مشکے میں دھماکہ 2افراد جاں بحق ہو گئے، لیویز ذرائع

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس منگل 8 اگست 2017 12:06

مشکے میں دھماکہ 2افراد جاں بحق ہو گئے، لیویز ذرائع
آوران (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 اگست 2017ء):بلوچستان کے شہر آواران کے علاقے مشکے میں دھما کہ ہوا ہے ۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 2افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکار جائے دھماکہ پر پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ضروری کاروائی شروع کر دی ہے۔

آواران میں شائع ہونے والی مزید خبریں