عارف والا ، مسلح افراد نے فائرنگ کرکی20 سالہ نوجوان کوموت کے گھاٹ اتاردیا

جمعرات 18 نومبر 2021 22:32

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 نومبر2021ء) پنجاب کی تحصیل عارفوالا میں دیرینہ رنجش پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکی20 سالہ نوجوان کوموت کے گھاٹ اتاردیا تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 63/EBکے نزدیک عدالت پیشی سے واپس جاتے ہوئے 20سالہ عدنان کو ابوسفیان نے ساتھی سے ملکر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں عدنا ن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقعہ پرزندگی کی بازی ہارگیا قاتل ساتھی سمیت جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا ریسکیو1122اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی کو قبضہ میں لے کرپوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالا پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں