Important News of Jhang in Urdu

Jhang City's Important Urdu News جھنگ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Jhang on UrduPoint local section. Full coverage on Jhang city Important news. Including photos & videos.

جھنگ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

کرکٹ ٹیم کو اس وقت اچھی قیادت اور دعائوں کی ضرورت ہے، کامران اکمل

جمعرات 15 فروری 2024 20:40

کرکٹ ٹیم کو اس وقت اچھی قیادت اور دعائوں کی ضرورت ہے، کامران اکمل

سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کو اس وقت اچھی قیادت اور دعائوں کی ضرورت ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ محسن نقوی نے بطور وزیراعلیٰ کم وقت میں بہت بڑے کام ... مزید

سابق وفاقی وزیر سید فیصل صالح حیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

بدھ 27 دسمبر 2023 18:18

سابق وفاقی وزیر سید فیصل صالح حیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

سابق وفاقی وزیر ، سینئر سیاستدان سید فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیراعظم میاں شہبازشریف نے آج جھنگ شاہ جیونہ کا دورہ ... مزید

فیصل صالح حیات کا ن لیگ میں شامل ہونے کا فیصلہ‘ کل شمولیت متوقع

منگل 26 دسمبر 2023 15:18

فیصل صالح حیات کا ن لیگ میں شامل ہونے کا فیصلہ‘ کل شمولیت متوقع

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر مخدوم فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پارٹی کے صدر شہباز شریف کل ... مزید

ظلم و بربریت کی انتہاء، جھنگ میں عمر رسیدہ معذور خاتون کو اجتماعی زیادتی ..

جمعہ 8 دسمبر 2023 20:06

ظلم و بربریت کی انتہاء، جھنگ میں عمر رسیدہ معذور خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

ظلم و بربریت کی انتہاء، جھنگ میں عمر رسیدہ معذور خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، متاثرہ خاتون اپنی بیوہ ماں کے ساتھ رہائش پذیر ہے، پولیس کی جانب سے گھناونے جرم میں ملوث ملزمان کو گرفتار ... مزید

جھنگ،گھر سے دو خواتین سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد، تفتیش جاری، پولیس

جمعرات 23 نومبر 2023 22:10

جھنگ،گھر سے دو خواتین سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد، تفتیش جاری، پولیس

جھنگ کے علاقے حویلی بہادر شاہ میں ایک گھر سے 3افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق لاشوں کی شناخت اللہ دتہ، خورشید بی بی اور ثانیہ کے نام سے ہوئی ہیں۔ جھنگ پولیس کے مطابق بظاہر ماں بیٹی کو ... مزید

جھنگ،لیگی رہنما افضل بھروانہ پر نامعلوم افراد کا تشدد، مقدمہ درج، ..

اتوار 19 نومبر 2023 20:25

جھنگ،لیگی رہنما افضل بھروانہ پر نامعلوم افراد کا تشدد، مقدمہ درج، تین افراد گرفتار

پولیس نے جھنگ میں مسلم لیگ کے مقامی رہنما افضل بھروانہ پر نامعلوم افراد کی جانب سے تشدد کا مقدمہ درج کرکے 3 افراد کو حراست میں لے لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطاق جھنگ کے علاقہ فیصل آباد روڈ پر لیگی کارکن ... مزید

سابق صوبائی وزیر   رائے تیمور  بھٹی کی گاڑی پر فائرنگ

پیر 9 اکتوبر 2023 11:43

سابق صوبائی وزیر رائے تیمور بھٹی کی گاڑی پر فائرنگ

سابق صوبائی وزیر اطلاعات رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی کا واقعہ موڑ منڈی کے قریب پیش آیا جہاں پر موٹرسائیکل سوار 4 افراد ... مزید

جعلسازی سے اراضی اپنے نام منتقل کرانے کا الزام،ڈاکٹر عظمٰی خان کیخلاف ..

منگل 11 جولائی 2023 11:27

جعلسازی سے اراضی اپنے نام منتقل کرانے کا الزام،ڈاکٹر عظمٰی خان کیخلاف مقدمہ درج

ڈاکٹر عظمٰی خان کیخلاف ایک اور پرچہ کٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن فیصل آباد نے چیئرمین تحریک انصاف کی بہن ڈاکٹر عظمٰی کیخلاف جعلسازی سے قیمتی اراضی اپنے نام منتقل کرانے کے الزام میں مقدمہ ... مزید

جھنگ، مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم، 2افراد جاں بحق ،3زخمی

منگل 13 جون 2023 21:00

جھنگ، مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم، 2افراد جاں بحق ،3زخمی

شورکوٹ موٹروے کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق مسافربس سیالکوٹ سے راجن پور جا رہی تھی،جہاں راستے میں المناک حادثہ پیش آیا،ریسکیو ... مزید

جھنگ میں باپ نے بیٹی کو غیرت کے نام پر زندہ جلا دیا

ہفتہ 27 مئی 2023 20:10

جھنگ میں باپ نے بیٹی کو غیرت کے نام پر زندہ جلا دیا

جھنگ میں باپ نے اپنی بیٹی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر زندہ جلا کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق جھنگ کی بستی ڈب میں معصومہ بی بی کو باپ نے اپنے بیٹے بیٹیوں کے ساتھ مل کر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔پولیس ... مزید

g فیصل آباد،ٹریفک حادثات میں دو افرادجاں بحق ہو گئے

ہفتہ 8 اپریل 2023 18:25

g فیصل آباد،ٹریفک حادثات میں دو افرادجاں بحق ہو گئے

جھنگ روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں دو افرادجاں بحق ہو گئے، پولیس نے نعشیں تحویل میں لیکر حادثات کے مرتکب ڈرائیورز کی تلاش شروع کر دی۔ آن لائن کے مطابق پہلا حادثہ جھنگ روڈ پر واقع لکڑمنڈی ... مزید

بیوی نے دوسری شادی کی کوشش پر شوہر کے نازک اعضا کاٹ دئیے

منگل 7 مارچ 2023 13:37

بیوی نے دوسری شادی کی کوشش پر شوہر کے نازک اعضا کاٹ دئیے

بیوی نے دوسری شادی کی کوشش پر شوہر کی ناک اور نازک اعضا کاٹ دئیے۔ جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جھنگ میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق رشید چوک جھنگ سٹی کے رہائشی محمد جاوید نے ڈیڑھ سال قبل ایک مطلقہ ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات ،اراکین اسمبلی ..

اتوار 18 دسمبر 2022 19:55

وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات ،اراکین اسمبلی نے پرویز الٰہی کے عوام دوست اقدامات کو سراہا

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اورایم این اے حسین الٰہی نے جھنگ کے علاقے گڑھ مہاراجہ میں ایم این اے امیر سلطان کی رہائشگاہ پرسابق وزیر مملکت صاحبزادہ نذیر سلطان کے انتقال پر ان کے صاحبزادے امیر ... مزید

عمران خان کو کوئی شوق نہیں ان کی پسند کا آرمی چیف لگے، جو میرٹ پر اسے ..

ہفتہ 12 نومبر 2022 17:15

عمران خان کو کوئی شوق نہیں ان کی پسند کا آرمی چیف لگے، جو میرٹ پر اسے لگایا جائے ،اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو کوئی شوق نہیں کہ ان کی کوئی پسند کا آرمی چیف لگے، جو میرٹ پر ہے اسے آرمی چیف لگا دیا جائے۔اسد عمرنے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ... مزید

ْجھنگ پولیس نے خفیہ اداروں کی شناخت ظاہر کر کے شہریوں کو لوٹنے والے ..

جمعرات 15 ستمبر 2022 21:50

ْجھنگ پولیس نے خفیہ اداروں کی شناخت ظاہر کر کے شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا

جھنگ پولیس نے خفیہ اداروں کی شناخت ظاہر کر کے شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ملزمان ملٹری فورس سے ملی جلی وردی،بلیک ٹریک سوٹ پہن کر ملٹری فورس ،سی ٹی ڈی ،ایف آئی اور دیگر ایجنسیوں کا نام ... مزید

تشدد کا نشانہ بننے والے سابق ایم پی اے افتخار بلوچ کا بیان سامنے آ گیا

جمعرات 21 جولائی 2022 16:23

تشدد کا نشانہ بننے والے سابق ایم پی اے افتخار بلوچ کا بیان سامنے آ گیا

جھنگ میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں بدترین تشدد کا نشانہ بننے والے سابق رکن پنجاب اسمبلی افتخار بلوچ کا بیان سامنے آگیا۔ان کا کہنا ہے کہ حملہ کرنے والے افراد کو نہیں جانتا،پولیس کو ملزمان ڈھونڈنے ... مزید

مخدوم فیصل صالح حیات کا لیگی امیدواران فیصل حیات جبو آنہ ،مہر اسلم ..

جمعرات 14 جولائی 2022 16:25

مخدوم فیصل صالح حیات کا لیگی امیدواران فیصل حیات جبو آنہ ،مہر اسلم بھروانہ کی بھرپور حمایت کا اعلان

مخدوم فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ کے امیدواران پی پی 125 فیصل حیات جبو آنہ اور پی پی 127 مہر اسلم بھروانہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق مخدوم فیصل صالح حیات نے گزشتہ روز جھنگ کا دورہ ... مزید

فیصل صالح حیات کا ضمنی انتخابات میں  ن لیگ کے امیدواروں کی حمایت کا ..

جمعرات 14 جولائی 2022 15:15

فیصل صالح حیات کا ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان

سنیئر سیاسستدان فیصل صالح حیات نے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل صالح حیات نے پی پی 125 سے فیصل جبوانہ،اور پی پی127 سے اسلم بھروانہ کی حمایت کا ... مزید

الیکشن میں غیرقانونی کام کرنے والے افسران کا احتساب کریں گے

بدھ 13 جولائی 2022 22:10

الیکشن میں غیرقانونی کام کرنے والے افسران کا احتساب کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں غیرقانونی کام کرنے والے افسران کا احتساب کریں گے، ڈی پی او جھنگ اور ڈی سی لیہ کا نام نوٹ کرلیا ہے، سپریم کورٹ نے کہا تھا الیکشن میں ... مزید

عمران خان کاپھر پنجاب کے ضمنی الیکشن میں چیف الیکشن کمشنر پر جانبداری ..

بدھ 13 جولائی 2022 21:35

عمران خان کاپھر پنجاب کے ضمنی الیکشن میں چیف الیکشن کمشنر پر جانبداری کا الزام

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر پنجاب کے ضمنی الیکشن میں چیف الیکشن کمشنر پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سازش کے تحت منتخب حکومت گرانے ... مزید

Load More