ضلع اٹک میں ڈرائیور کنسٹیبلان کی بھرتی کےلئے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد

ہفتہ 20 اپریل 2024 21:55

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2024ء) پنجاب پولیس میں بھرتی کیلئے ضلع اٹک میں ڈرائیور کنسٹیبلان کی بھرتی کےلئے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ٹیسٹ کی براہ راست نگرانی ڈی آئی جی کمانڈنٹ پولیس کالج سہالہ اشفاق احمد اور ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے کی ۔ بھرتی کی شفافیت اور میرٹ کی پاسداری کو سو فیصد یقینی بنانے کے لیے ڈرائیونگ ٹیسٹ کو کیمروں کے ذریعے ریکارڈ کیا گیا۔\378

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں