Local News of Mianwali in Urdu

Mianwali City's Local Urdu News میانوالی شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Mianwali on UrduPoint local section. Full coverage on Mianwali city Local news. Including photos & videos.

میانوالی شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

پنجاب فوڈاتھارٹی میانوالی کی ٹیموں کے چھاپے، صفائی ستھرائی، ناقص معیار ..

پیر 30 مئی 2022 16:54

پنجاب فوڈاتھارٹی میانوالی کی ٹیموں کے چھاپے، صفائی ستھرائی، ناقص معیار پر مختلف دکانوں کو 25 ہزار روپے کے جرمانے

پنجاب فوڈاتھارٹی میانوالی کی ٹیموں نے ڈپٹی کمشنر میانوالی عمرجاویدکی ہدایات پرجعلسازوں اور ملاوٹ مافیا کے خلاف بھرپورکاروائیوں کا سلسلہ تیزکردیا۔ضلع بھرکے مختلف مقامات پر موجود سوئیٹس اینڈبیکرزشاپ ... مزید

میانوالی فواڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ہرنولی میں مختلف ہوٹلوں کریانہ شاپ ..

جمعرات 19 مئی 2022 12:34

میانوالی فواڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ہرنولی میں مختلف ہوٹلوں کریانہ شاپ اور بیکریوں کی چیکنگ‘ہزاروں روپے جرمانے

ڈپٹی ڈائریکٹرآپریشن فوڈاتھارٹی میانوالی رضا الرحمن کی خصوصی ہدایت پر میانوالی فواڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ہرنولی میں مختلف ہوٹلوں کریانہ شاپ اور بیکریوں کی چیکنگ۔دوران چیکنگ انہوں ہوٹلوں کریانہ ... مزید

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پپلاں میں کئی ماہ قبل نصب ہونے والی ڈائیلاسسز ..

جمعرات 19 مئی 2022 12:34

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پپلاں میں کئی ماہ قبل نصب ہونے والی ڈائیلاسسز مشینیں آپریشنل نہ ہو سکیں‘مریض پریشان

تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پپلاں میں گردوں کے مریضوں کے لیئے کئی ماہ قبل نصب ہونے والی ڈائیلاسسز مشینیں آپریشنل نہ ہونے سے علاقہ کے غریب مریض شدید پریشان اور اضطرابی کیفیت سے دوچار مریض دھکے کھانے ... مزید

میانوالی اور گردونواح سے بھوسے کے ٹرکوں میں گندم کی بوریاں چھپا کر ..

جمعرات 19 مئی 2022 12:34

میانوالی اور گردونواح سے بھوسے کے ٹرکوں میں گندم کی بوریاں چھپا کر کے پی میں سمگلنگ کاسلسلہ زور شور سے جاری

میانوالی اور گردونواح سے بھوسے کے ٹرکوں میں گندم کی بوریاں چھپا کر کے پی میں سمگلنگ کاسلسلہ زور شور سے جاری حکام اور چیک پوسٹ عملہ نے آنکھیں بند کر لیں ذرائع کے مطابق کے پی کے سے کئی گروپ آکر میانوالی ... مزید

تحصیل پپلاں کے دیرینہ عوامی مطالبہ کو پورا کرانے میں وزیراعظم پاکستان ..

بدھ 11 مئی 2022 12:28

تحصیل پپلاں کے دیرینہ عوامی مطالبہ کو پورا کرانے میں وزیراعظم پاکستان سے بات چیت کریں گے ‘صاحبزدہ سعیداحمد تلوکر

جے یو آئی ضلع میانوالی کے امیر صاحبزدہ سعیداحمد تلوکر نے کہا کہ علووالی سے چشمہ کٴْنڈل سی پیک انٹرچینج تک سڑک کی تعمیرجلد شروع کرانے کے لیے اگلے ایک دو دن میں وفاقی وزیربرائے مواصلات مولانا اسد ... مزید

نیازی ایکسپریس 99 کی سروس کو پنجاب انتظامیہ کے غیر قانونی دبائو پربند ..

منگل 10 مئی 2022 13:58

نیازی ایکسپریس 99 کی سروس کو پنجاب انتظامیہ کے غیر قانونی دبائو پربند کروانے اور انتقامی کارروائیوں کے خلاف پپلاں میں احتجاج

پپلاں سے لاہورچلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ نیازی ایکسپریس 99 کی سروس کو پنجاب انتظامیہ کے غیر قانونی دباو پربند کروانے اور انتقامی کاروایوں کے خلاف پپلاں میں احتجاج۔نیازی ایکسپریس 99 کے پپلاں ٹرمینل ... مزید

ایس پی انویسٹی گیشن میانوالی کا پپلاں میں کھلی کچہری کا انعقاد ،شہریوں ..

ہفتہ 2 اپریل 2022 11:52

ایس پی انویسٹی گیشن میانوالی کا پپلاں میں کھلی کچہری کا انعقاد ،شہریوں کی شکایات سنی ،حل کے احکامات جاری کئے

ایس پی انویسٹی گیشن میانوالی کیپٹن علی رضا نے پپلاں میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ،شہریوں کی شکایات سنی اورموقع پرہی ان کے حل کے احکامات جاری کئے۔ انہوں نے تھانہ پپلاں کندیاں اور ہرنولی کے علماء ... مزید

میانوالی، 4 مختلف حادثات و واقعات میں تین افراد جاں بحق، 8 افراد زخمی ..

ہفتہ 26 مارچ 2022 12:59

میانوالی، 4 مختلف حادثات و واقعات میں تین افراد جاں بحق، 8 افراد زخمی ہو گئے

4 مختلف حادثات و واقعات میں تین افراد جاں بحق 8 افراد شدید زخمی ہو گئے چکڑالہ ڈھوک پیر خیل میں کچے راستے سے ایک نامعلوم نوجوان کی نعش ملی جسے خدشہ ہے کہ قتل کیا گیا تھا جسکی شناخت نہ ہو سکی دوسرے واقعہ ... مزید

پپلاں پولیس کی کارروائی ،مویشی چوری کرنیوالے 5 رکنی گینگ کا سراغ لگا ..

ہفتہ 12 مارچ 2022 14:47

پپلاں پولیس کی کارروائی ،مویشی چوری کرنیوالے 5 رکنی گینگ کا سراغ لگا کر 30 لاکھ مالیت کے مویشی ،7 لاکھ کی رقم برآمد کرلی

پپلاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مویشی چوری کرنیوالے 5 رکنی گینگ کا سراغ لگا کر 30 لاکھ مالیت کے چوری شدہ مویشی ،7 لاکھ کی رقم برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل پپلاں مہر محمد ریاض نے مختلف ... مزید

پپلاں بارکے سال 2022 کے انتخابات کے بلا مقابلہ نو منتخب عہدیداروں کی ..

جمعہ 18 فروری 2022 13:12

پپلاں بارکے سال 2022 کے انتخابات کے بلا مقابلہ نو منتخب عہدیداروں کی پر وقارحلف برداری تقریب کا انعقاد

پپلاں بارکے سال 2022 کے انتخابات کے بلا مقابلہ نو منتخب عہدیداروں کی پر وقارحلف برداری تقریب کا انعقاد۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی اورنگ زیب نے بطورمہمان خصوصی چشمہ جھیل کے کنارے گرین لیگون کے خوبصورت ... مزید

میانوالی ‘ اپنی مددآپ کے تحت خریدی گئی الٹراسائونڈ مشین خراب ہونے ..

جمعرات 17 فروری 2022 12:30

میانوالی ‘ اپنی مددآپ کے تحت خریدی گئی الٹراسائونڈ مشین خراب ہونے کے بعد مرمت کیلئے بھیجی گئی جو تین سال بعد تا حال واپس نہیں مل سکی

میانوالی کے نواحی علاقہ میں بنیادی مرکزصحت ہرنولی میں علاقہ کے غریب مریضوں کے علاج کے لیئے اپنی مددآپ کے تحت خریدی گئی الٹراسائونڈ مشین خراب ہونے کے بعد مرمت کے لیئے بھیجی گئی جو تین سال گزرنے کے ... مزید

دوآبہ کا رہائشی 22 سالہ نوجوان ملک محمدفہیم ولد محمد حسین اڑوڑاچانک ..

بدھ 16 فروری 2022 13:10

دوآبہ کا رہائشی 22 سالہ نوجوان ملک محمدفہیم ولد محمد حسین اڑوڑاچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گیا

میانوالی کے نواحی گائوں دوآبہ کا رہائشی 22 سالہ نوجوان ملک محمدفہیم ولد محمد حسین اڑوڑاچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گیا۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔خوبصورت نوجوان کی اچانک وفات پر پورے علاقہ ... مزید

ہرنولی شہر میں کروڑوں روپے کے فنڈز سے نصب ہونے والی سیوریج لائن کی بندش ..

بدھ 16 فروری 2022 13:10

ہرنولی شہر میں کروڑوں روپے کے فنڈز سے نصب ہونے والی سیوریج لائن کی بندش سے محلہ نہر پور ہرنولی کی گلیاں گندے پانی کے تالاب بن گئی

ہرنولی شہر میں کروڑوں روپے کے فنڈز سے نصب ہونے والی سیوریج لائن کی بندش سے محلہ نہر پور ہرنولی کی گلیاں گندے پانی کے تالاب بن گئی سکول جانے والی طالبات طلبا اور علاقہ مکینوں کی زندگی اجیرن بن گئی ... مزید

پپلاں واونہ والا روڈ کی تعمیر میں تاخیراورکام مکمل نہ کرنے کا نوٹس ..

