Weather News of Mianwali in Urdu

Mianwali City's Weather Urdu News میانوالی شہر کی موسم کی خبریں - Read local and national Weather news of Mianwali on UrduPoint local section. Full coverage on Mianwali city Weather news. Including photos & videos.

میانوالی شہر کی تازہ ترین موسم کی خبریں

راولپنڈی، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج ..

جمعرات 22 مارچ 2018 20:54

راولپنڈی، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے

راولپنڈی، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، ... مزید

ڈی سی او اور ڈی پی اونے سکولوں کا اچا نک دورہ کر کے سیکور ٹی انتظا ما ..

منگل 26 جنوری 2016 18:58

ڈی سی او اور ڈی پی اونے سکولوں کا اچا نک دورہ کر کے سیکور ٹی انتظا ما ت کا جا ئزہ لیا

ڈی سی او طلعت محمود گو ندل کا ڈی پی او سرفراز خان ورک کے ہمراہ سر گو دہا یو نیو رسٹی سب کیمپس میانوالی ، فو جی فاؤنڈیشن سکول اور سٹی سکول کا اچا نک دورہ ۔مذکو رہ تعلیمی اداروں میں سیکور ٹی انتظا ما ت ... مزید

محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں ..

بدھ 9 ستمبر 2015 15:05

محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرم اور خشک ... مزید

میانوالی ‘شہر اور گردو نواح میں دوسرے روز بھی طوفانی بارش کے ساتھ شدید ..

ہفتہ 21 فروری 2015 17:29

میانوالی ‘شہر اور گردو نواح میں دوسرے روز بھی طوفانی بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری‘ فصلوں کو نقصان پہنچا

شہر اور گردو نواح میں دوسرے روز بھی طوفانی بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری، کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ‘ مواصلات اور بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح اور شام کے ... مزید