Agriculture News of Harunabad in Urdu

Harunabad City's Agriculture Urdu News ہارون آباد شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Harunabad on UrduPoint local section. Full coverage on Harunabad city Agriculture news. Including photos & videos.

ہارون آباد شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

ہارون آباد ‘نہر سکس آر میں 142سکس آر کے قریب چالیس فٹ چوڑا شگاف پڑنے ..

پیر 17 اگست 2020 14:21

ہارون آباد ‘نہر سکس آر میں 142سکس آر کے قریب چالیس فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے کسانوں کی کاشتہ فصلیں زیر آب آ کر تباہ ہو گئی

نہر سکس آر میں 142سکس آر کے قریب چالیس فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے کسانوں کی کاشتہ فصلیں زیر آب آ کر تباہ ہو گئی پانی کا آبادی تک پہنچنے کا خدشہ شگاف پڑنے سے کسانوں کی کپاس، کماد جانوروں کے چارہ جات اور ... مزید

بہاول نگر سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسم خریف کی نقد آور ..

جمعرات 30 جولائی 2020 14:24

بہاول نگر سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسم خریف کی نقد آور تل کی فصل پر سفید مکھی شدید حملہ

بہاول نگر سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسم خریف کی نقد آور تل کی فصل پر سفید مکھی نے شدید حملہ کر دیا ۔اِس حملہ سے علاقہ کے کاشتکار کافی پریشان ہیں ۔زرعی ماہرین کا کہنا ہے کیونکہ اگیتی فصل ... مزید

ْہارون آباد ‘ ٹڈی دل سے بچائو کیلئے اقدامات‘ہر گاؤں کی سطح پر مشاورتی ..

پیر 8 جون 2020 13:15

ْہارون آباد ‘ ٹڈی دل سے بچائو کیلئے اقدامات‘ہر گاؤں کی سطح پر مشاورتی کمیٹیاں بنادی گئیں

اسسٹنٹ کمشنر محمد طیب کی زیر صدارت ٹرینیگ برائے کنٹرول ٹڈی دل ٹریننگ میں تحصیل ہارون آباد کے نمبرداران اور محکمہ زراعت آفیسرز اور ماہرین کی شرکت ٹریننگ ہائی اسکول کے ہال میں منعقد ہوئی پروگرام ... مزید

ہارون آباد،فقیروالی،فورٹ عباس، چولستان اور چشتیاں کے علاقوں میں ..

بدھ 20 مئی 2020 11:15

ہارون آباد،فقیروالی،فورٹ عباس، چولستان اور چشتیاں کے علاقوں میں ٹڈی دل کے لشکروں کی یلغار

ہارون آباد،فقیروالی،فورٹ عباس، چولستان اور چشتیاں کے علاقوں میں ٹڈی دل کے لشکروں کی یلغارہارون آباد سمیت ضلع بھر میں ٹڈی دل کے لشکروں نے فصلوں کا گھیراؤ کر لیا ہزاروں ایکڑ رقبہ پر کھڑی کپاس،چاول،تل،چارہ ... مزید

ہارون آباد‘محکمہ انہار کی موجیں ہی موجیں پیسے لے کر موگوں کا سائز ..

جمعہ 13 مارچ 2020 14:41

ہارون آباد‘محکمہ انہار کی موجیں ہی موجیں پیسے لے کر موگوں کا سائز چھوٹا بڑا کرنا وطیرہ بن گیا

محکمہ انہار کی موجیں ہی موجیں پیسے لے کر موگوں کا سائز چھوٹا بڑا کرنا وطیرہ بن گیا ٹیل کے کاشتکاروں کو شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا تفصیلات کے مطا بق نئے اور کرپشن سے صاف پاکستان میں کرپشن کا ... مزید

ہارون آباد‘محکمہ زراعت کے افسران و عملہ کی مبینہ غفلت سے تحصیل بھر ..

منگل 24 دسمبر 2019 12:46

ہارون آباد‘محکمہ زراعت کے افسران و عملہ کی مبینہ غفلت سے تحصیل بھر میں جعلی بیج ناقص زرعی ادویات سے کسانوں کی فصلیں تباہ

محکمہ زراعت کے افسران و عملہ کی مبینہ غفلت سے تحصیل بھر میں جعلی بیج ناقص زرعی ادویات سے کسانوں کی فصلیں تباہ ۔ محکمہ زراعت کے کرتا دھرتا کسانوں کو باہم سہولیات فراہم کرنے کی بجائے فرضی رپورٹیں اعلی ... مزید

چیف انجینئر آب پاشی بہاول پور نے سالانہ مرمت کے لئے وارہ بندی کا شیڈول ..

جمعہ 22 نومبر 2019 15:33

چیف انجینئر آب پاشی بہاول پور نے سالانہ مرمت کے لئے وارہ بندی کا شیڈول جاری کر دیا

چیف انجینئر آب پاشی بہاول پور نے سالانہ مرمت کے لئے وارہ بندی کا شیڈول جاری کر دیا ہے ، جس کے مطابق مشرقی صادقیہ نہر سمیت فورڈواہ نہر کے بار ہمایاں 30دسمبر 2019تا16 جنوری 2020 تک ، اپر بہاول اینڈ قاسم ... مزید

مویشی پال حضرات پر یشان چیچڑوں سے کانگو وائرس پھیلنے کا خطرہ

پیر 26 اگست 2019 13:42

مویشی پال حضرات پر یشان چیچڑوں سے کانگو وائرس پھیلنے کا خطرہ

موسم بر سات آتے ہی جانوروں پر چیچڑوں کا حملہ ہو جاتا ہے جس سے کثیر تعداد میں مویشی بیمار ہو نے لگتے ہیں ۔ مویشی پال حضرات پر یشان چیچڑوں سے کانگو وائرس پھیلنے کا خطرہ تفصیلات کے مطا بق مویشی پال چوہدری ... مزید

محکمہ زراعت بہاولنگر نے کروڈوں روپے مالیت کی کپاس کی فصل کو تباہ ہونے ..

پیر 5 اگست 2019 14:10

محکمہ زراعت بہاولنگر نے کروڈوں روپے مالیت کی کپاس کی فصل کو تباہ ہونے سے بچا لیا

محکمہ زراعت بہاولنگر نے لاکھوں روپے مالیت کی غیر قانونی وغیر معیاری زرعی ادویات پکڑ کر لاکھوں ایکڑ رقبہ پر کھڑی کروڈوں روپے مالیت کی کپاس کی فصل کو تباہ ہونے سے بچا لیا ۔گروہ کا مرکزی ملزم موقع پر ... مزید

نہری پانی چوری کرنے والے ملک و قوم کے مجرم ہیں‘انجنیئر سب ڈویژن ہاکڑہ ..

منگل 23 جولائی 2019 15:54

نہری پانی چوری کرنے والے ملک و قوم کے مجرم ہیں‘انجنیئر سب ڈویژن ہاکڑہ کینال طارق نبی

نہری پانی چوری کرنے والے ملک و قوم کے مجرم ہیں۔ پنجاب حکومت کی سخت ہدایات پرعمل کرتے ہوئے نہری پانی چوری کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انجینئر سب ڈویژن ... مزید

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے تحت دیہی مرغبانی کے فروغ کے لیے پولٹری یونٹس ..

منگل 23 جولائی 2019 15:54

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے تحت دیہی مرغبانی کے فروغ کے لیے پولٹری یونٹس کی تقسیم

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے تحت دیہی مرغبانی کے فروغ کے لیے پولٹری یونٹس کی تقسیم درخواست گزاروں کے درمیان ویٹرنری ہسپتال میں کی گئی۔ شہریوں میں مرغیوں کے 80 تقسیم کئے گئے۔ ایک یونٹس میں 5 مرغیاں اور ... مزید

ہارون آباد‘شہر بھر میں مضر صحت پانی ملے گوشت کی فرو خت جاری‘ لوگ مختلف ..

بدھ 17 جولائی 2019 15:36

ہارون آباد‘شہر بھر میں مضر صحت پانی ملے گوشت کی فرو خت جاری‘ لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو نے لگے

شہر بھر میں مضر صحت پانی ملے گوشت کی فرو خت جاری ہے لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو نے لگے ڈی سی بہاولنگر فوری نوٹس لیں اہل علاقہ ۔تفصیلات کے مطا بق محکمہ لائیو سٹاک کی مجرمانہ غفلت اور لاپروائی سے ... مزید