بارکھان میں موسلادھار بارش ،رڑکن میں دیوار گرنے سے 60 مویشیاں ہلاک

بدھ 16 جون 2021 23:48

کوہلو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) بارکھان کے نواحی علاقے رڑکن میں موسلادھار بارش ہونے کے باعث دیوار گرنے سے 60 مویشیاں ہلاک ہوگئیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بارکھان کے نواحی علاقے رڑکن میں موسلادھار بارش سے حق نواز حسنی کے گھر کی دیواد گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر 60مویشیاں ہلاک ہوگئی ہیں جن کی لاگت 7 لاکھ سے زائد بتائی گئی ہے جبکہ بارش سے فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں