Sports News of Jhang in Urdu

Jhang City's Sports Urdu News جھنگ شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Jhang on UrduPoint local section. Full coverage on Jhang city Sports news. Including photos & videos.

جھنگ شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

عبداللہ خان سنبل انڈر 16 سکولز ہارڈ  بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز (کل) سے ..

بدھ 15 نومبر 2023 20:20

عبداللہ خان سنبل انڈر 16 سکولز ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز (کل) سے ہوگا

عبداللہ خان سنبل انڈر 16 سکولز ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز جمعرات سے ہو گا، افتتاحی تقریب جمعرات 16 نومبر کو مائی ہیر سٹیڈیم میں ہو گی۔ گورنمنٹ میں پرائیویٹ سکولز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔میچ 35 ... مزید

بلائنڈ کرکٹر محمد عثمان میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

منگل 23 فروری 2021 15:42

بلائنڈ کرکٹر محمد عثمان میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

دوسرے آل پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے دوران جھنگ کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد عثمان اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ ایک قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 36 سالہ محمد عثمان ... مزید

جھنگ ، پاکستان بلائنڈ ایسوسی ایشن کے تعاون سے نابینا افراد کی ٹیموں ..

ہفتہ 28 دسمبر 2019 19:30

جھنگ ، پاکستان بلائنڈ ایسوسی ایشن کے تعاون سے نابینا افراد کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ کا انعقاد

محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال کے زیر اہتما م پاکستان بلائنڈ ایسوسی ایشن کے تعاون سے نابینا افراد کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ ہوا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اظہر عباس عادل تھے جبکہ ... مزید

ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ، جھنگ ٹیم کے ٹرائلز6دسمبر کوہونگے

ہفتہ 1 دسمبر 2018 18:42

ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ، جھنگ ٹیم کے ٹرائلز6دسمبر کوہونگے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ 2018-19کیلئے جھنگ ٹیم کے ٹرائلز6دسمبر کوہونگے۔ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن جھنگ کے صدر میاں ندیم افصل اور سیکرٹری رانا زاہد حسین نے ... مزید

جھنگ ‘انڈر 15 فٹ بال ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائل آج ہوں گے

جمعرات 2 اگست 2018 15:00

جھنگ ‘انڈر 15 فٹ بال ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائل آج ہوں گے

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع جھنگ کی انڈر 15فٹ بال ٹیم کے انتخاب کیلئے تین اگست سہ پہر چار بجے شفقت شہید گرائونڈ(چرچی گرائونڈ( ٹرائیلز لئے جائیں گے۔جمعرات کو سپورٹس آفیسر مہر ... مزید

جھنگ کی انڈر 15 فٹ بال ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائل تین اگست کو ہوں گے

بدھ 1 اگست 2018 23:40

جھنگ کی انڈر 15 فٹ بال ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائل تین اگست کو ہوں گے

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع جھنگ کی انڈر 15فٹ بال ٹیم کے انتخاب کے لئے تین اگست سہ پہر چار بجے شفقت شہید گرائونڈ ٹرائیلز لئے جائیں گے۔سپورٹس آفیسر مہر الطاف حسین نے بتایا کہ ... مزید

جھنگ،پنجاب آرچری چیمپئین شپ جیتنے والی خواتین کھلاڑیوں اور کوچ کو ..

پیر 30 جولائی 2018 21:43

جھنگ،پنجاب آرچری چیمپئین شپ جیتنے والی خواتین کھلاڑیوں اور کوچ کو مبارکباد

پنجاب آرچری چیمپئین شپ خواتین میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کر نے پر ضلع کے اعلی افسران کی کھلاڑیوں اور کوچ کو مبارکباد ۔لاہور میں ہو نے والی پنجاب آر چری چیمپئین شپ خواتین میں 30اور70میٹر کی کیٹیگریز ... مزید

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر وسابق ڈی جی سپورٹس پنجاب سیدخاور شاہ ..

بدھ 17 جنوری 2018 15:31

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر وسابق ڈی جی سپورٹس پنجاب سیدخاور شاہ کو آبائی قبرستان (سلطان شاہ)جھنگ میں سپرد خاک کر دیا گیا

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر وسابق ڈی جی سپورٹس پنجاب سیدخاور شاہ کو آبائی قبرستان جھنگ میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آغا امجداللہ، ڈائریکٹر ... مزید

لاہور اور جھنگ کی بلائنڈ کر کٹ ٹیموں کے مابین ہونے والی دوٹی 20 میچوںکی ..

بدھ 1 مارچ 2017 23:49

لاہور اور جھنگ کی بلائنڈ کر کٹ ٹیموں کے مابین ہونے والی دوٹی 20 میچوںکی سیریز جھنگ نے جیت لی

لاہور اور جھنگ کی بلائنڈ کر کٹ ٹیموں کے مابین ہونے والی دوٹی 20 میچوںکی سیریز جھنگ نے جیت لی۔جھنگ سپورٹس سٹیڈیم میں لاہور اور جھنگ کی بلائنڈ کر کٹ ٹیموں کے مابین جاری دو رزہ ٹی ٹوئنٹی سریز جھنگ نے ... مزید

پاکستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سماعت سے محروم کھلاڑیوں کی سکروٹنی

منگل 24 جنوری 2017 21:00

پاکستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سماعت سے محروم کھلاڑیوں کی سکروٹنی

پاکستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے تحت سماعت سے محروم کرکٹ کے کھلاڑیوں کی ٹیمز کے لئے سکروٹنی کا اہتمام کیا گیا اس عمل میں ضلع بھر کی 10 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ذرائع کے مطابق جھنگ کے شفقت شہید گراوئڈ میں پاکستان ... مزید

ڈویژنل سکواش چیمپئن شپ 20مارچ سے چناب کالج جھنگ کے انٹرنیشنل سکوائش ..

جمعہ 15 مارچ 2013 15:42

ڈویژنل سکواش چیمپئن شپ 20مارچ سے چناب کالج جھنگ کے انٹرنیشنل سکوائش کمپلیکس میں کھیلی جائے گی

ڈسٹرکٹ سکواش ایسوسی ایشن جھنگ کے زیر اہتمام ڈویژنل سکواش چیمپئن شپ 20مارچ سے چناب کالج جھنگ کے انٹرنیشنل سکوائش کمپلیکس میں کھیلی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ سکوائش ایسوسی ایشن کے پریس ریلیز کے مطابق ٹورنامنٹ ... مزید