National News of Harunabad in Urdu

Harunabad City's National Urdu News ہارون آباد شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Harunabad on UrduPoint local section. Full coverage on Harunabad city National news. Including photos & videos.

ہارون آباد شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

عمران نے اقتدار جاتا دیکھ کر پاکستان پر حملہ کردیا، نواز شریف

منگل 30 جنوری 2024 22:15

عمران نے اقتدار جاتا دیکھ کر پاکستان پر حملہ کردیا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہا عمران خان پھر کشکول لے کر پہنچ گیا،ظلم سہنے کے باوجود میں نے کوئی قومی راز فاش نہیں کیا،جیسے ہی ... مزید

اب ہماری سیاسی جماعتیں کا کوئی منشور نہیں عوام مسائل کی دلدل میں پھنس ..

ہفتہ 6 جنوری 2024 22:00

اب ہماری سیاسی جماعتیں کا کوئی منشور نہیں عوام مسائل کی دلدل میں پھنس کر رہ گئے ، اعجازالحق

ہارون آباد وائٹل ہاؤس میں سر براہ مسلم لیگ اعجازالحق نے چوہدری غلام مرتضی صوبائی راہنما ہے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے بدقسمتی سے اب ہماری سیاسی جماعتیں کا کوئی منشور نہیں عوام مسائل ... مزید

آج ریاست کو بچانے والے تباہ شدہ سیاست کو جگانے جا رہے ہیں،اعجاز الحق

ہفتہ 21 اکتوبر 2023 20:13

آج ریاست کو بچانے والے تباہ شدہ سیاست کو جگانے جا رہے ہیں،اعجاز الحق

پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعحازالحق نے کہا ہے کہ آج تاریخ بننے جارہی ہے، ریاست کو بچانے والے تباہ شدہ سیاست کو جگانے جارہے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے اعجاز ... مزید

ضیاء لیگ کے سربراہ اعجاز الحق کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آ گیا‘خود کو قرنطینہ ..

بدھ 26 جنوری 2022 13:06

ضیاء لیگ کے سربراہ اعجاز الحق کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آ گیا‘خود کو قرنطینہ کر لیا

سربراہ مسلم لیگ ضیاء کا کرونا پازیٹیو آگیا پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا اعجاز الحق کا کرونا مثبت آنے پر ٹویٹ، دعا کی درخواست سربراہ مسلم لیگ ضیاء نے کرونا ... مزید

سردی میں اضافہ ہوتے ہی ہارون آبادکے لنڈا بازار مختلف جگہوں پر سج گئے ..

جمعرات 25 نومبر 2021 12:12

سردی میں اضافہ ہوتے ہی ہارون آبادکے لنڈا بازار مختلف جگہوں پر سج گئے ، قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ

سردی میں اضافہ ہوتے ہی ہارون آبادکے لنڈا بازار مختلف جگہوں پر سج گئے ،قیمتوں میں بے انتہا اضافہ دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں سردی کے قریب آتے ہی لنڈا بازار سج گئے ،گرم ملبوسات کی قیمتوں ... مزید

رائو محمد ظفر امیرصوبہ جنوبی پنجاب جماعت اسلامی مقرر

پیر 25 اکتوبر 2021 12:32

رائو محمد ظفر امیرصوبہ جنوبی پنجاب جماعت اسلامی مقرر

رائو محمد ظفر امیرصوبہ جنوبی پنجاب جماعت اسلامی مقرر ہو گئے رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر عارف رضاملکہ ہارون آباد۔امیر جماعت اسلامی بھاولنگر ولید ناصر چوہدری۔عرفان اللہ۔افتخار ندیم سمیت دیگر ارکان ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر فضل الرحمن نے ہارون آباد چارج سنبھال لیا

بدھ 22 ستمبر 2021 15:03

اسسٹنٹ کمشنر فضل الرحمن نے ہارون آباد چارج سنبھال لیا

اسسٹنٹ کمشنر فضل الرحمن نے ہارون آباد چارج سنبھال لیا محمد طیب چوہدری کے تبادلے کے بعد آج انہوں نے آفس کا چارج سنبھال لیا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پولیو مہم کا آغاز کیااس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر ... مزید

ہارون آباد میں ماں نے اپنے دو بیٹوں کو زہر دیکر قتل کردیا

جمعہ 30 اپریل 2021 20:22

ہارون آباد میں ماں نے اپنے دو بیٹوں کو زہر دیکر قتل کردیا

ہارون آباد میں چک 18 ون آر میں ماں نے اپنے دو سگے بیٹوں کو زہر دیکر موت کے گھاٹ اٴْتار دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ثمینہ بی بی زوجہ حافظ محمد امین نے اپنے خاوند سے فون پر جھگڑا کرنے کے بعد خود کالا پتھر ... مزید

ہارون آباد میں دو خاتون ٹیچر کورونا کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئیں

جمعہ 23 اپریل 2021 21:33

ہارون آباد میں دو خاتون ٹیچر کورونا کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئیں

مختلف واقعات و حادثات میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ایک ٹرک الٹ گیا ڈرائیور محفوظ رہا اور کرونا وبا کی وجہ سے دو خاتون ٹیچرز جان کی بازی ہار گئیں۔تفصیلات کے مطا بق بہاولنگر روڈ ڈونگہ بونگہ کے وریب ... مزید

ڈی سی بھاولنگر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چوہدری طیب کی قیادت میں رمضان ..

منگل 13 اپریل 2021 14:18

ڈی سی بھاولنگر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چوہدری طیب کی قیادت میں رمضان سستا بازار لگا دیا گیا

پنجاب بھر کیطرح ضلع بھاولنگر کی ٹحصیل ہارون آباد میں بھی عوام الناس کی سہولت کے لئے ڈی سی بھاولنگر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چوہدری طیب کی قیادت میں رمضان سستا بازار لگا دیا گیا ھے رمضان سستے بازار ... مزید

ہارون آباد،مختلف واقعات وحادثات میں خاتون سمیت پانچ افراد جان کی ..

بدھ 24 مارچ 2021 20:02

ہارون آباد،مختلف واقعات وحادثات میں خاتون سمیت پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے

مختلف واقعات وحادثات میں خاتون سمیت پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق اڈا کھراج پورہ کے قریب ٹریکٹرٹرالی نے موٹر سوار روند ڈالے ایک بچی اور ایک خاتون جاںبحق ایک اور حادثہ ڈاہرنوالہ ... مزید

اسلامی تعلیمات میں بھوکے کو کھانا کھلانے کے عمل کو خصوصی طور پر اہمیت ..

پیر 15 مارچ 2021 15:00

اسلامی تعلیمات میں بھوکے کو کھانا کھلانے کے عمل کو خصوصی طور پر اہمیت اور بڑی نیکی قرار دیا گیا‘مولانا عبدالخبیر آزاد

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان وبادشاہی مسجد لاہور کے خطیب حضرت مولاناسیدمحمد عبدالخبیر آزاد نے وائٹل دسترخوان ہارون آباد کا دورہ کیا۔ حاجی سعید اور چیئرمین مسلم لیگ حاجی محمد یٰسین،وائٹل ... مزید

جب تک بیرونی اداروں سے ڈکٹیشن لی جاتی رہے گی ملک میں بہتری نہیں آسکتی‘اعجاز ..

جمعرات 11 مارچ 2021 14:20

جب تک بیرونی اداروں سے ڈکٹیشن لی جاتی رہے گی ملک میں بہتری نہیں آسکتی‘اعجاز الحق

پاکستانی سیاست چھوٹے چور کو قبول کر کے بڑے چور کو نکالنے کی پالیسی پر چل رہی ہے۔سربراہ ضیاء لیگ اعجاز الحق کی صحافیوں سے گفتگو۔جب تک بیرونی اداروں سے ڈکٹیشن لی جاتی رہے گی ملک میں بہتری نہیں آسکتی۔پاکستانی ... مزید

پاکستانی سیاست چھوٹے چورکو قبول کر کے بڑے چور کو نکالنے کی پالیسی پر ..

بدھ 10 مارچ 2021 23:39

پاکستانی سیاست چھوٹے چورکو قبول کر کے بڑے چور کو نکالنے کی پالیسی پر چل رہی ہے،ضیاء اعجاز الحق

سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجاز الحق نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست چھوٹے چورکو قبول کر کے بڑے چور کو نکالنے کی پالیسی پر چل رہی ہے جب تک غیر ملکی اداروں کی ڈکٹیشن لی جاتی رہی ملک میں ترقی کا حصول نہ ممکن ہے ... مزید

مسلم لیگ ضیاء کے راہنما سابق چیئرمین بلدیہ حاجی یاسین کی طرف سے شمسی ..

بدھ 10 مارچ 2021 12:43

مسلم لیگ ضیاء کے راہنما سابق چیئرمین بلدیہ حاجی یاسین کی طرف سے شمسی توانائی ایروواٹر فلٹر یشن پلانٹ کی منظور ی

مسلم لیگ ضیاء کے راہنما سابق چیئرمین بلدیہ حاجی یاسین کی طرف سے شمسی توانائی ایروواٹر فلٹر یشن پلانٹ کی منظور ی ۔تفصیلات کے مطا بق پی پی 242 چک نمبر 206 مرادچوہدری اکرم گوندل چوہدری شہزاد کمبوہ چوہدری ... مزید

موجودہ حکومت ڈھائی سال میں عوام کو ریلیف نہیں دے سکی‘اعجاز الحق

منگل 9 فروری 2021 12:56

موجودہ حکومت ڈھائی سال میں عوام کو ریلیف نہیں دے سکی‘اعجاز الحق

پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق نے کہاہے کہ موجودہ حکومت ڈھائی سال میں عوام کو ریلیف نہیں دے سکی آئے روز تیل کی بڑھتی قیمتیں اور اشیائے خورونوش نے جینا محال کردیا ... مزید

ہارون آباد،سبزی منڈی بائی پاس روڈ پر تاجر سے پیسے چھین لئے گئے ،فائرنگ ..

پیر 25 جنوری 2021 17:40

ہارون آباد،سبزی منڈی بائی پاس روڈ پر تاجر سے پیسے چھین لئے گئے ،فائرنگ سے تاجر زخمی ہو گیا

سبزی منڈی بائی پاس روڈ پر تاجر سے پیسے چھین لیے گئے فائرنگ سے تاجر بھی زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطا بق تین نامعلوم اشخاص نے تاجر سے اسلحہ کے زور پر نقدی رقم ہزاروں روپے چھین لئے اور فرار ہو گئے مزاحمت ... مزید

ہارون آباد،تھانہ سٹی میں پولیس خدمت سنٹر اور سیف سٹی پروگرام کا افتتاح ..

بدھ 13 جنوری 2021 18:18

ہارون آباد،تھانہ سٹی میں پولیس خدمت سنٹر اور سیف سٹی پروگرام کا افتتاح کردیا گیا

تھانہ سٹی میں پولیس خدمت سنٹر اور سیف سٹی پروگرام کا افتتاح کردیا گیا، ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور محمدزبیر دریشک نے باقاعدہ افتتاح کیا۔ڈی ایس پی آفس کے لان میں پودا بھی لگایا، اس موقع پرآر پی ... مزید

ہارون آباد،تھانہ سٹی کی حدود میں ڈکیتی کی واردت ،نا معلوم ڈاکو اہل ..

پیر 4 جنوری 2021 17:57

ہارون آباد،تھانہ سٹی کی حدود میں ڈکیتی کی واردت ،نا معلوم ڈاکو اہل خانہ کو یر غمال بنا کر نقدی ،طلائی زیورات لے اڑے

تھانہ سٹی کی حدود میں ڈکیتی کی واردت نا معلوم ڈاکو اہل خانہ کو یر غمال بنا کر نقدی اور طلائی زیورات لے آڑے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں ڈکیتی کی واردت کے دوران نا معلوم ڈاکو اہل خانہ کو ... مزید

ہارون آباد ،پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی،بھاری مقدار ..

منگل 29 دسمبر 2020 18:00

ہارون آباد ،پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی،بھاری مقدار میں چرس،شراب،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، بھاری مقدار میں چرس،شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قدوس بیگ کی سر براہی میں ضلعی ... مزید

Load More