بہاولپور میں مسلم لیگ (ق)نے 25نشستیں حاصل کر لیں ،11 یوسی چیئرمین، میونسپل کمیٹی یزمان میں 8 اور حاصل پور میں 6 امیدوار جیت گئے، چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی مبارکباد
اتوار 6 دسمبر 2015 21:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6دسمبر۔2015ء) مسلم لیگ (ق)نے ضلع بہاولپور میں کل 25نشستیں حاصل کی ہیں جن میں 11 یونین کونسل کے چیئرمین بھی شامل ہیں جبکہ میونسپل کمیٹی یزمان میں 8 اور حاصل پور میں 6 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ نے پارٹی کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی، مونس الٰہی اور اپنی جانب سے جیتنے والے امیدواروں اور ووٹروں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے نہ صرف ن لیگ کے امیدواروں بلکہ حکومت، انتظامیہ اور پولیس کو شکست دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں عوام کی خدمت اور فلاح و بہبود اس کا مشن ہے اور وہ اسے ہمیشہ جاری رکھے گی۔(جاری ہے)
کامیاب امیدواروں میں یوسی 29 محمد عباس سدھو، یو سی 72 ڈاکٹر محمد اختر، یو سی 73 حاجی محمد نصیر گل، یو سی 83 حاجی فلک شیر، یو سی 84 احمد نواز چیمہ، یو سی 87 ندیم خان لاشاری، یو سی 26 چودھری خالد جاوید، یوسی 27 چودھری محمد سعید حمید، یو سی 34 حق نواز خان، یو سی 71 چودھری محمد عمر اور محمد نواز خان کے علاوہ میونسپل کمیٹی یزمان کے محمد زبیر بوبک، اشتیاق احمد تارڑ، سلمان یوسف، محمد نعیم چودھری، ملک محمد سرور، ملک طارق عزیز، محمد اسحاق طفیل، محمد عادل اسحاق اور میونسپل کمیٹی حاصل پور میں محمد جمیل جوہر، ملک انور عزیز، کاشف ندیم، ناصر محمود کوچی، میاں اللہ رکھا اور شاہد جٹ شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*بہاول وکٹوریہ ہسپتال کاڈیک وارڈ ڈاکٹروں کی بڑی نااہلی سامنے آگئی
جاری ترقیاتی سکیموں کو مقررہ وقت میں معیار کے مطابق مکمل کیا جائے، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
بہاول پور، ڈسٹرکٹ کلکٹرآفس اورچولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی آڈٹ انسپکشن رپورٹ ،متعلقہ لینڈ ریونیواکاونٹس ..
بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ
بہاول پور، پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں ضمنی الیکشن کامعاملہ
سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..
بہاول پور، محکمہ ریلوے سمہ سٹہ،ٹھیکیدارکرایہ کی مدلاکھوں روپے ہڑپ کرگیا
سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری ..
ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کے بعد ہلاکت کے واقعے میں کارروائی کا آغاز
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ لیول کی ٹاسک فورسز تشکیل ، نوٹیفکیشن جاری
بہاولپور،ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش برآمد
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان