Showbiz News of Multan in Urdu

Multan City's Showbiz Urdu News ملتان شہر کی فن و فنکار کی خبریں - Read local and national Showbiz news of Multan on UrduPoint local section. Full coverage on Multan city Showbiz news. Including photos & videos.

ملتان شہر کی تازہ ترین فن و فنکار کی خبریں

نامورکامیڈین معین اخترکوہم سے بچھڑے 13برس بیت گئے

پیر 22 اپریل 2024 19:09

نامورکامیڈین معین اخترکوہم سے بچھڑے 13برس بیت گئے

پاکستان ٹیلی وژن، سٹیج اور فلم کے نامورمزاحیہ اداکار اورمیزبان معین اخترکو ہم سے بچھڑے 13برس بیت گئے، وہ 22اپریل2011ءکو کراچی میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے تھے۔معین اختر24سمبر1950ءکوکراچی ... مزید

لوک گلو کار شوکت علی کی دوسری برسی  منائی  گئی

منگل 2 اپریل 2024 14:10

لوک گلو کار شوکت علی کی دوسری برسی منائی گئی

نامور لوک گلوکار شوکت علی کی دوسری برسی منگل کو منائی گئی۔ ان کا دو اپریل 2022 کو لاہور میں انتقال ہوا تھا۔ شوکت علی پنجاب کے ضلع گجرات کے فنکار گھرانے میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز ... مزید

ثنا جاوید کو ملتان سٹیڈیم میں شائقین کی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ گیا

بدھ 21 فروری 2024 17:19

ثنا جاوید کو ملتان سٹیڈیم میں شائقین کی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ گیا

اداکارہ ثنا جاوید شوہر شعیب ملک کو سپورٹ کرنے ملتان سٹیڈیم پہنچیں تو ان کو ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا اور اس نام سے جسے وہ بھول نہیں سکتیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز کراچی کنگز اور ... مزید

نامورگلوکاراستاد غلام عباس سی ایم ایچ لاہورمیں زیرعلاج ، حالت خطرے ..

منگل 20 فروری 2024 21:03

نامورگلوکاراستاد غلام عباس سی ایم ایچ لاہورمیں زیرعلاج ، حالت خطرے سے باہر

نامور گلوکار استاد غلام عباس کی حالت خطرے سے باہر ہے اور انہیں مکمل صحتیابی میں کچھ وقت لگے گا۔ ان خیالات کااظہار ایونٹ آرگنائزر اور سینئر صحافی ناصر محمودشیخ نے بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے بتایا ... مزید

نامورگلوکارعارف خان بابر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس24 جنوری کو ہوگا

منگل 23 جنوری 2024 13:13

نامورگلوکارعارف خان بابر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس24 جنوری کو ہوگا

پنجاب آرٹس کونسل ملتان ڈویژن کے زیراہتمام نامور لوک گلوکار عارف خان بابر کی یاد میں 24جنوری بدھ کودوبجے سہ پہرادبی بیٹھک میں تعزیتی ریفرنس منعقدہوگا۔اس موقع پر ملتان سٹیج اور موسیقی سے تعلق رکھنے ... مزید

اردو اورسرائیکی کے نامورگلوکار عارف خان بابرکو سپردخاک کردیاگیا

جمعرات 18 جنوری 2024 17:40

اردو اورسرائیکی کے نامورگلوکار عارف خان بابرکو سپردخاک کردیاگیا

اردو اورسرائیکی کے نامورگلوکار عارف خان بابرکو جمعرات کے شام ملتان میں سپردخاک کردیاگیا۔نماز جنازہ میں ریڈیو پاکستان ملتان کے اسٹیشن ڈائریکٹر ریاض میلسی، سابق کنٹرولر و اسٹیشن ڈ ائریکٹر آصف خان ... مزید

ملتان آرٹس کونسل میں پلاک کلچر میلے کا انعقاد

ہفتہ 7 اکتوبر 2023 16:50

ملتان آرٹس کونسل میں پلاک کلچر میلے کا انعقاد

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج آرٹ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام ملتان آرٹس کونسل میں " پلاک کلچر میلے" کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں جھنگ، میانوالی اور بھکر سے آئے سرائیکی زبان کے معروف اور نامور گلوکاروں نے ... مزید

پنجاب حکومت ثقافت کے فروغ' فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے بہترین اقدامات ..

جمعرات 24 اگست 2023 17:04

پنجاب حکومت ثقافت کے فروغ' فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے بہترین اقدامات کر رہی ہے۔ڈاکٹرسیلد بلال حیدر

پنجاب کونسل آف دی آرٹس لاہور کے ایگزیگٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سید بلال حیدر نے کہا ہے کہ پنجاب میں آرٹ اور کلچر کے فروغ کے لیئے آرٹس کونسلز بھر پور کردار ادا کریں۔انہوں نے یہ بات ملتان آرٹس کونسل کے دورے ... مزید

معروف دانشور، نقاد، محقق اورمورخ قاسم خان کو ہم سے بچھڑے سات برس بیت ..

ہفتہ 19 اگست 2023 14:58

معروف دانشور، نقاد، محقق اورمورخ قاسم خان کو ہم سے بچھڑے سات برس بیت گئے

معروف دانشور، نقاد، محقق اورمورخ قاسم خان کو ہم سے بچھڑے سات برس بیت گئے۔وہ نامور شاعر اورماہر تعلیم یحییٰ امجد کے بھائی تھے۔قاسم خان اوائل عمری میں جرمنی چلے گئے جہاں انہوں نے ماہرنفسیات کی حیثیت ... مزید

نامور گلوکارہ نیئرہ نور کی پہلی برسی20اگست کومنائی جائے گی

ہفتہ 19 اگست 2023 14:52

نامور گلوکارہ نیئرہ نور کی پہلی برسی20اگست کومنائی جائے گی

نامور گلوکارہ نیئرہ نور کی پہلی برسی20اگست کومنائی جائے گی ۔نیئرہ نور 3نومبر1950کو بھارت کے شہر آسام میں پیدا ہوئیں 1958ءمیں ان کاخاندان ہجرت کے پاکستان آگیا۔انہوں نے اپنے کیریئر کاآغاز70ءکی دہائی میں ... مزید

کرافٹ بازارکوجدید تقاضوں کے مطابق فعال کرکے آرٹسٹوں کو باوقار مقام ..

جمعہ 18 اگست 2023 14:54

کرافٹ بازارکوجدید تقاضوں کے مطابق فعال کرکے آرٹسٹوں کو باوقار مقام دیں گے،کمشنر ملتان ڈویژن

کمشنر ملتان ڈویژن انجینئرعامر خٹک نے کہاہے کہ جدید تقاضوں کے مطابق کرافٹ بازار کو فعال اوربازار کے لئے موزوں جگہ مختص کرکے آرٹسٹوں کو باوقار مقام دیں گے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے کرافٹ بازار کے ... مزید

لیجنڈ ٹی وی کیمپیئر اور اداکارطارق عزیز کوہم سے بچھڑے تین برس بیت گئے

ہفتہ 17 جون 2023 13:23

لیجنڈ ٹی وی کیمپیئر اور اداکارطارق عزیز کوہم سے بچھڑے تین برس بیت گئے

نیلام گھر کے حوالے سے دنیا بھر میں شہرت رکھنے والے لیجنڈ اداکار ، ٹی وی کمپیئر ، ادیب اور شاعر طارق عزیز کو ہم سے بچھڑے تین برس بیت گئے۔طارق عزیز 28اپریل 1936ءکو بھارت کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے۔انہوں ... مزید

صبیحہ خانم کو ہم سے بچھڑے 3برس بیت گئے

منگل 13 جون 2023 14:00

صبیحہ خانم کو ہم سے بچھڑے 3برس بیت گئے

پاکستان کی نامور اداکارہ صبیحہ خانم کو ہم سے بچھڑے 3 برس بیت گئے۔صبیحہ خانم کا اصل نام مختار بیگم تھا اور وہ 16 اکتوبر1936کو گجرات میں پیدا ہوئیں۔انہوں نے اپنے کیریئر کاآغاز معروف سٹیج ڈرامہ رائٹراور ... مزید

سرائیکی کے پہلے ہائیکونگاروشاعراہل بیت حیدرگردیزی کی32ویں برسی 7جون ..

