حویلیاں،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کافروٹ سبزی اور دیگر اشیاء خوردونوش کی دکانوں کا معائنہ

منگل 19 مارچ 2024 16:23

حویلیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2024ء) حکومتی ہدایات کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال نے انسپکٹر انڈسٹریز، کنزیومر پروٹیکشن اور انسپکٹر فوڈ کے ہمراہ تحصیل حویلیاں میں فروٹ سبزی اور دیگر اشیاء خوردونوش کی دکانوں کا معائنہ اورقیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنایا۔

(جاری ہے)

انہوں نے امیر معاویہ چوک کمپلینٹ سیل کا معائنہ بھی کیا اور شہریوں کی جانب سے موصول شکایات پر عملدرآمد یقینی بنایا۔

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں