International News of Rawalpindi in Urdu

Rawalpindi City's International Urdu News راولپنڈی شہر کی بین الاقوامی خبریں - Read local and national International news of Rawalpindi on UrduPoint local section. Full coverage on Rawalpindi city International news. Including photos & videos.

راولپنڈی شہر کی تازہ ترین بین الاقوامی خبریں

عید الفطر کے دوسرے روز سیاحوں کا بڑی تعداد میں ملکہ کو ہسار مری کا رخ ..

جمعہ 12 اپریل 2024 11:40

عید الفطر کے دوسرے روز سیاحوں کا بڑی تعداد میں ملکہ کو ہسار مری کا رخ ، مجموعی طور پر اب تک 7 ہزار سے زاہد گاڑیاں داخل، سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری، تمام شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں

عید الفطر کے دوسرے روز سیاحوں نے بڑی تعداد میں ملکہ کو ہسار مری کا رخ کر لیا، مجموعی طور پر اب تک 7 ہزار سے زاہد گاڑیاں موجود ہیں جبکہ سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے، مری کی تمام شاہراہیں ٹریفک ... مزید

غیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد471553 تک پہنچ گئی

ہفتہ 20 جنوری 2024 21:28

غیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد471553 تک پہنچ گئی

پاکستان کو محفوظ بنانے کے لیے تمام غیرقانونی تارکین وطن کا انخلا جاری ہے۔ غیر قانونی افغان باشندوں کی بات کی جائے انہیں باعزت واپسی کیلئے حکومت پاکستان کی جانب سے ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ... مزید

افغان باشندوں کی واپسی سلسلہ جاری

جمعرات 28 دسمبر 2023 21:10

افغان باشندوں کی واپسی سلسلہ جاری

پاکستان سے غیر قانونی افغان باشندوں کو باعزت وطن واپسی کے لئے سہولیات کی فراہمی جاری ہے، پاکستان کے بہترین انتظامات کے باوجود سرحد کے دوسری جانب طالبان کے راج میں واپس جانے والے افغان شہریوں خیر ... مزید

طالبان حکومت کی تاریخ ساز’’دوحہ معاہدے‘‘ کی خلاف ورزیاں،خطے کا امن ..

بدھ 20 دسمبر 2023 20:46

طالبان حکومت کی تاریخ ساز’’دوحہ معاہدے‘‘ کی خلاف ورزیاں،خطے کا امن اور سلامتی دائو پر لگ گئے

طالبان حکومت کی تاریخ ساز’’دوحہ معاہدے‘‘ کی خلاف ورزیاں،خطے کا امن اور سلامتی دائو پر لگ گئے۔افغان سرزمین کا دہشتگردی کے لئے استعمال بند کرنا ہو یا غیر قانونی تارکین وطن کو روکنا، طالبان کی عبوری ... مزید

جونا گڑھ پربھارت کے غاصبانہ قبضے کو 76سال مکمل ہوگئے

جمعرات 9 نومبر 2023 22:04

جونا گڑھ پربھارت کے غاصبانہ قبضے کو 76سال مکمل ہوگئے

جونا گڑھ پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 76سال مکمل ہوگئے۔-بھارت کی جانب سے کشمیر کی شاہی ریاست جونا گڑھ کو زبردستی ضم کیے 76 برس بیت گئی-1947 میں کئی چھوٹی خودمختار ریاستیں بھارت کے غاصبانہ قبضے کا شکار ... مزید

سائفر کیس :17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی  ،خصوصی عدالت

پیر 9 اکتوبر 2023 22:06

سائفر کیس :17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی ،خصوصی عدالت

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کے شریک ملزم وسابق وزیر خارجہ کے خلاف سائفر کیس میں مقدمہ کی نقول ملزمان میں تقسیم کردی ہیں ... مزید

(سپورٹس نیوز )

اتوار 23 جولائی 2023 18:35

(سپورٹس نیوز )

اسپیڈ اسٹار شعیب اختر حال ہی میں آئی سی سی کی جانب سے جاری ورلڈکپ پرومو میں بغض پاکستان کے باعث کپتان بابر اعظم اور قومی ٹیم کی کامیابیوں کو نظر انداز کیے جانے پر سخت غصے میں آگئے۔دو روز قبل آئی ... مزید

سی پی او  راولپنڈی نے گوجرخان میں بیل دوڑ کے دوران فائرنگ کے واقعہ کا ..

ہفتہ 27 مئی 2023 22:20

سی پی او راولپنڈی نے گوجرخان میں بیل دوڑ کے دوران فائرنگ کے واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا، ملوث ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

سی پی او سید خالد ہمدانی نے گوجرخان میں بیل دوڑ کے دوران فائرنگ کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ سے ابتدائی طور پر ایک شخص کے ... مزید

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی بحرین کے بادشاہ سے ملاقات

منگل 23 مئی 2023 10:48

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی بحرین کے بادشاہ سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے بحرین کے بادشاہ سے ملاقات کی، جس میں تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا جب کہ شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو خصوصی تمغہ ... مزید

راولپنڈی ڈویژن کیلئے پنجاب آب پاک اتھارٹی کے 116منصوبوں کا سنگ بنیا ..

بدھ 11 اگست 2021 00:33

راولپنڈی ڈویژن کیلئے پنجاب آب پاک اتھارٹی کے 116منصوبوں کا سنگ بنیا د رکھ دیاگیا

گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے راولپنڈی ڈویژن کیلئے پنجاب آب پاک اتھارٹی کے 116منصوبوں کا سنگ بنیا د رکھ دیا'منصوبوں پر 270ملین روپے سے زائد کی لاگت آئے گی جبکہ پنجاب آب اتھارٹی پیٹرن انچیف اور ... مزید

راولپنڈی،تھانہ ائیر پورٹ پولیس کی کارروائی، گھر سے بھاگ جانے والا ..

اتوار 17 مئی 2020 21:55

راولپنڈی،تھانہ ائیر پورٹ پولیس کی کارروائی، گھر سے بھاگ جانے والا لڑکا تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا

تھانہ ائیر پورٹ پولیس کی کارروائی، گھر سے بھاگ جانے والا لڑکا تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ائیر پورٹ کو جاوید خان نے درخواست دی کہ اُس کا بیٹا شہزاد گھر سے نماز پڑھنے کیلئے ... مزید

راولپنڈی ،تھانہ مندرہ پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم ..

اتوار 17 مئی 2020 21:55

راولپنڈی ،تھانہ مندرہ پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

تھانہ مندرہ پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر محمدا حسن یونس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کے احکامات جاری کر رکھے ہیں، ایس پی صدر ... مزید

کچھ ناممکن نہیں، لاہور میں برفباری ہوئی تھی،شعیب اختر کا گواسکر کو ..

بدھ 15 اپریل 2020 15:55

کچھ ناممکن نہیں، لاہور میں برفباری ہوئی تھی،شعیب اختر کا گواسکر کو جواب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی جانب سے کورونا فنڈنگ کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کی تجویز پر سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے بھی ردِ عمل کا اظہار کیا تھا جس پر راولپنڈی ... مزید

پی آئی اے کے پائلٹ، فلائٹ اٹینڈنٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق

پیر 13 اپریل 2020 13:55

پی آئی اے کے پائلٹ، فلائٹ اٹینڈنٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے پائلٹ اور فلائٹ اٹینڈنٹ کا اسلام آباد کے ہوٹل کے قرنطینہ مرکز میں کورونا وائرس کی ٹیسٹ مثبت آگیا۔پائلٹ کو قرنطینہ مرکز لے جایا گیا ، فلائٹ اٹینڈنٹ کو ایک ہوٹل ... مزید

امریکا اپنے شہریوں کی وطن واپسی کیلئے پاکستان سے 2 خصوصی پروازیں چلائے ..

جمعرات 9 اپریل 2020 22:21

امریکا اپنے شہریوں کی وطن واپسی کیلئے پاکستان سے 2 خصوصی پروازیں چلائے گا

امریکا نے پاکستان میں پھنسے ہوئے اپنے شہریوں کو وطن واپس لانے کے لیے اسلام آباد سے واشنگٹن تک دو چارٹرڈ پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں مقیم امریکی ... مزید

کرونا کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ ،پی آئی اے کی ..

جمعرات 9 اپریل 2020 13:18

کرونا کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ ،پی آئی اے کی امدادی پروازوں میں مزید ممالک کا اضافہ

کرونا کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ ،پی آئی اے کی امدادی پروازوں میں مزید ممالک کا اضافہ کردیا گیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق 10 اپریل کو پی آئی اے کا طیارہ ڈنمارک جائے گا ،11 اپریل کو ... مزید

راولپنڈی ،پلازہ میں پھندہ لگی نعش برآمد ، علاقے میں خوف وہراس پھیل ..

پیر 11 مارچ 2019 15:30

راولپنڈی ،پلازہ میں پھندہ لگی نعش برآمد ، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

تھانہ گنجمنڈی کے قریب واقع باجوڑ پلازہ میں پھندہ لگی نعش برآمد ہوئی جس کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ تھانہ گنجمنڈی کے قریب واقع باجوڑ پلازہ میں پھندہ لگی نعش برآمد ہوئی جس کی خبر شہر میں ... مزید

فوڈ اتھارٹی سے متعلق راولپنڈی چیمبر سے شکایات موصول ہو رہی ہیں،کسی ..

پیر 11 مارچ 2019 15:30

فوڈ اتھارٹی سے متعلق راولپنڈی چیمبر سے شکایات موصول ہو رہی ہیں،کسی کو بھی یہ حق نہیں کہ مضر صحت چیزوں کو فروخت کرے،رانا تنویر الیاس

چیئرمین بورڈآف انوسٹمنٹ سردار رانا تنویر الیاس نے کہاہے کہ فوڈ اتھارٹی سے متعلق راولپنڈی چیمبر سے شکایات موصول ہو رہی ہیں،کسی کو بھی یہ حق نہیں کہ مضر صحت چیزوں کو فروخت کرے،ملک اور قوم کو جو مسائل ... مزید

راولپنڈی آرٹس کونسل،سماجی مسائل پر مبنی سٹیج ڈرامہ ’رگوں میں اندھیرا‘آرٹس ..

ہفتہ 6 اکتوبر 2018 15:50

راولپنڈی آرٹس کونسل،سماجی مسائل پر مبنی سٹیج ڈرامہ ’رگوں میں اندھیرا‘آرٹس کونسل میں پیش کیا گیا

مقامی آرٹسٹوں کی حوصلہ افزائی اورسماجی مسائل کواجاگرکرنے کے لیے راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام اصلاحی کھیل ’رگوں میں اندھیرا‘ پیش کیا گیا۔کھیل کوریاست بسمل نے تحریرکیا تھا جبکہ جاویدچوہدری ... مزید

بے نظیر بھٹو قتل کیس کا ملزم رفاقت حسین کوٹ لکھپت جیل سے پراسرار طور ..

منگل 10 جولائی 2018 17:00

بے نظیر بھٹو قتل کیس کا ملزم رفاقت حسین کوٹ لکھپت جیل سے پراسرار طور پر لاپتہ

بے نظیر بھٹو قتل کیس کا ملزم رفاقت حسین کوٹ لکھپت جیل سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بے نظیر قتل کیس کے مبینہ ملزم رفاقت حسین کے والد نے لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ میں درخواست ... مزید

Load More