چیلنجز کا مقابلہ کرنے کےلئے تعلیم بنیادی اہمیت کی حامل ہے، اے اے سی حویلیاں
جمعہ 29 مارچ 2024 12:50
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کےلئے تعلیم بنیادی اہمیت کی حامل ہے، آپ آگے بڑھنے کےلئے جس چیز کا بھی انتخاب کریں گے اس میں تعلیم کی اہمیت نمایاں ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں ہم تعلیمی میدان میں ابھی بہت پیچھے ہیں، ہمیں اس حوالہ سے بہت محنت کی ضرورت ہے، ہمیں سب سے زیادہ توجہ اس وقت تعلیم پر دینا ہو گی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں نے بورڈ امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے۔ جونیئر کلاسز کے ینگ اقبالینز نے غیر نصابی سرگرمیوں میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ والدین نے اساتذہ اور انتظامیہ کی محنت اور لگن کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایبٹ آباد میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش جاری
ایبٹ آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل،سردار امان خان ایڈوکیٹ صدر منتخب
مانسہرہ میں سوزوکی ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم،02 نوجوان زخمی
ڈی پی او ہری پور کا غازی میں فارنرز پراجیکٹ میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
مشیر برائے سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کا آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی شہادت پر افسوس ..
مقدمات تیزی سے نمٹانے کے لئے سپشل بنچ اور مخصوص عدالتوں کا قیام ناگزیر ہے،صدر ڈسٹرکٹ بارعاطف جدون
ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
ڈی پی او لوئر کوہستان کی خود کش حملے میں شہید ڈرائیور کےسوگواران سے تعزیت
مانسہرہ،دلبوڑی کے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے بکریاں چرانے والے تین افراد جاں بحق ہو گئے
امن و امان کے قیام میں مقامی افراد اور تاجر برادری کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈی پی او اپر کوہستان
کولئی پالس کوہستان پولیس کا سرچ آپریشن،02 اشتہاری ملزمان گرفتار
پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بنچ نے مدرسہ کے2طلبا کے قتل میں ملوث ملزم کی بریت کی درخواست مسترد کردی
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
فخر ہے ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹونٹی سیریز برابر کرنے کے لیے بہترین مقابلہ کیا، گیری سٹیڈ
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی