ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد

جمعہ 29 مارچ 2024 10:50

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) ایبٹ آباد پولیس نے ایک کارروائی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او رجوعیہ تنویر خان نے کارروائی کے دوران منشیات فروش سیف الرحمان ولد میرداد اعوان سکنہ بانڈہ حافظ جی کو گرفتار کر کے 376 گرام چرس برآمد کر لی، ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں