی زیرِنگرانی یومِ دفاع اوریومِ شہدا منایا گیا
ریسکیو1122گوجرانوالہ نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرمیاں رفعت ضیاکی زیرِنگرانی6ستمبریومِ دفاع اوریومِ شہدابھرپورطریقے سے منایا۔اس سلسلے میں ریسکیو1122گوجرانوالہ کے مرکزی دفترمیں شہداِ پاکستان اورریسکیوکے ... مزید
جمعہ 6 ستمبر 2024 18:36
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایات کے تحت گوجرانوالہ میں کسان کارڈ کی رجسٹریشن اور اجرا ء کا آغازکردیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے تحت گوجرانوالہ میں کسان کارڈ کی رجسٹریشن اور اجرا ء کا آغاز کر دیا گیا۔کمشنر سید نوید حیدر شیرازی اور ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی نے کسان کارڈ کے کاونئر ... مزید
جمعہ 6 ستمبر 2024 18:36
جنسی استحصال کرنے والے معاشرے کے ناسور، رعایت کے مستحق نہیں،سٹی پولیس آفیسرگوجرانوالہ
سٹی پولیس آفیسرگوجرانوالہ محمد ایازسلیم نے کہا کہ شریف شہریوں کی عزت سے کھیلنے والے اورجنسی استحصال کرنے والے معاشرے کے ناسور ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی تفتیش کو ترجیحی ... مزید
گجرانوالہ کے مضامین
مزید مضامینگجرانوالہ کے کالم
مزید کالمپاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
- اسلام آباد
- پشاور
- حیدرآباد
- خیبر ایجنسی
- راولپنڈی
- سکھر
- سیالکوٹ
- فیصل آباد
- کراچی
- کوٹلی
- کوئٹہ
- گجرانوالہ
- گلگت
- لاہور
- مظفر آباد
- میر پور
- ملتان
- مہمند ایجنسی