Sports News of Multan in Urdu

Multan City's Sports Urdu News ملتان شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Multan on UrduPoint local section. Full coverage on Multan city Sports news. Including photos & videos.

ملتان شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ اختتام پزیر

پیر 22 اپریل 2024 22:26

پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ اختتام پزیر

نامور کھلاڑیوں اور ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ سے سجاپہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ اختتام پزیر ہو گیا،پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ کراچی کے کھلاڑیوں کے نام، ساوتھ کیٹگری کا ٹائٹل ڈیرہ غازی خان کے مجاہد حسین ... مزید

پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا

پیر 22 اپریل 2024 17:21

پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا

نامور کھلاڑیوں اور ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ سے سجاپہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ اختتام پزیر ہو گیا۔جنوبی پنجاب شطرنج میلہ کراچی کے کھلاڑیوں نے جیت لیا۔ سائوتھ کیٹگری کا ٹائٹل ڈیرہ غازی خان کے مجاہد حسین ... مزید

پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ ،ماہر کھلاڑیوں کے مابین مقابلے جاری

ہفتہ 20 اپریل 2024 23:08

پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ ،ماہر کھلاڑیوں کے مابین مقابلے جاری

پنجاب شطرنج ایسوسی ایشن ، ملتان ڈسٹرکٹ چیس ایسوسی ایشن ،سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان شطرنج فیڈریشن کے اشتراک سےپہلے جنوبی پنجاب شطرنج میلہ کاآغاز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو یہاں سپورٹس ... مزید

ویمنز پریمیئرلیگ ملتان، رائل آرچرڈ کرکٹ ٹیم نے سٹار سرگودھا کو شکست ..

پیر 8 اپریل 2024 17:10

ویمنز پریمیئرلیگ ملتان، رائل آرچرڈ کرکٹ ٹیم نے سٹار سرگودھا کو شکست دے کر فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا

رائل آرچرڈ اور ڈی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس ملتان کے زیر اہتمام کھیلے گئے اپنے آخری لیگ میچ میں رائل آرچرڈ نے سٹار سرگودھا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر پول جی میں ناقابل شکست ٹیم رہنے کا اعزاز اپنے نام کر ... مزید

ملتان میں ویمنزپریمیئر  لیگ سیزن 1 کے میچز کا آغاز (کل) جمعہ سے ہوگا

جمعرات 4 اپریل 2024 14:00

ملتان میں ویمنزپریمیئر لیگ سیزن 1 کے میچز کا آغاز (کل) جمعہ سے ہوگا

رائل آرچرڈ اور ڈی ایچ اے ملتان کے اشتراک سے ویمنزپریمیئر لیگ سیزن 1 کے فلڈ لائٹ میچز کا آغاز بروز جمعہ سے ڈی ایچ اے ملتان سپورٹس کمپلیکس میں ہوگا۔پاکستان کی قومی و بین الاقوامی گرلز کرکٹرز شرکت کریں ... مزید

ملتان سلطانز نے پولیو کے خاتمے کے لیے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کیساتھ ..

بدھ 27 مارچ 2024 20:07

ملتان سلطانز نے پولیو کے خاتمے کے لیے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کیساتھ ہاتھ ملایا،مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پولیو سے نمٹنے کے لیے ایک اہم قدم میں، ملتان سلطانز اور نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ایک مفاہمت کی یادداشت کے ذریعے تعاون کیا ہے جس کا مقصد پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہے۔ ایم او یو پر دستخط ملتان ... مزید

پنجاب کالج نے تعلیمی بورڈ کی چیمپئن ٹرافی رواں سال بھی اپنے نام کر لی

جمعہ 15 مارچ 2024 23:11

پنجاب کالج نے تعلیمی بورڈ کی چیمپئن ٹرافی رواں سال بھی اپنے نام کر لی

پنجاب کالج نے تعلیمی بورڈ کی چیمپئن ٹرافی رواں سال بھی اپنے نام کر لی۔ ڈی پی آئی کالجز جنوبی پنجاب پروفیسر ڈاکٹر فرید شریف، چیئرمین تعلیمی بورڈ حافظ محمد قاسم، سیکرٹری تعلیمی بورڈ خرم شہزاد قریشی ... مزید

انگلش کرکٹر جیسن رائے کا ذاتی وجوہات کی بنا پر آئی پی ایل میں حصہ نہ ..

منگل 12 مارچ 2024 23:24

انگلش کرکٹر جیسن رائے کا ذاتی وجوہات کی بنا پر آئی پی ایل میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

انگلینڈ کے سٹار کرکٹر جیسن رائے نے ذاتی وجوہات کی بنا پر آئی پی ایل میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے جیسن رائے کے متبادل کے طور پر فل سالٹ کو سکواڈ میں شامل کرلیا۔ پاکستان سپر ... مزید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی 54 ویں سالگرہ (کل) منائی ..

ہفتہ 2 مارچ 2024 15:27

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی 54 ویں سالگرہ (کل) منائی جائے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی54ویں سالگرہ 3 مارچ کو منائی جائے گی ۔انضمام الحق 3 مارچ 1970ء کو جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں پیدا ہوئے ان کا شمار دنیا کے بہترین کرکٹرز میں ہوتا ہے وہ پاکستانی ... مزید

ملتان سلطانز اورلاہورقلندرز آج قذافی سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے، دوسال ..

منگل 27 فروری 2024 15:58

ملتان سلطانز اورلاہورقلندرز آج قذافی سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے، دوسال قبل قلندرزنے سلطانز کوہرایاتھا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری پی ایس ایل 9کااہم میچ آج منگل کو روایتی حریفوں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جارہاہے۔دوسال قبل بھی آج ہی کے روز یہ دونوں ٹیمیں پی ایس ایل7کے فائنل ... مزید

پی ایس ایل 9 میں کوئی ٹیم آسان نہیں،دوسری مرتبہ ٹرافی جیتنا ہماری ٹیم ..

اتوار 25 فروری 2024 20:10

پی ایس ایل 9 میں کوئی ٹیم آسان نہیں،دوسری مرتبہ ٹرافی جیتنا ہماری ٹیم کا مشن ہے،سعود شکیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی سعود شکیل نے کہا ہے کہ کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے،ملتان سلطانز اچھا کھیلااور وہ جیت گئے،پی ایس ایل 9 میں کوئی ٹیم آسان نہیں،دوسری مرتبہ ٹرافی جیتنا ہماری ٹیم کا مشن ... مزید

پی ایس ایل 9،ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دیدی

اتوار 25 فروری 2024 19:10

پی ایس ایل 9،ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے گیارہویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ اتوار کے روز ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ... مزید

پشاورزلمی کے خلاف میچ کے نتیجے پراداس نہیں ، ہار سے سیکھنے کا موقع ملتا ..

ہفتہ 24 فروری 2024 22:05

پشاورزلمی کے خلاف میچ کے نتیجے پراداس نہیں ، ہار سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے،محمد رضوان

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پشاور زلمی اور ہماری ٹیم کے مابین دلچسپ مقابلہ ہوا،پورا یقین ہے دونوں لله*ٹیموں کے کھیل سے پورا پاکستان محظوظ ہوا،پشاور زلمی نے اچھا کھیل پیش کیا اور وہ ... مزید

ملتان سلطانزکو بڑا دھچکا، اولی اسٹون پی ایس ایل سے باہر

ہفتہ 24 فروری 2024 18:02

ملتان سلطانزکو بڑا دھچکا، اولی اسٹون پی ایس ایل سے باہر

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا لگ گیا، اولی اسٹون کمر کی انجری کے باعث ٹونامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔انگلش فاسٹ بالر منگل کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اپنے ڈیبیو میچ کے دوران ... مزید

پشاور زلمی کے خلاف میچ کے نتیجے پر اداس نہیں،ہار سے سیکھنے کا موقع ملتا ..

ہفتہ 24 فروری 2024 01:50

پشاور زلمی کے خلاف میچ کے نتیجے پر اداس نہیں،ہار سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔محمد رضوان

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پشاور زلمی اور ہماری ٹیم کے مابین دلچسپ مقابلہ ہوا،پورا یقین ہے دونوں ٹیموں کے کھیل سے پورا پاکستان محظوظ ہوا،پشاور زلمی نے اچھا کھیل پیش کیا اور وہ جیت ... مزید

پی ایس ایل 9 ٹرافی جیتنے کیلئے پر امید ہیں،ڈیوڈ ملان

ہفتہ 24 فروری 2024 00:40

پی ایس ایل 9 ٹرافی جیتنے کیلئے پر امید ہیں،ڈیوڈ ملان

ملتان سلطان کے کھلاڑی ڈیوڈ ملان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 9 میں ہماری ٹیم کو پہلے تینوں میچز میں مسلسل کامیابی ملی،پشاور زلمی اچھا کھیلی جس کی وجہ سے وہ میچ ہم جیت گئے،ایونٹ کے اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی ... مزید

پی ایس ایل9: پشاور زلمی کوپہلی کامیابی حاصل،ملتان سلطانز کو ہوم گراونڈ ..

جمعہ 23 فروری 2024 23:50

پی ایس ایل9: پشاور زلمی کوپہلی کامیابی حاصل،ملتان سلطانز کو ہوم گراونڈ پر پانچ سکور سے ہرا دیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو ہوم گراونڈ پر دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔پشاور زلمی کے 180 رنز کے ہدف ... مزید

پی ایس ایل میچز کے دوران ریسکیو ٹیم الرٹ،سٹیڈیم کے اندر  اور اطراف سٹاف ..

جمعہ 23 فروری 2024 23:05

پی ایس ایل میچز کے دوران ریسکیو ٹیم الرٹ،سٹیڈیم کے اندر اور اطراف سٹاف تعینات رہے گا، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ نے کہا ہے کہ ملتان میں کھیلے گئے چوتھے پی ایس ایل کرکٹ میچ پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں مکمل طور پر الرٹ رہیں۔ آئندہ کھیلے جانے والے میچ کے دوران بھی ریسکیو سٹاف جانفشانی ... مزید

ملتان سلطانز کے انگلش فاسٹ بولر اولی اسٹون کمر کے دائیں حصے میں انجری ..

جمعہ 23 فروری 2024 23:01

ملتان سلطانز کے انگلش فاسٹ بولر اولی اسٹون کمر کے دائیں حصے میں انجری کے باعث رواں پی ایس ایل ایڈیشن سے باہر

ملتان سلطانز کے انگلش فاسٹ بولر اولی اسٹون کمر کے دائیں حصے میں انجری کے باعث رواں پی ایس ایل ایڈیشن سے باہر ہوگئے ۔فرنچائز نے تصدیق کی کہ انگلش فاسٹ بولر اولی اسٹون کمر کے دائیں حصے میں انجری کے ... مزید

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کیخلاف آخری گیند پر فتح حاصل کر لی

جمعہ 23 فروری 2024 22:59

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کیخلاف آخری گیند پر فتح حاصل کر لی

پی ایس ایل 9 کا اب تک کا سب سے سنسنی خیز مقابلہ، پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کیخلاف آخری گیند پر فتح حاص کر لی۔ پشاور زلمی کے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 174 رنز بناکر ... مزید

Load More