Local News of Shahdadpur in Urdu

Shahdadpur City's Local Urdu News شہدادپور شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Shahdadpur on UrduPoint local section. Full coverage on Shahdadpur city Local news. Including photos & videos.

شہدادپور شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

شہدادپور، موٹر سائیکل سوار دو مسلح ڈاکوئوں کی لوٹ مار ، تاجر کو زخمی ..

جمعرات 20 اپریل 2017 16:10

شہدادپور، موٹر سائیکل سوار دو مسلح ڈاکوئوں کی لوٹ مار ، تاجر کو زخمی کر کے ہزاروں روپے لوٹ لئے

موٹر سائیکل سوار دو مسلح ڈاکوئوں کی لوٹ مار ، تاجر کو زخمی کر کے ہزاروں روپے لوٹ لئے ۔ تفصیلات کے مطابق شہدادپور کے علاقے ہنگورہ روڈ پر کریانہ مرچنٹ یونین کے صدر عبداللہ پنھور کے بھائی علی مراد پنھور ... مزید

شہداد پور، پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ ، 2 جواری گرفتار

جمعرات 20 اپریل 2017 16:10

شہداد پور، پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ ، 2 جواری گرفتار

پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ ، 2 جواری گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق شہدادپور کے علاقے سوسائٹی میںآکڑا پرچی چلانے والے ایک جوئے کے اڈے پر پولیس کی بھاری نفری نے چھاپہ مار کر جوئے کا اڈا چلانے والے دو ... مزید

شہداد پور،گھر والوں سے ناراض ہوکر جوانسالہ عورت کی زہریلی دوا پی کر ..

منگل 28 مارچ 2017 17:02

شہداد پور،گھر والوں سے ناراض ہوکر جوانسالہ عورت کی زہریلی دوا پی کر خودکشی کرنے کی کوشش

گھر والوں سے ناراض ہوکر جواں سالہ عورت کی زہریلی دوا پی کر خودکشی کرنے کی کوشش ۔ تفصیلات کے مطابق شہدادپور کے قریب گائوں بچل سنگراسی میں 25 ۔ سالہ شریمتی جمنا زوجہ مدن کولہی نے اپنے گھر والوں سے ناراض ... مزید

شہدادپور،چوری کے دوران اہل خانہ کی آنکھ کھلنے پر چور نے پائوں میں ..

بدھ 1 مارچ 2017 16:30

شہدادپور،چوری کے دوران اہل خانہ کی آنکھ کھلنے پر چور نے پائوں میں گولی مار کر مالک مکان کو شدید زخمی کر دیا

چوری کے دوران اہل خانہ کی آنکھ کھلنے پر چور نے پائوں میں گولی مار کر مالک مکان کو شدید زخمی کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق شہدادپور کے قریب گائوں بہادر کلوئی میں کھبڑ سولنگی ولد اللہ بچایو سولنگی کے گھر ... مزید

شہدادپور،تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ایک شدید ..

ہفتہ 3 دسمبر 2016 13:52

شہدادپور،تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ایک شدید زخمی

تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار مسلم لیگ فنکشنل کے رہنماء کا نوجوان بیٹا جاں بحق اور ایک نوجوان شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق شہدادپور کے ہالا روڈ پر قاضی فروٹ فارم کے پاس ایک تیز رفتار ٹرک ... مزید

شہداد پور،ریل گاڑی کی زد میں آکر 50 سالہ نا معلوم شخص جاں بحق

پیر 28 نومبر 2016 16:22

شہداد پور،ریل گاڑی کی زد میں آکر 50 سالہ نا معلوم شخص جاں بحق

ریل گاڑی کی زد میں آکر 50 سالہ نا معلوم شخص جاں بحق ، شناخت نہ ہونے کی وجہ سے سرد خانے میں رکھ دیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق شہدادپور ریلوے اسٹیشن سے آگے شاہ پور چاکر روڈ پر واقع ریلوے پھاٹک کے پاس کراچی ... مزید

شہدادپور،8بچوں کی ماں کی گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر زہریلی دوا پی ..

بدھ 21 ستمبر 2016 16:57

شہدادپور،8بچوں کی ماں کی گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش

8بچوں کی ماں کی گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش ۔ تفصیلات کے مطابق شہدادپور کے قریب گاؤں صحبت عمرانی کی ایک عورت 8 ۔بچوں کی ماں شریمتی ڈھالن بھیل زوجہ چنو بھیل نے گھریلو ... مزید

شہدادپور،6 ماہ قبل شادی ہونیوالی دوشیزہ نے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے زہریلی ..

جمعہ 22 اپریل 2016 16:37

شہدادپور،6 ماہ قبل شادی ہونیوالی دوشیزہ نے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے زہریلی دوا پی کر خودکشی کر لی

6 ماہ قبل شادی ہونے والی دوشیزہ نے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے زہریلی دوا پی کر خودکشی کر لی ، نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاکے حوالے کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق شہدادپور کے سانگھڑ روڈ پر میمن اسٹاپ کی رہائشی ... مزید

تعلیمی ریکارڈ کی درستگی کیلئے تعلقہ آفیسر ایجوکیشن ٹنڈوآدم رشوت طلب ..

پیر 8 فروری 2016 16:36

تعلیمی ریکارڈ کی درستگی کیلئے تعلقہ آفیسر ایجوکیشن ٹنڈوآدم رشوت طلب کر رہاہے،حکام نوٹس لیں ،بیوہ خاتون کی اپیل

ایک غریب اور بیوہ عورت سکینہ بیوہ اکبر علی نے صحافیوں کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں احمد آباد کی رہائشی ہوں میرے بیٹے محمدجاوید کے تعلیمی ریکارڈ میں درستگی کے لئے تعلقہ آفیسر ایجوکیشن ٹنڈوآدم ... مزید

شہدادپور، 3نامعلوم مسلح افراد گھر میں داخل،لوٹ مار کی کوشش ناکام، فرار ..

ہفتہ 16 جنوری 2016 14:37

شہدادپور، 3نامعلوم مسلح افراد گھر میں داخل،لوٹ مار کی کوشش ناکام، فرار ہوگئے

شہرکے سومرفقیرکالونی میں 3نامعلوم مسلح افراد ارشاد،احمدراکھو،کے گھر میں داخل ہوکرگن پوائنٹ پراہل خانہ کویرغمال بناکرلوٹ مار کی کوشش کے دوران خواتین نے چیخ وپکار شروع کردی جس پراہل محلہ نے ہوائی ... مزید

شہداد پور،موٹر سائیکل اور کار میں تصادم،2 افراد زخمی ،ایک کی حالت نازک

ہفتہ 16 جنوری 2016 14:37

شہداد پور،موٹر سائیکل اور کار میں تصادم،2 افراد زخمی ،ایک کی حالت نازک

شہدادپور کے قریب ٹنڈوآدم روڈ پرموٹر سائیکل کوکار کی ٹکر 2افراد زخمی ،ایک کی حالت نازک کاروالا فرارتفصیلات کے مطابق سبزی منڈی کے رہائشی عبدالرؤف آرائیں اورعبدالعزیزآرائیں ٹنڈوآدم سے شہدادپورموٹر ... مزید

شہدادپور،ایس ایچ اوربانی بھٹو کاتبادلہ کر دیا گیا

ہفتہ 2 جنوری 2016 15:59

شہدادپور،ایس ایچ اوربانی بھٹو کاتبادلہ کر دیا گیا

شہدادپور میں سماجی برائیوں کی خبریں مختلف اخبارات میں آنے کے بعد ایس ایس پی سانگھڑ ڈاکٹر فرخ نے ایس ایچ اوربانی بھٹو کاتبادلہ کرکے سنجھوروکاایس ایچ او مقررکردیا جبکہ ایس ایچ اوسنجھوروطفیل بھٹو ... مزید

شہدادپور، شہرمیں سماجی برائیوں کے خلاف احتجاجی ریلی

ہفتہ 2 جنوری 2016 15:59

شہدادپور، شہرمیں سماجی برائیوں کے خلاف احتجاجی ریلی

شہرمیں سماجی برائیوں کے خلاف ایک احتجاجی ریلی جانی پورچوک سے نکالی گئی جس میں شہر کے سماجی مذہبی ودیگر نے کی جس میں کونل کے جنرل سیکریٹری غلام مصطفی سومرو حاجی دستگیرقریشی اوردیگر پارٹی کے رہنماؤں ... مزید

شہداد پور ‘ لنڈو تھانے کی حدود میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی ..

جمعہ 4 دسمبر 2015 14:51

شہداد پور ‘ لنڈو تھانے کی حدود میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی اور بیٹے سمیت تین افراد کو قتل کر دیا

شہداد پور کے قریب لنڈو تھانے کی حدود میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی اور بیٹے سمیت تین افراد کو قتل کر دیا۔تہرے قتل کی واردات شکارپور کے گاوٴں غلام محمد جکھرو میں پیش آئی جہاں گل شیر جکھرو نے ... مزید

شہداد پور، قومی عوامی تحریک کے مقا می ر ہنما اپنے ما موں کی فا ئر نگ ..

جمعرات 3 دسمبر 2015 12:57

شہداد پور، قومی عوامی تحریک کے مقا می ر ہنما اپنے ما موں کی فا ئر نگ سے جا ں بحق

قومی عوامی تحریک کے مقا می ر ہنما اپنے ما موں کی فا ئر نگ سے جا ں بحق ہو گئے تفصیلا ت کے مطا بق قو می عوامی تحریک کے ضلعی ر ہنما مختیا ر خا منگل کے روز فقیر ہا ؤس گیا جہاں پر ز مین کی ر قم 5لاکھ رو پے اپنے ... مزید

شہداد پور،ہیڈ ما سڑ7بچوں کے با پ کوبیدر دی سے قتل کردیا گیا

جمعرات 3 دسمبر 2015 12:56

شہداد پور،ہیڈ ما سڑ7بچوں کے با پ کوبیدر دی سے قتل کردیا گیا

سنجھو رو شہد کے ر ہا ئشی ہیڈ ما سڑ7بچوں کے با پ کو ر یلو ے کو اٹر میں چھریو ں کے وار کر کے بیدر دی سے قتل کر کے نا معلو م ملز مان فرا رتفصیلا ت کت مطا بق سنجھورو شہد کے ر ہا ئشی پر ا ئمری اسکول لکھا ڈ نو ... مزید

شہدادپور‘امن پسند پارٹی ختم کر کے پیٹریاٹک فورم کے قیام کا اعلان

بدھ 14 اکتوبر 2015 13:24

شہدادپور‘امن پسند پارٹی ختم کر کے پیٹریاٹک فورم کے قیام کا اعلان

امن پسند پارٹی ختم کر کے پیٹریاٹک فورم کے قیام کا اعلان ، تنظیم کی تمام باڈیاں توڑ دیں گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق امن پسند پارٹی کا ایک اجلاس کبیر لاء آفس میں پارٹی چیئرمین غلام مصطفی سومرو ایڈوکیٹ کی ... مزید

شہدادپور میں نو جو ا ن کو قتل کر نے کی کو شش نا کام

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 13:59

شہدادپور میں نو جو ا ن کو قتل کر نے کی کو شش نا کام

شہدادپورکے نواحی گاؤں بچل بودانی میں نوجوان کاگلہ کاٹنے کی ناکام کوشش نازک حالت میں تعلقہ اسپتال داخل،تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں بچل بودانی میں رشتہ کے تنازع پر32سالہ نوجوان محی ایوب ولدہاشم بودانی ... مزید

پڑوسیوں کو تنگ کرنیوالے کتے کو مارنے پر دو برادریوں میں جھگڑا ، 2 خواتین ..

جمعرات 17 ستمبر 2015 16:38

پڑوسیوں کو تنگ کرنیوالے کتے کو مارنے پر دو برادریوں میں جھگڑا ، 2 خواتین سمیت 9 افراد شدید زخمی

( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 ستمبر۔2015ء(پڑوسیوں کو تنگ کرنے والے کتے کو مارنے پر دو برادریوں میں جھگڑا ، دو خواتین سمیت 9 ۔ افراد شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق شہدادپورکے قریب لوندو کے علاقے میں ... مزید

پولیس ٹریننگ کالج شہدادپورکے قریب تیزرفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوارکوکچل ..

منگل 1 ستمبر 2015 13:26

پولیس ٹریننگ کالج شہدادپورکے قریب تیزرفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوارکوکچل ڈالا

پولیس ٹریننگ کالج شہدادپورکے قریب تیزرفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوارکوکچل دیا۔ایک زخمی تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں عبدالستار کے رہائشی 20سالہ مزدور ہونیومنگواڑاورگل بھارتھیم شہرسے گاؤں موٹرسائیکل ... مزید

Load More