International News of Multan in Urdu

Multan City's International Urdu News ملتان شہر کی بین الاقوامی خبریں - Read local and national International news of Multan on UrduPoint local section. Full coverage on Multan city International news. Including photos & videos.

ملتان شہر کی تازہ ترین بین الاقوامی خبریں

بلاول بھٹو زر داری سے قیوم جتوئی سے ملاقات ،جنوبی پنجاب کی سیاسی صورت ..

جمعرات 10 فروری 2022 22:53

بلاول بھٹو زر داری سے قیوم جتوئی سے ملاقات ،جنوبی پنجاب کی سیاسی صورت حال پر گفتگو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گیلانی ہاؤس میں سابق وفاقی وزیر قیوم جتوئی سے ملاقات کی جس میں جنوبی پنجاب کی سیاسی صورت حال پر گفتگو کی گئی ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قیوم ... مزید

ایف آئی اے کا انسانی اسمگلرز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ

جمعرات 19 ستمبر 2019 22:23

ایف آئی اے کا انسانی اسمگلرز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے انسانی اسمگلرز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ن*ذرائع کے مطابق اس ضمن میں ڈائریکٹر جنرل نے ملک بھر کے تمام زونل ڈائریکٹرز کو انسانی اسمگلرز کے خلاف ... مزید

پرو وائس چانسلر نشترمیڈیکل یونیورسٹی پر فائرنگ کے خلاف ڈاکٹروں کا ..

پیر 11 مارچ 2019 15:30

پرو وائس چانسلر نشترمیڈیکل یونیورسٹی پر فائرنگ کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج

پرو وائس چانسلر نشترمیڈیکل یونیورسٹی پر فائرنگ کے خلاف ڈاکٹروں نے احتجاج کیا، انھوں نے او پی ڈی بند کر دیں اور ملزمان کو سزا اور ڈاکٹروں کو سیکیورٹی دینے کا مطالبہ کیا۔پرو وائس چانسلر ڈاکٹر اعجاز ... مزید

شاہ محمود قریشی نے 28 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثے ظاہر کردیے

اتوار 24 جون 2018 16:50

شاہ محمود قریشی نے 28 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثے ظاہر کردیے

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے کاغذات نامزدگی فارم میں ظاہر کردہ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویزات میں شاہ محمود قریشی نے اثاثوں کی مالیت 28 کروڑ 36 لاکھ 67 ہزار ... مزید

ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کے باعث حالیہ دنوں میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ..

اتوار 7 جنوری 2018 15:55

ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کے باعث حالیہ دنوں میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی

ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کے باعث حالیہ دنوں میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق 22 روز کے دوران موسمی انفلوئنزا کے 104 مشتبہ مریض متاثر ہوئے جبکہ گزشتہ روز سے موسمی انفلوئنزا کے ... مزید

اپوزیشن کو برداشت اور تحمل کا مظاہر ہ کرنا چاہیے، ٹانگیں کھینچنے سے ..

بدھ 10 مئی 2017 20:29

اپوزیشن کو برداشت اور تحمل کا مظاہر ہ کرنا چاہیے، ٹانگیں کھینچنے سے جمہوریت مستحکم نہیں کمزور ہو گی، سی پیک منصوبہ کے مکمل ہو نے کی وجہ سے ترقی و خوشحالی کے نئے سفر کا آغاز ہو گا ،سینئر سیاستدان ..

سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے مکمل ہو نے کی وجہ سے ترقی و خوشحالی کے نئے سفر کا آغاز ہو گا اور سی پیک کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوں گے۔ اپوزیشن کو برداشت اور ... مزید

قندیل بلوچ کے والدین کو کرایہ نہ دینے پر مالک مکان نے گھر سے نکال دیا

منگل 21 مارچ 2017 22:46

قندیل بلوچ کے والدین کو کرایہ نہ دینے پر مالک مکان نے گھر سے نکال دیا

قندیل بلوچ کے والدین کو کرایہ نہ دینے پر مالک مکان نے گھر سے نکال دیا۔قندیل بلوچ کے اپنے بھائی کے ہاتھوں قتل کے بعد ان کے والدین بھی غربت کے باعث مشکلات کا شکار ہیں ،ْ حال ہی میں ملتان میں رہائش پذیر ... مزید