بارکھان،دھماکے کے خلاف شٹر ڈائون ہڑتال، احتجاجاً دکانیںبند رہیں

اتوار 26 فروری 2023 16:10

بارکھان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2023ء) بلوچستان کے ضلع بارکھان کی تحصیل رکھنی بازار میں دھماکے کے خلاف شٹر ڈائون ہڑتال کی گئی ،بارکھان شہر کی تمام دکانیں احتجاجاً بند کر دی گئی ہیں،رکھنی بازار میں دھماکے کے خلاف تاجر برادری اور سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں