سرگودھا،عید آتے ہی فریج اور ریفریریٹرز کی فروخت میں تیزی آنے لگی

پیر 29 ستمبر 2014 13:35

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) عید آتے ہی فریج اور ریفریریٹرز کی فروخت میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے لوگوں کی بڑی تعداد قربانی کا گوشت لمبے عرصے تک سٹور کرنے کیلئے ریفریجریٹر اور فریج خریدنے کو ترجیح دے رہی ہے 12 کیوبک کا فریج 34 ہزار سے 35 ہزار اور 15 کیوبک کا فریج 38 ہزار سے 40 ہزار روپے میں فروخت کیا جارہا ہے لوگوں کی بڑی تعداد مارکیٹ میں فریج وغیرہ خریدنے می مصروف نظر آرہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

احمد پور سیال میں شائع ہونے والی مزید خبریں