منگل 6 جون 2023 16:05

سرائیکی کے پہلے ہائیکونگاروشاعراہل بیت حیدرگردیزی کی32ویں برسی 7جون کومنائی جائے گی

شاعراہل بیت اوراردوسرائیکی غزل ونظم کی منفردآواز حیدر گردیزی کی 32ویں برسی 7جون کومنائی جائے گی ۔حیدر گردیزی 1924میں محلہ شاہ گردیز ملتان میں پیداہوئے۔انہوں نے اوائل عمری میں ہی شاعری کاآغازکیا۔انہیں ... مزید

گلوکارنعیم الحسن ببلو کی دوسری برسی 6جون کو منائی جائے گی

پیر 5 جون 2023 16:52

گلوکارنعیم الحسن ببلو کی دوسری برسی 6جون کو منائی جائے گی

ریڈیو،ٹی وی اورسٹیج کے نامورگلوکارنعیم الحسن ببلوکی دوسری برسی 6جون کو منائی جائے گی۔نعیم الحسن ببلو کابنیادی تعلق مظفرگڑھ سے تھا۔ انہوں نے ملتان سے تعلیم حاصل کی اور سکول کے زمانے سے ہی گلوکاری ... مزید

اداکار ڈاکٹر انور سجادکی چوتھی برسی 6جون کومنائی جائے گی

پیر 5 جون 2023 16:52

اداکار ڈاکٹر انور سجادکی چوتھی برسی 6جون کومنائی جائے گی

نام ور افسانہ نگار ، ڈرامہ نگار اور اداکار ڈاکٹر انور سجاد کی چوتھی برسی 6جون کومنائی جائے گی۔وہ 6جون 2019کو لاہور میں انتقال کرگئے تھے۔ ڈاکٹر انور سجاد 27 مئی 1935کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام ... مزید

ڈاکٹراسلم انصاری کی 84ویں سالگرہ کے موقع پرملتان ٹی ہاؤس کی جانب سے ..

منگل 2 مئی 2023 18:03

ڈاکٹراسلم انصاری کی 84ویں سالگرہ کے موقع پرملتان ٹی ہاؤس کی جانب سے جشن اسلم انصاری منانے کااعلان

نامورشاعر،دانشور،ماہرتعلیم اور"میں نے روکا بھی نہیں اوروہ ٹہرابھی نہیں"جیسی شہرہ آفاق غزل کے خالق ڈاکٹراسلم انصاری نے کہاہے کہ انہوں نے جوکچھ بھی حاصل کیاوہ ان کے شہر کی دین ہے ۔وہ اگرچاہتےتولاہورکواپنا ... مزید

فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکاررائے فاروق کی اہلیہ کوسپردخاک کردیا گیا

منگل 11 اپریل 2023 20:59

فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکاررائے فاروق کی اہلیہ کوسپردخاک کردیا گیا

فلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار رائے فاروق کی اہلیہ اور معروف شاعر اور سابق پرنسپل سائنس کالج ملتان پروفیسر نسیم شاہد کی بھابھی جن کا گزشتہ روز ا نتقال ہو گیا تھا ،کو حسن پروانہ کے قبرستان میں سپردِ ... مزید

پہلا ڈرامہ ”چاند گرہن“چولستان کی ثقافت  پر لکھا  جس نے انہیں پہچان ..

ہفتہ 18 مارچ 2023 19:10

پہلا ڈرامہ ”چاند گرہن“چولستان کی ثقافت پر لکھا جس نے انہیں پہچان دی، اصغر ندیم سید

پروفیسر اصغرندیم نے کہا ہے کہ پہلا ڈرامہ ”چاند گرہن“چولستان کی ثقافت پر لکھا جس نے انہیں پہچان دی۔اس کے علاوہ ملتان کی حویلیوں پر بھی"دریا" ڈرامہ لکھا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ... مزید

مصورانہ خطاطی کے ماہرعلی اعجاز نظامی کوہم سے بچھڑے چاربرس بیت گئے

بدھ 8 مارچ 2023 21:34

مصورانہ خطاطی کے ماہرعلی اعجاز نظامی کوہم سے بچھڑے چاربرس بیت گئے

ملتان میں مصورانہ خطاطی کورائج کرنے والے نامور خطاط اور مصور علی اعجاز نظامی کو ہم سے بچھڑے چاربرس بیت گئے۔ ان کا 8مارچ2019ءکو ملتان میں انتقا ل ہواتھا۔علی اعجاز نظامی13 اگست 1952کو پیدا ہوئے۔انہوں ... مزید

Load More