معروف لیجنڈ اور انڈین شیکسپیئر کا خطاب پانے والے آغا حشر کاشمیری کی142 ویں سالگرہ کل منائی جائیگی

ہفتہ 3 اپریل 2021 17:46

معروف لیجنڈ اور انڈین شیکسپیئر کا خطاب پانے والے آغا حشر کاشمیری کی142 ویں سالگرہ کل منائی جائیگی
عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2021ء) برصغیر پاک وہند کے نامور اردو ڈرامہ نگار و معروف لیجنڈ اور انڈین شیکسپیئر کا خطاب پانے والے آغا حشر کاشمیر ی کی142 ویں سالگرہ آج 4 اپریل بروزاتوارکومنائی جائیگی وہ 4 اپریل 1879کو پیداہوئے انہوں نے 1899میں مرید شک کے عنوان سے پہلا ڈرامہ لکھا کر اپنے فنی سفر کاآغاز کیاتھا 1931میں دل کی پیاس کے عنوان سے آخری ڈرامے سمیت کل133 ڈرامے تحریر کئے جنہیں انتہائی پذیر ائی حاصل ہوئی آغا حشر کاشمیری28 اپریل1935 کو56 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں