حضرو ، گھریلو تنازعے پر شوہر نے بیوی کو چھریاں مار کر قتل کر دیا

پیر 17 ستمبر 2018 23:48

حضرو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2018ء) حضرو کے نواحی گائوں تاجک میں گھریلو تنازعے پر شوہر نے بیوی کو چھریاں مار کر قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق حضرو کے نواحی گائوں تاجک میں گھریلو تنازعے پر نیاز نے اپنی بیوی ن کو کو سوموار کے روز چھریاں مار کر قتل کر دیا پولیس زرائع کے مطابق ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی رنگو پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی جنہوں نے نعش کو سول ہسپتال حضرو پہنچایا جہاں پوسٹ پارٹم کروانے کے بعد نعش لواحقین کے حوالے کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں