Agriculture News of Nankana Sahib in Urdu

Nankana Sahib City's Agriculture Urdu News ننکانہ صاحب شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Nankana Sahib on UrduPoint local section. Full coverage on Nankana Sahib city Agriculture news. Including photos & videos.

ننکانہ صاحب شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

بانس کی کاشت کوفروغ دیکر ملکی ٹمبر،فرنیچر،ہینڈی کرافٹس،کوئلہ،سرکہ،کپڑا ..

منگل 9 جنوری 2024 16:41

بانس کی کاشت کوفروغ دیکر ملکی ٹمبر،فرنیچر،ہینڈی کرافٹس،کوئلہ،سرکہ،کپڑا و کاغذ کی ضروریات کو پورا کیا جا سکتاہے

پاکستان میں بانس کی کاشت کوفروغ دیکر جہاں ملکی ٹمبر، فرنیچر، ہینڈی کرافٹس، کوئلہ، سرکہ، کپڑا و کاغذ کی ضروریات کو پورا کیا جا سکتاہے۔وہیں بانس کی اضافی پیداوار اور اس سے تیار کردہ مصنوعات کی برآمد ... مزید

چھوٹے پلاٹوں میں کاشت کی گئی پالک، دھنیا، میتھی و دیگر سبزیاں دیرتک ..

جمعہ 29 دسمبر 2023 15:47

چھوٹے پلاٹوں میں کاشت کی گئی پالک، دھنیا، میتھی و دیگر سبزیاں دیرتک پیداوار دیتی ہیں

کچن گارڈننگ کے تحت چھوٹے پلاٹوں میں کاشت کی گئی پالک، دھنیا، میتھی و دیگر سبزیاں دیر تک پیداوار دیتی ہیں جبکہ5 مرلہ تک کے پلاٹ میں ان کے علاوہ گوبھی، ٹماٹر، گاجر، شلجم،مولی وغیرہ بھی کاشت کی جاسکتی ... مزید

محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی کاشت کا شیڈول جاری کردیا

منگل 19 دسمبر 2023 12:44

محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی کاشت کا شیڈول جاری کردیا

محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی پنجاب میں کاشت کا شیڈول جاری کردیا۔سورج مکھی کا شت کے لئے پنجاب کو دوحصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔پہلے حصے میں ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں سورج مکھی کی کاشت15دسمبرتا31جنوری ... مزید

پیازکی فصل نومبر میں بطور سبز پیاز اور دسمبرمیں بطور خشک پیاز تیارہوجاتی ..

جمعرات 30 نومبر 2023 14:14

پیازکی فصل نومبر میں بطور سبز پیاز اور دسمبرمیں بطور خشک پیاز تیارہوجاتی ہے، محمد نواز شاہد

معروف ماہر زراعت چوہدری محمد نواز شاہد نے کہا ہے کہ پیازکی فصل نومبر میں بطور سبز پیاز اور دسمبرمیں بطور خشک پیاز تیارہوجاتی ہے تاہم اس فصل کوجڑی بوٹیوں سے پاک رکھنا مٹی چڑھانا اور ایک بوری پوٹاش ... مزید

کاشتکار پالک کی کاشت فوری شروع کریں، چوہدری محمد اکرم

بدھ 15 نومبر 2023 16:00

کاشتکار پالک کی کاشت فوری شروع کریں، چوہدری محمد اکرم

سانگلہ ہل محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو پالک کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ بروقت کاشت کی صورت میں پالک کی بہترپیداوار حاصل ہوسکتی ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت چوہدری محمد اکرم ... مزید

سانگلہ ہل یوریا کھاد حاصل کرنے کیلئے کسانوں کی سارا دن قطاریں

جمعرات 16 دسمبر 2021 14:22

سانگلہ ہل یوریا کھاد حاصل کرنے کیلئے کسانوں کی سارا دن قطاریں

سانگلہ ہل یوریا کھاد حاصل کرنے کیلئے کسانوں کی سارا دن قطار یں۔کسان رل گئے۔محکمہ زراعت کے افسران و عملہ من پسند افراد کو نوازتا رہیکسانوں نے شکایات کے انبار لگا دیئے۔سانگلہ ہل یوریا کھاد حاصل کرنے ... مزید

کھادوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کسان دشمنی کے مترادف ہے‘ جاوید چٹھہ ..

بدھ 1 دسمبر 2021 16:29

کھادوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کسان دشمنی کے مترادف ہے‘ جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ

سانگلہ ہل انجمن کاشتکاراں پنجاب کے صدر حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ نے کہا ھے کہ کھادوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کسان دشمنی کے مترادف ہے حکومت نے کاشتکاروں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ۔حکومت نے کاشتکاروں ... مزید

سانگلہ ہل میں غیر قانونی کالونیاں بنانے کا دھندہ عروج پر‘گرین اور ..

جمعہ 12 نومبر 2021 13:20

سانگلہ ہل میں غیر قانونی کالونیاں بنانے کا دھندہ عروج پر‘گرین اور زرعی زمینوں پر بے شمار کالونیاں قائم ہو گئیں

سانگلہ ہل میں غیر قانونی کالونیاں بنانے کا دھندہ عروج پر‘گرین اور زرعی زمینوں پر بے شمار کالونیاں قائم ہو گئیں عرصہ دراز سے غیر قانونی کالونیوں کو بنانے کا مزموم دھندہ عروج پر ہے لینڈ مافیا گرین ... مزید

سانگلہ ہل شہر اور گردونواح میں کھاد ڈیلروں نے کسانوں کو دونوں ہاتھوں ..

منگل 9 نومبر 2021 14:38

سانگلہ ہل شہر اور گردونواح میں کھاد ڈیلروں نے کسانوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا

سانگلہ ہل شہر اور گردونواح میں کھاد ڈیلروں نے کسانوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا۔ڈی اے پی فی بوری 8ہزار سے زائد ریٹ پر ملنے لگی،کسانوں کا اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ۔سانگلہ ہل شہر بھر اور ... مزید

سانگلہ ہل محکمہ لائیو سٹاک کا6سال سے برخاست ملازم دربدر کی ٹھوکریں ..

پیر 13 ستمبر 2021 14:51

سانگلہ ہل محکمہ لائیو سٹاک کا6سال سے برخاست ملازم دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

سانگلہ ہل محکمہ لائیو سٹاک کا6سال سے برخاست ملازم دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور۔عبدالحفیظ کیٹل انٹنڈنٹ کو اپنے افسران بالاکی کرپشن بے نقاب کرنے پر برخاست کیا گیا تھا۔محکمہ لائیو سٹاک کے ملازم ... مزید

سانگلہ ہل و گردونواح میں سیوریج کے گندے پانی سے اگائی جانیوالی سبزیوں ..

جمعرات 25 مارچ 2021 13:25

سانگلہ ہل و گردونواح میں سیوریج کے گندے پانی سے اگائی جانیوالی سبزیوں کی کاشت پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا

سانگلہ ہل و گردونواح میں سیوریج کے گندے پانی سے اگائی جانے والی سبزیوں کی کاشت پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا۔شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادار سے ذمہ داران کیخلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ ... مزید

سانگلہ ہل میں مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے دوکانداروں نے ایک بازار میں ..

بدھ 10 مارچ 2021 14:16

سانگلہ ہل میں مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے دوکانداروں نے ایک بازار میں چھ، چھ ریٹ مقرر کر دئیے

سانگلہ ہل میں مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے دوکانداروں نے ایک بازار میں چھ، چھ ریٹ مقرر کر دئیے۔مرغی کا گوشت 400روپے فی کلو فروخت کرنے لگے انتظامیہ نے بھی گراں فروشوں کے آگے چپ سادہ لی۔تفصیل کے مطابق مقامی ... مزید

سانگلہ ہل سرکاری اراضی واگزار کروانے کی آڑ میںگندم کی کھڑی فصلوں میں ..

جمعرات 11 فروری 2021 14:26

سانگلہ ہل سرکاری اراضی واگزار کروانے کی آڑ میںگندم کی کھڑی فصلوں میں حل چلانا کسانوں کے معاشی قتل کے مترادف ہے‘صدرانجمن کاشتکاران

سانگلہ ہل سرکاری اراضی واگزار کروانے کی آڑ میںگندم کی کھڑی فصلوں میں حل چلانا کسانوں کے معاشی قتل کے مترادف ہے لاکھوں روپے مالیت کی فصلوں کی تباہی کی بجائے حکومت کو متبادل راستہ اختیار کرنا چاہیے ... مزید

محکمہ لائیو سٹاک کی مجرمانہ غفلت کے باعث سانگلہ ہل اور اس کے گردونواح ..

جمعرات 1 اکتوبر 2020 12:48

محکمہ لائیو سٹاک کی مجرمانہ غفلت کے باعث سانگلہ ہل اور اس کے گردونواح میں بیمار، مردہ اور لاغر جانوروں کا پانی ملا گوشت سرعام فروخت

محکمہ لائیو سٹاک کی مجرمانہ غفلت کے باعث سانگلہ ہل اور اس کے گردونواح میں بیمار، مردہ اور لاغر جانوروں کا پانی ملا گوشت سرعام فروخت جس کی وجہ سے مقامی لوگوں میں پیٹ، معدہ، ہیپاٹائٹس سمیت متعدد موزی ... مزید