جمعرات 10 فروری 2022 13:43

پپلاں واونہ والا روڈ کی تعمیر میں تاخیراورکام مکمل نہ کرنے کا نوٹس لے لیا گیا

پپلاں واونہ والا روڈ کی تعمیر میں تاخیراورکام مکمل نہ کرنے پرایس ڈی او روڈز پراونشل ہائی وے میانوالی ملک محمدامیر گھنجیرہ نے روڈ تعمیر کرنے والی فرم ایس این اے کنسٹرکشن کمپنی پر شدید برہمی کا اظہارکرتے ... مزید

تحصیل پپلاں کے چکوک کی رابطہ سڑکوں سمیت کندیاں پپلاں تھل کینال لنک ..

جمعرات 10 فروری 2022 13:43

تحصیل پپلاں کے چکوک کی رابطہ سڑکوں سمیت کندیاں پپلاں تھل کینال لنک روڈ سمیت دیگردرجنوں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

امیدوار قومی اسمبلی رانا عزیزالرحمن نے کہا کہ تحصیل پپلاں کے چکوک کی رابطہ سڑکوں سمیت کندیاں پپلاں تھل کینال لنک روڈ سمیت دیگردرجنوں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جو کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہیں جن ... مزید

وفاقی اورصوبائی حکومت نے ہمارے خلاف سیاسی انتقام کی جو کاروائیاں شروع ..

منگل 8 فروری 2022 13:47

وفاقی اورصوبائی حکومت نے ہمارے خلاف سیاسی انتقام کی جو کاروائیاں شروع کی ہوئی ہیں‘حاجی عبیداللہ خان شادی خیل

سابق ضلع ناظم وسابق ایم این اے حاجی عبیداللہ خان شادی خیل نے کہا کہ وفاقی اورصوبائی حکومت نے ہمارے خلاف سیاسی انتقام کی جو کاروائیاں شروع کی ہوئی ہیں ان سے ہم گھبرانے والے نہیں نہ ہی خوفزدہ ہونگے ... مزید

ملک میں فری اینڈ فیئرالیکشن اسٹیبلشمنٹ کے تعاون کے بغیر نا ممکن ہیں‘سینیٹر ..

پیر 24 جنوری 2022 14:21

ملک میں فری اینڈ فیئرالیکشن اسٹیبلشمنٹ کے تعاون کے بغیر نا ممکن ہیں‘سینیٹر محمد طاہر بزنجو

نیشنل پارٹی کے سینیٹر محمد طاہر بزنجو نے کہا کہ ملک میں بزورطاقت زبردستی صدارتی نظام نافذکرنے کی کوشش کی گئی تو چھوٹے صوبوں کی طرف سے شدید ردعمل آئے گا اورآئینی اور قانونی ماہرین کی بھی رائے کہ ... مزید

میانوالی ‘تاریخی شہر کٴْنڈل یوسی کھگلانوالہ کے مکین بنیادی سہولتوں ..

پیر 24 جنوری 2022 14:21

میانوالی ‘تاریخی شہر کٴْنڈل یوسی کھگلانوالہ کے مکین بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی اورمحرومیوں کے پیش نظر سڑکوں پرآگئے

وزیراعظم عمران خان کے حلقہ انتخاب میں واقع صدیوں پرانے اورتاریخی شہر کٴْنڈل یوسی کھگلانوالہ کے مکین علاقہ میں اہم سڑکوں کی عدم تعمیراچھے سکول اوربہترین علاج گاہ سمیت بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی ... مزید

ڈپٹی کمشنر میانوالی خرم شہزاد نے عوامی جنازہ گاہ وانڈھی گھنڈ والی میانوالی ..

جمعرات 13 جنوری 2022 12:32

ڈپٹی کمشنر میانوالی خرم شہزاد نے عوامی جنازہ گاہ وانڈھی گھنڈ والی میانوالی کی کچی گلی کی انتہائی بد ترین صورتحال کا نوٹس لے لیا

ڈپٹی کمشنر میانوالی خرم شہزاد نے سینئرصحافی و کالم نگارملک عبدالمجید کی نشان دہی اورمطالبہ پر عوامی جنازہ گاہ وانڈھی گھنڈ والی میانوالی کی کچی گلی کی انتہائی بد ترین اورگھمبیر صورتحال کا مسئلہ ... مزید

میانوالی ‘ بجلی پولز پرتین سال گزرجانے کے باوجودتا حال تاریں نصب نہ ..

بدھ 5 جنوری 2022 12:45

میانوالی ‘ بجلی پولز پرتین سال گزرجانے کے باوجودتا حال تاریں نصب نہ ہونے اوروولٹیج کی کمی پر علاقہ مکینوں کا شدید احتجاج

میانوالی کے نواحی گائوں دوآبہ میں تین سال قبل 2019 میں نصب ہونے والے واپڈاکی ایل ٹی پرپوزل کے بجلی پولز پرتین سال گزرجانے کے باوجودتا حال تاریں نصب نہ ہونے اوروولٹیج کی کمی پر علاقہ مکینوں کا شدید ... مزید

Load More