ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کا کنٹرول روم کا دورہ، ریسکیو اہلکاروں کی کارگردگی کو سراہا

جمعرات 18 اپریل 2024 14:47

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا ڈاکٹر ایاز خان کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک نے کنٹرول روم کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک نے ریسکیو اہلکاروں کی کارگردگی کو سراہا اور مزید بہتری لانے کے احکامات جاری کئے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک نے پی ایم اے پاسنگ آوٹ پریڈ کے موقع پر رسپانس ٹائم کو مزید بہتر کرنے کے ہدایات کی اور ریسکیو اہلکاروں کو تنبیہ کی کہ رسپانس ٹائم پر کسی قسم کی کوتائی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ریسکیو 1122 کے اہلکار ہر قسم کی ایمرجنسی کیلئے 7/24 ہائی الرٹ ہے۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں