Local News of Jhang in Urdu

Jhang City's Local Urdu News جھنگ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Jhang on UrduPoint local section. Full coverage on Jhang city Local news. Including photos & videos.

جھنگ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

جھنگ ،گوشت مہنگا بیچنے پر گاہک نے قصاب کو قتل کر ڈالا

ہفتہ 23 اپریل 2022 15:35

جھنگ ،گوشت مہنگا بیچنے پر گاہک نے قصاب کو قتل کر ڈالا

گاہک نے گوشت مہنگا بیچنے پر طیش میں آکر چھری کے وارسے قصاب کوقتل کردیا، قصاب یونین نے احتجاجاً گوشت کی دکانیں بند کردیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع جھنگ میں قتل کی ایک لرزہ خیز واردات ہوئی ، جہاں ... مزید

جھنگ ،گیس بحران سنگین صورت اختیار کرگیا، کھانا پکانے کے اوقات سمیت ..

ہفتہ 8 جنوری 2022 13:38

جھنگ ،گیس بحران سنگین صورت اختیار کرگیا، کھانا پکانے کے اوقات سمیت تمام دن گیس غائب رہنا معمول

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی جھنگ کے شہری علاقوں میں گیس کا بحران انتہائی سنگین صورت اختیار کرگیااورحکومتی اعلان کے باوجود صبح کو ناشتہ اور دوپہر و رات کو کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی ... مزید

فیصل آباد، جھنگ بازار پولیس تین ماہ گزرنے کے باوجود لیڈی ڈاکٹر کے ..

جمعہ 17 دسمبر 2021 12:48

فیصل آباد، جھنگ بازار پولیس تین ماہ گزرنے کے باوجود لیڈی ڈاکٹر کے گھر کا صفایا کرنے والی گھریلو ملازمہ اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار نہ کر سکی

جھنگ بازار پولیس تین ماہ گزرنے کے باوجود لیڈی ڈاکٹر کے گھر کا صفایا کرنے والی گھریلو ملازمہ اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار نہ کر سکی۔بتایا جاتا ہے کہ گلشن حیات کالونی اے بلاک کے رہائشی عبدالغفور نے ... مزید

جھنگ برانچ نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والی خاتون کے ..

منگل 26 اکتوبر 2021 11:57

جھنگ برانچ نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والی خاتون کے زندہ اور لاہور پہنچ جانے کی اطلاع‘ریسکیو آپریشن روک دیا گیا

جھنگ برانچ نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والی خاتون کے زندہ اور لاہور پہنچ جانے کی اطلاع پرتین روز سے تلاش میں نہر پر جاری ریسکیو آپریشن روک کر معاملہ کی چھان بین شروع کر دی گئی۔زرائع ... مزید

کریک ڈائون سے بچنے کے لئے بھکاریوں نے دیہاتوں کا رخ کر لیا

منگل 28 ستمبر 2021 13:28

کریک ڈائون سے بچنے کے لئے بھکاریوں نے دیہاتوں کا رخ کر لیا

پینسرہ،سدھار،جھنگ روڈ،بائی پاس پر پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار بزرگ،خواتین،بچوں سمیت سینکڑوں پیشہ ور بھکاری شہریوں کو ہراساں کر کے لوٹنے میں مصروف ہیں،خواتین کا گروہ شریف شہریوں کے کپڑے تک کھینچنے ... مزید

جھنگ ،شدید گرمی ،سخت حبس کے باوجود بجلی کی بدترین و طویل غیر اعلانیہ ..

منگل 27 جولائی 2021 16:12

جھنگ ،شدید گرمی ،سخت حبس کے باوجود بجلی کی بدترین و طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

جھنگ میں عید کے بعد سے شدید گرمی اور سخت حبس کے باوجود بجلی کی بدترین و طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں اور اس طرح انٹر میڈیٹ کے بعد 29 جولائی بروزجمعرات سے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ... مزید

بجلی کا کھمباعوام کیلئے وبال جان بن گیا

منگل 6 جولائی 2021 22:30

بجلی کا کھمباعوام کیلئے وبال جان بن گیا

جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال کے علاقہ محمود کوٹ میں واپڈا دفتر محمود کوٹ کے چند گز کے فاصلے پر گیارہ ہزار کے وی مین لائن کا پول پچھلے دنوں آندھی کی وجہ سے جھک گیا ۔۔ لیکن کئی روز گزرنے کے باوجود اور ... مزید

مویشی چوری کی واردات۔ پولیس کے تعاقب پر مسلح ملزمان کی فائرنگ

پیر 5 جولائی 2021 14:11

مویشی چوری کی واردات۔ پولیس کے تعاقب پر مسلح ملزمان کی فائرنگ

مویشی چوری کی واردات۔ پولیس کے تعاقب پر مسلح ملزمان کی فائرنگ۔اپنے ہی ساتھی کہ فائرنگ سے زخمی ملزم گرفتار،چوری شدہ بھینس برآمد موضع پنجگرائیں علاقہ تھانہ قادر پور میں ملزمان نے بھینس چوری کی واردات ... مزید

ٹریفک پولیس جھنگ کا قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایکشن

جمعہ 2 جولائی 2021 17:15

ٹریفک پولیس جھنگ کا قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایکشن

ٹریفک پولیس جھنگ کا قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایکشن،ماہ جون میں 10619 چالان کئے گئے35, ڈرائیونگ لائسینس معطل۔خلاف ورزیوں پر 43 لاکھ روپے جرمانہ،6 مقدمات درج،دھواں چھوڑنے والی 213 گاڑیوں کے چالان کئے گئےجھنگ ... مزید

اینٹی نارکوٹکس ڈے کے حوالے سے ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک کا یونیورسٹی ..

بدھ 30 جون 2021 16:42

اینٹی نارکوٹکس ڈے کے حوالے سے ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک کا یونیورسٹی آف جھنگ میں آگاہی لیکچر

  منشیات کے استعمال،غیر قانونی نقل و حمل اورتدارک کے عالمی دن کے حوالے سے پاکستان آئیڈیالوجیکل سولائزیشن اور یونیورسٹی آف جھنگ کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف جھنگ میں ڈرگ فری پاکستان سیمینار کا انعقاد ... مزید

تحریک انصاف اقتدار میں آ کر سب سے پہلے مہاجرین کو اراضی کے مالکانہ حقوق ..

ہفتہ 27 مارچ 2021 15:50

تحریک انصاف اقتدار میں آ کر سب سے پہلے مہاجرین کو اراضی کے مالکانہ حقوق دلائیگی،محمد طاہرکھوکھر

تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی رہنما ، سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہرکھوکھر نے کشمیری مہاجرین مقیم جھنگ کو اراضی کے مالکانہ حقوق دلوانے میںناکامی پر حکومت آزادکشمیر کو شدید تنقید کانشانہ ... مزید

جھنگ ،تبدیلی سرکار کی حکومت میں آٹا نایاب ہو گیا ،شہری آٹے کے حصول ..

منگل 13 اکتوبر 2020 16:34

جھنگ ،تبدیلی سرکار کی حکومت میں آٹا نایاب ہو گیا ،شہری آٹے کے حصول کیلئے در بدر کی ٹھوکریں کھانے لگے

تبدیلی سرکار کی حکومت میں آٹا نایاب ہو گیا شہری آٹے کے حصول کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھانے لگے جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی آٹا دستیاب نہیں آٹے کی قلت پیدا ہونے سے شہری شدید پریشان دکھائی دینے ... مزید

سرگودھا،بارات کی گاڑی کو حادثہ ،دولہا کا بھائی جاںبحق ،چھ باراتی شدید ..

ہفتہ 15 اگست 2020 14:51

سرگودھا،بارات کی گاڑی کو حادثہ ،دولہا کا بھائی جاںبحق ،چھ باراتی شدید زخمی ہو گئے

جھنگ سے سرگودھاآنے والی بارات کی گاڑی کو سلانوالی کے قریب حادثہ میں دولہا کا بھائی جاںبحق اور چھ باراتی شدید زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق جھنگ کے علاقہ ... مزید

فیصل ۱ٓباد کے قریب بدھ کی صبح ٹرک اور کار میں تصادم، باپ، 2 بیٹوں، 2 خواتین ..

بدھ 22 جولائی 2020 12:05

فیصل ۱ٓباد کے قریب بدھ کی صبح ٹرک اور کار میں تصادم، باپ، 2 بیٹوں، 2 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

فیصل ۱ٓباد کے قریب بدھ کی صبح ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجہ میں باپ، 2 بیٹوں، 2 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سید والا روڈ چک نمبر 240 جڑانوالہ کے قریب اوور ٹیک کرتے ہوئے تیز ... مزید

جھنگ میں مون سون کی بارش نے جل تھل کردیا،شہر کے اکثر علاقے گندے پانی ..

جمعہ 26 جون 2020 16:35

جھنگ میں مون سون کی بارش نے جل تھل کردیا،شہر کے اکثر علاقے گندے پانی کے تالاب میں تبدیل، گندگی کے ڈھیر، بند نالیاں، ابلتے گٹر ،سیوریج لائنوں کی بندش عوام کیلئے عذاب بن گئی ،کئی مقامات پر بارش کا گندا ..

جھنگ میں جمعہ کے روز ہونے والی مون سون کی بارش نے جل تھل کردیا جس سے محلہ سلطانوالہ، بستی ارائیانوالی، محلہ جوگیانوالہ، محلہ باغوالہ سمیت شہر کے اکثر علاقے گندے پانی کے تالاب میں تبدیل ہوگئے جس ... مزید

جھنگ، عوامی سہولت کے لیے نادرا آفس کچہری چوک آپریشنل کر دیا گیا

جمعہ 12 جون 2020 16:41

جھنگ، عوامی سہولت کے لیے نادرا آفس کچہری چوک آپریشنل کر دیا گیا

عوام کی سہولت کے لیے نادرا آفس کچہری چوک آج سے آپریشنل کر دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کے کیس پائے جانے کی وجہ سے سیل کر دیا گیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹونے کہا کہ نادرا آفس کی ڈس انفیکشن کی گئی ... مزید

دوران ڈیوٹی چارج نرس کو ہراساں و زدو کوب کرنے والے سینئر میڈیکل آفیسر ..

منگل 4 فروری 2020 16:54

دوران ڈیوٹی چارج نرس کو ہراساں و زدو کوب کرنے والے سینئر میڈیکل آفیسر کو ملازمت سے برطرف کرنے کی سفارش

: چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی نے گزشتہ روز دوران ڈیوٹی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شور کوٹ ضلع جھنگ کی چارج نرس روبینہ ناز زوجہ اعجاز احمد کو ہراساں و زدوکوب ... مزید

ضلع کونسل ہال جھنگ میں کھلی کچہری

جمعہ 29 نومبر 2019 17:08

ضلع کونسل ہال جھنگ میں کھلی کچہری

ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو نے ضلع کونسل ہال میں منعقدہ کھلی کچہری کے دوران کہا ہے کہ عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے ہفتہ وارکھلی کچہری کا انعقاد، مسلسل جاری ہے۔ لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر دہلیز ... مزید

چوہدری محمد اکرم صابر کا طویل علالت کے بعد انتقال،نماز جنازہ میں ہر ..

ہفتہ 9 نومبر 2019 16:05

چوہدری محمد اکرم صابر کا طویل علالت کے بعد انتقال،نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے افراد کی شرکت

جھنگ کی معروف سماجی شخصیت سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ چونگیات میونسپل کمیٹی جھنگ چوہدری محمد اکرم صابر طویل علالت کے بعد ہفتے کی صبح اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔مرحوم و مغفور ریجنل ڈائریکٹر سنٹرل ڈائریکٹوریٹ ... مزید

جھنگ ، شوہر کے ذہنی مریضہ بیوی کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ ..

ہفتہ 7 ستمبر 2019 14:32

جھنگ ، شوہر کے ذہنی مریضہ بیوی کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا

جھنگ میں شوہر کے ذہنی مریضہ بیوی کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق موضع کوٹ سائی سنگھ میں سعید نول نے اپنی بیوی سلمیٰ کو نشانہ بناتے ہوئے سر عام زنجیروں ... مزید

Load More