اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کا بٹگرام اور کوزہ بانڈہ بازار کا دورہ، نرخنامہ کی خلاف ورزی پر دکانداروں کو جرمانے

پیر 25 مارچ 2024 11:37

بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2024ء) اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر (اے ایف سی)نے بٹگرام اور کوزہ بانڈہ بازار کا دورہ کیا اور نرخنامہ کی خلاف ورزی پر دکانداروں پر جرمانے عائد کئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ہوٹل، بیکریز، سبزی اور فروٹ، مرغی، گوشت اور اشیائے خورد و نوش کی دکانوں کی چیکنگ کی اور نرخنامے کی خلاف ورزی پر متعد دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کئے۔

متعلقہ عنوان :

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں