عمران خان کی تقریر کے دوران 4 کارکن گرمی سے بے ہوش ہوگئے

منگل 12 جولائی 2022 20:35

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2022ء) پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان کی تقریر کے دوران 4 کارکن گرمی سے بے ہوش ہوگئے۔

(جاری ہے)

بھکر میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کے دوران گرمی کے باعث کارکنان نڈھال ہوگئے، جس کے باعث 4 کارکنان بے ہوش بھی ہوئے۔پولیس اہلکار بیہوش اور نڈھال کارکنوں کو پنڈال سے نکالتے رہے، بے ہوش کارکنوں کو نکالتے وقت عمران خان جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں