Important News of Jacobabad in Urdu

Jacobabad City's Important Urdu News جیکب آباد شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Jacobabad on UrduPoint local section. Full coverage on Jacobabad city Important news. Including photos & videos.

جیکب آباد شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

جیکب آبادکے راستے ممنوعہ غیر ممنوعہ سامان کی اسمگلنگ میں حکومتی نمائندے ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 19:36

جیکب آبادکے راستے ممنوعہ غیر ممنوعہ سامان کی اسمگلنگ میں حکومتی نمائندے ملوث نکلے

جیکب آبادکے راستے ممنوعہ غیر ممنوعہ سامان کی اسمگلنگ میں حکومتی نمائندے ملوث نکلے ،صوبائی مشیر کے اسکواڈمیں شامل پولیس موبائل کے ذریعے اسلحہ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام،شکارپور پولیس کے تین اہلکاروں ... مزید

جیکب آباد ،ایک قومی اور تین صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 28ہزار سے زائد ..

جمعہ 9 فروری 2024 22:52

جیکب آباد ،ایک قومی اور تین صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 28ہزار سے زائد ووٹ خارج قرار

جیکب آبادکی ایک قومی اور تین صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 28ہزار 577ووٹ خارج کئے گئے، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 190پر 13ہزار 257ووٹ، پی ایس 1جیکب آباد پر 3ہزار 611ووٹ، پی ایس 2ٹھل پر 4ہزار 252ووٹ جبکہ پی ایس ... مزید

محمد میاں سومرو اور جے یو آئی امیدوار نے انتخابات کو دھاندلی قرار ..

جمعہ 9 فروری 2024 22:52

محمد میاں سومرو اور جے یو آئی امیدوار نے انتخابات کو دھاندلی قرار دیدیا، ڈی آر او کو درخواست، پیر کے روز طلب

جیکب آباد کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 190پر آزاد امیدوار محمد میاں سومرو اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 2ٹھل پر جے یو آئی کے امیدوار شفیق احمد کھوسو نے انتخابات کو دھاندلی قرار دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ... مزید

پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے نوازشریف کو دئیے گئے پروٹوکول کا نوٹس ..

پیر 27 نومبر 2023 13:18

پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے نوازشریف کو دئیے گئے پروٹوکول کا نوٹس لینے کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میر اعجاز جکھرانی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نوازشریف کو دئیے گئے پروٹوکول کا نوٹس لے۔انہوں نے جیکب آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سردار غلام ... مزید

افغانستان اور پاکستان ایک میز پر بیٹھ کر مسائل حل کریں جو دونوں ممالک ..

پیر 20 نومبر 2023 21:48

افغانستان اور پاکستان ایک میز پر بیٹھ کر مسائل حل کریں جو دونوں ممالک کے حال اور مستقبل کے لیے بہی بہتر ہوگا، مولانافضل الرحمن

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا عبدالغفور حیدری مرکزی مجلس عمومی کے اجلاس میں آئندہ پانچ سال کے صدر اور جنرل سیکریٹری منتخب،افغانستان اور پاکستان بیٹھ کر مسائل حل کریں دونوں ... مزید

جیکب آباد میں سفاک ملزم نے موبائل فون کی بات پربھانجی اوربھتیجی کو ..

جمعرات 2 نومبر 2023 20:40

جیکب آباد میں سفاک ملزم نے موبائل فون کی بات پربھانجی اوربھتیجی کو کاری کارو کی تہمت لگا کر قتل کردیا

جیکب آباد میں سفاک ملزم نے موبائل فون کی بات پر بھانجی اور بھتیجی کو کاری کارو کی تہمت لگا کر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں سفاک ملزم نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنی بھانجی اور بھتیجی ... مزید

جیکب آباد کی عدالت نے گٹکا اسمگلنگ کیس میں مجرم  کو انوکھی سزا سنا دی

بدھ 25 اکتوبر 2023 13:21

جیکب آباد کی عدالت نے گٹکا اسمگلنگ کیس میں مجرم کو انوکھی سزا سنا دی

جیکب آباد کی عدالت نے گٹکا اسمگلنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم آدم پٹھان کو انوکھی سزا سنادی۔ تفصیلا ت کے مطابق جیکب آباد کی مقامی عدالت نے گٹکا رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو ایک سال تک 50 نیم ... مزید

سندھ میں امریکی حکومت کے تعاون سے بچوں کی تعلیم کے لیے 106 اسکول تعمیر ..

منگل 10 اکتوبر 2023 17:42

سندھ میں امریکی حکومت کے تعاون سے بچوں کی تعلیم کے لیے 106 اسکول تعمیر کئے جارہے ہیں، امریکی سفیر

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ سندھ میں امریکی حکومت کے تعاون سے بچوں کی تعلیم کے لیے 106 اسکول تعمیر کئے جارہے ہیں، جیکب آباد میں تعمیر ہونے والے اسکول کے بہتر نتائج نکلیں ... مزید

جب تک پی ٹی آئی میں 9مئی واقعات میں ملوث مائنس نہیں ہوتے اتحاد نہیں ہوسکتا

ہفتہ 7 اکتوبر 2023 18:36

جب تک پی ٹی آئی میں 9مئی واقعات میں ملوث مائنس نہیں ہوتے اتحاد نہیں ہوسکتا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک پی ٹی آئی میں 9مئی واقعات میں ملوث مائنس نہیں ہوتے اتحاد نہیں ہوسکتا، اگر 9 مئی میں ملوث مائنس ہوجاتے ہیں تو پی ٹی آئی سے اتحاد کا ... مزید

مولانا فضل الرحمان جمہوری سیاستدان ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ وہ الیکشن ..

ہفتہ 7 اکتوبر 2023 18:18

مولانا فضل الرحمان جمہوری سیاستدان ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ وہ الیکشن مخالف ہیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جمہوری سیاستدان ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ وہ الیکشن مخالف ہیں، پیپلزپارٹی یا ن لیگ جو بھی جیتے بس الیکشن کرائے جائیں،جمہوریت ... مزید

سونے کی بالیوں کی خاطر ماموں نے بھانجی کو نہر میں پھینک دیا

ہفتہ 23 ستمبر 2023 18:44

سونے کی بالیوں کی خاطر ماموں نے بھانجی کو نہر میں پھینک دیا

سونے کی بالیوں کی خاطر ماموں نے بھانجی کو نہر میں پھینک دیا ، مبارکپور تھانے پر چچا کی مدعیت میں کیس داخل ، اسلحہ کے زور پر بچی کو نہر میں پھینکا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے آباد تھانے کی ... مزید

صحافی اسرار چانڈیو کو ایس ایچ او صدر اختر ابڑو کی جانب سے غیر قانونی ..

ہفتہ 26 اگست 2023 22:40

صحافی اسرار چانڈیو کو ایس ایچ او صدر اختر ابڑو کی جانب سے غیر قانونی طور پر اٹھانے کی خبروں کا ڈی آئی جی نے نوٹس لے لیا

جیکب آباد سے صحافی اسرار چانڈیو کو ایس ایچ او صدر اختر ابڑو کی جانب سے غیر قانونی طور پر اٹھانے کی خبروں کا ڈی آئی جی لاڑکانہ عبدالحمید کھوسو نے نوٹس لے لیا، ایس ایس پی قمبر شہداد کوٹ کو تحقیقات ... مزید

جیکب آباد میں گدائی لائبریری کی بندش کے خلاف سندھی ادبی سنگت کا احتجاجی ..

ہفتہ 26 اگست 2023 22:40

جیکب آباد میں گدائی لائبریری کی بندش کے خلاف سندھی ادبی سنگت کا احتجاجی مظاہرہ

جیکب آباد میں گدائی لائبریری کی بندش کے خلاف سندھی ادبی سنگت کا احتجاجی مظاہرہ۔ تفصیلات کے مطابق ایک سال سے گدائی لائبریری کی بندش کے خلاف سندھی ادبی سنگت کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا ... مزید

جیکب آباد میں سیپکو کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ،شہری سخت پریشان

جمعرات 24 اگست 2023 23:26

جیکب آباد میں سیپکو کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ،شہری سخت پریشان

جیکب آباد میں سیپکو کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ،شہری سخت پریشان ،گرڈ حکام اور پی ڈی سی سکھر ایک دوسرے پر فورس لوڈشیڈنگ کرانے کا الزام لگانے لگے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں سیپکو عملے ... مزید

ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ حکومت میں وزیراعظم پیپلزپارٹی کا آئے

ہفتہ 19 اگست 2023 18:18

ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ حکومت میں وزیراعظم پیپلزپارٹی کا آئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ حکومت میں وزیراعظم پیپلزپارٹی کا آئے، انتخابات رواں سال ہوتے دکھائی نہیں دے رہے، عوام سے وعدہ ہے کہ چارپانچ ... مزید

ادارے حد میں رہیں حکومت کو رٹ منوانا آتی ہے، اعظم نذیر تارڑ

جمعرات 13 اپریل 2023 22:00

ادارے حد میں رہیں حکومت کو رٹ منوانا آتی ہے، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ادارے حد میں رہیں حکومت کو رٹ منوانا آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عجلت میں درخواستوں کو سماعت کیلئے فکس کیا گیا بنچ میں دو سینئر ججوں کو شامل نہیں کیا گیا۔ ... مزید

سابق حکومت کی فیول سبسڈی سے 100 ارب روپے ماہانہ خسارہ ہوا، مریم اورنگزیب

جمعرات 13 اپریل 2023 21:34

سابق حکومت کی فیول سبسڈی سے 100 ارب روپے ماہانہ خسارہ ہوا، مریم اورنگزیب

لیگی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق حکومت کی فیول سبسڈی سے 100 ارب روپے ماہانہ خسارہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ آج فیڈرل، ٹریڈ اور ملک کی معاشی صورتحال میں بہتری آ رہی ہے، معاشی ... مزید

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی منظوری دے دی

بدھ 29 مارچ 2023 16:07

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ ایوان میں سپریم کورٹ قواعد و ضوابط بل 2023 کثرت رائے ... مزید

جیکب آباد میں ورلڈ فوڈ پروگرام کا امدادی آٹا بکنے لگا

جمعہ 30 دسمبر 2022 22:03

جیکب آباد میں ورلڈ فوڈ پروگرام کا امدادی آٹا بکنے لگا

جیکب آباد میں ورلڈ فوڈ پروگرام کا امدادی آٹابکنے لگا، امداد کا ٹوکن چار ہزار میں فروخت ہونے کی شکایات ،تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے بارش متاثرین کے لئے ورلڈ فوڈ پروگرام میں کرپشن کی شکایا ت بڑھ ... مزید

نواز شریف، عمران خان کے بعد شہباز شریف بھی جلد مجھے کیوں نکالا کا نعرہ ..

بدھ 19 اکتوبر 2022 15:57

نواز شریف، عمران خان کے بعد شہباز شریف بھی جلد مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگائیں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف، عمران خان کے بعد شہباز شریف بھی جلد مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگائیں گے، پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ کے گملوں میں پلے اورپرورش ... مزید

Load More