Multan News in Urdu

News about Multan City ملتان شہر کی خبریں - Read Local Multan News and Breaking Multan News on UrduPoint Local section of Multan City. Full coverage of Multan Pakistan including photos, videos and more.

ملتان کی تازہ ترین خبریں

پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ،کریسنٹ اور فرینڈز کلب نے اپنے اپنے ..

جمعہ 10 مئی 2024 20:10

پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ،کریسنٹ اور فرینڈز کلب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

ڈسڑکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ میں جمعہ کو مزید دو میچز کھیلے گئے ، کریسنٹ کلب نے جناح کلب کو چھ وکٹوں سے جبکہ فرینڈز کلب نے سپنا کلب کو110 رنز سے ہرادیا۔ جناح ... مزید

ملتان ،  ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 329افراد کوریسکیو کیا، ..

جمعہ 10 مئی 2024 20:10

ملتان ، ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 329افراد کوریسکیو کیا، ترجمان

ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ضلع ملتان میں 358ایمرجنسیز میں مجموعی طور پر 329 افرادکوریسکیوکیا۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان شہر میں337، شجاع آباد میں گیارہ اور جلال ... مزید

ملتان میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے ،گرد ہوائیں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ..

جمعہ 10 مئی 2024 20:10

ملتان میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے ،گرد ہوائیں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلودرہنے ،گرد ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ... مزید

عوامی شکایات کے ازالے میں سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،ایم ڈی واسا ..

جمعہ 10 مئی 2024 20:00

عوامی شکایات کے ازالے میں سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،ایم ڈی واسا چوہدری محمد دانش

ایم ڈی واسا چوہدری محمد دانش نے کہا ہے کہ عوامی شکایات کے ازالے میں سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔یہ بات انہوں نے جمعہ کے روز واسا ہیڈ آفس میں منعقدہ اجلاس کے دوران کہی۔اجلاس میں ڈینگی سے بچاؤ ... مزید

تعلیمی اداروں کا اشتراک، ریسرچ اور معیاری تعلیم وقت کی اہم ضرورت ہے، ..

جمعہ 10 مئی 2024 19:50

تعلیمی اداروں کا اشتراک، ریسرچ اور معیاری تعلیم وقت کی اہم ضرورت ہے، وائس چانسلر

ویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کا اشتراک ریسرچ اور معیاری تعلیم وقت کی اہم ضرورت ہے، سب ادارے تعلیم کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں اس لئے سب کو ... مزید

جنرل بس سٹینڈ کو مسافروں اور ٹرانسپورٹ کمپنیوں  کیلئے مثالی پلیٹ فارم ..

جمعہ 10 مئی 2024 19:50

جنرل بس سٹینڈ کو مسافروں اور ٹرانسپورٹ کمپنیوں کیلئے مثالی پلیٹ فارم بنایا جائے گا ، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر کیپٹن رضوان قدیر نے کہا ہے کہ جنرل بس سٹینڈ کو مسافروں اور ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے لیے مثالی پلیٹ فارم بنایا جائے گا تاکہ شہر اولیاءکا وزٹ کرنے والے شہریوں کو خوشگوار تاثر دیا جا سکے۔ڈپٹی ... مزید

ملتان پولیس میں ایس ایس اے اور پی ایس اے کی آسامیوں پر بھرتی کا عمل جاری

جمعہ 10 مئی 2024 17:16

ملتان پولیس میں ایس ایس اے اور پی ایس اے کی آسامیوں پر بھرتی کا عمل جاری

ملتان پولیس میں سینئر سٹیشن اسسٹنٹ اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ کی آسامیوں پر بھرتی کا عمل جاری ہے ۔ترجمان پولیس کے مطابق جمعہ کے روز یہاں پولیس ٹریننگ کالج میں ایس ایس پی آپریشنز ارسلان زاہد اور ایس ... مزید

مقامی  سطح پر ویل چیئرز بننا خوش آئند ہے، کمشنرملتان

جمعہ 10 مئی 2024 17:16

مقامی سطح پر ویل چیئرز بننا خوش آئند ہے، کمشنرملتان

کمشنرملتان ڈویژن مریم خان نے کہا ہے کہ ویل چیئرز معذور افراد کی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے بہت اہم ہیں اور اس سلسلے میں مقامی سطح پر ویل چیئرز بنناخوش آئند ہے۔ انہوں نے سوسائٹی فار سپیشل پرسنز ،چرچ ... مزید

چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے  جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں  سابق ..

جمعہ 10 مئی 2024 17:16

چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں

چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے جمعہ کو جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اورخطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ... مزید

شہبازشریف ہسپتال میں آوٹ ڈورکاؤنٹر بڑھانے کی ہدایت

جمعہ 10 مئی 2024 17:08

شہبازشریف ہسپتال میں آوٹ ڈورکاؤنٹر بڑھانے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر ملتان کیپٹن رضوان قدیر نے شہباز شریف ہسپتال میں آوٹ ڈور میں مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث کاونٹرز بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہیپاٹائٹس ،شوگر اور ٹی بی کے مریضوں کو فوری ادویات ... مزید

این اے 148 میں ضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کیلئے پر عزم ہیں، الیکشن ..

جمعہ 10 مئی 2024 16:59

این اے 148 میں ضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کیلئے پر عزم ہیں، الیکشن کمشنر پنجاب

الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ این اے 148 میں ضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کیلئے پر عزم ہیں،ہم نے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں،صاف اور شفاف انتخابات کا عمل یقینی بنایا جائے گا۔الیکشن ... مزید

ملتان، کار و موٹر سائیکل چوری سمیت دیگر متعدد وارداتوں میں مطلوب 16 ..

جمعہ 10 مئی 2024 16:57

ملتان، کار و موٹر سائیکل چوری سمیت دیگر متعدد وارداتوں میں مطلوب 16 ملزمان گرفتار

ملتان تھانہ کینٹ، تھانہ چہلیک اور تھانہ جلیل آباد پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران کار اور موٹر سائیکل چوری سمیت دیگر متعدد وارداتوں میں مطلوب پانچ گینگز کے 16 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان ... مزید

چلڈرن ہسپتال ملتان میں" ورلڈ تھیلی سیمیا ڈے " منایا گیا

جمعہ 10 مئی 2024 16:31

چلڈرن ہسپتال ملتان میں" ورلڈ تھیلی سیمیا ڈے " منایا گیا

تھیلی سیمیا کا عالمی دن ہر سال منایا جاتا ہے، جس کا مقصد تھیلی سیمیا میں مبتلا بچوں کی صحت کے بارے میں لوگوں میں شعور بیدار کرنا ہے۔اس سلسلے میں جمعہ کے روز ڈین چلڈرن ہسپتال ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد ... مزید

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سانحہ نو مئی کی مذمت

جمعہ 10 مئی 2024 00:00

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سانحہ نو مئی کی مذمت

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سانحہ نو مئی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم نو مئی واقعات کی مذمت کر رہی ہے۔جمعرات کو یہاں سرکٹ ہاؤس میں پیپلز پارٹی کارکنوں کے مختلف وفود سے ... مزید

9 مئی کا دن ملکی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، سید یوسف ..

جمعہ 10 مئی 2024 00:00

9 مئی کا دن ملکی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، سید یوسف رضا گیلانی

چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جمعرات کو ملتان میں مختلف وفود سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے چئیرمین سینیٹ نے سانحہ نو مئی کے واقعات کی سختی سے مذمت کر تے ہوئے کہا کہ یہ دن ملکی ... مزید

عازمین حج وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں,تا کہ ملک کا نام روشن ہو۔ ہمارے لوگ ..

جمعرات 9 مئی 2024 23:00

عازمین حج وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں,تا کہ ملک کا نام روشن ہو۔ ہمارے لوگ آئے دن دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں اور شہید ہو رہے ہیں ۔ شہدا کے لئے خصوصی دعا کریں،چیئرمین سینٹ

چئیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مجھے آج بے حد خوشی ہو رہی کہ میں عازمین حج کو رخصت کرنے آیا ہوں، اگر آپ کو اس گھر سے اجازت نہ ہو تو آپ نہیں جا سکتے، ائر سیال کی آج پہلی پرواز یہاں سے روانہ ... مزید

فوجداری نظام انصاف میں محکمہ پراسیکیوشن اہم بنیادی ستون ہے،پراسیکیوٹر ..

جمعرات 9 مئی 2024 23:00

فوجداری نظام انصاف میں محکمہ پراسیکیوشن اہم بنیادی ستون ہے،پراسیکیوٹر جنرل پنجاب

پراسیکیوٹرجنرل پنجاب فرہاد علی شاہ نے کہا کہ فوجداری نظام انصاف میں محکمہ پراسیکیوشن اہم بنیادی ستون ہے،فوجداری نظام عدل میں محکمہ پراسیکیوشن کا مضبوط ہونا ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار پراسیکیوٹرجنرل ... مزید

ملتان کے ہوائی اڈے سے حج آپریشن کا آغاز،چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی ..

جمعرات 9 مئی 2024 22:47

ملتان کے ہوائی اڈے سے حج آپریشن کا آغاز،چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نےعازمین کو ائیر پورٹ سے الوداع کیا

نجی ایئرلائن سے 149 عازمین حج جمعرات کے روزحجازمقدس کیلئے روانہ ہوئے۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نےعازمین کو ملتان ایئرپورٹ سے روانہ کیا۔اس موقع پرعازمین سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ... مزید

جنوبی پنجاب میں شروع کئے گئے ترقیاتی منصوبے تیزی کے ساتھ تکمیل کی طرف ..

جمعرات 9 مئی 2024 22:38

جنوبی پنجاب میں شروع کئے گئے ترقیاتی منصوبے تیزی کے ساتھ تکمیل کی طرف گامزن ہیں،ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشمی ربانی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں سالانہ ترقیاتی پروگرام پر کامیابی کے ساتھ عملدرآمد جاری ہے،جنوبی پنجاب خطے میں شروع کئے گئے2600 ترقیاتی منصوبے تیزی ... مزید

ملتان، ضلعی انتظامیہ کا 9 مئی کے موقع پر قومی سکیورٹی اداروں سےبھرپور ..

جمعرات 9 مئی 2024 22:37

ملتان، ضلعی انتظامیہ کا 9 مئی کے موقع پر قومی سکیورٹی اداروں سےبھرپور یکجہتی کا اظہار

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 9 مئی کے موقع پر قومی سکیورٹی اداروں سےبھرپور اظہار یکجہتی کیا گیا ۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر نے ضلعی افسران کے ہمراہ یادگار ... مزید

Load More