میر صمد خان اے ایس ڈی ای او سرکل بٹہ موڑی تعینات

ہفتہ 26 جنوری 2019 14:25

بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جنوری2019ء) ڈائریکٹر آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے اے ڈی ای او میر صمد خان کو اے ایس ڈی ای او سرکل بٹہ موڑی تعینات کر دیا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ وہ اس سے قبل ایس ڈی ای او میل بٹگرام کے خالی پوسٹ پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ سرکل بٹہ موڑی پر تعینات ایس ایس ٹی عزیرالله کی خدمات کو ڈی ای او کے سپرد کر دی گئی تاکہ ان کی تعیناتی کسی سکول میں کی جائے۔

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں