پانچ لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر تاجر کیخلاف مقدمہ درج

جمعہ 10 اگست 2018 18:16

عارفوالا۔10 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء)پانچ لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تاجر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں نورارتھ کے رہائشی عبدالقدوس نے پانچ لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر تاجر علی شیر کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں