ایبٹ آباد،تحصیل آفیسر ریگولیشن کے زیرنگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن

بدھ 17 اپریل 2024 17:29

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2024ء) ٹی ایم اے اہلکاوں نے تحصیل آفیسر ریگولیشن کے زیرنگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران عارضی تجاوزات ختم کردیں۔

(جاری ہے)

تحصیل آفیسر ریگولیشن عابد خان کی نگرانی میں ٹی ایم اے کے انکروچمنٹ سکواڈ نے بدھ کے روز مین بازار، عید گاہ روڈ پر عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن کی۔آپریشن کے دوران عارضی تجاوزات ختم کرکے تجاوزات مافیا کو وارننگ دی گئی۔ آئندہ عوامی راستوں پر تجاوزات کے مرتکب افراد کے مقدمات درج کروائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں