اٹک، پی ٹی آئی کے 14 کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے

ہفتہ 18 مارچ 2023 19:50

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2023ء) پی ٹی آئی اٹک کے 14 کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کی سفارشات پر ڈپٹی کمشنر اٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ضلع اٹک کے 14 کارکنوں کے نظر بندی کے احکامات ہفتہ کو واپس لے لئے ہیں۔ \378

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں