بھلوال پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم سید سرفراز شیرازی عرف فازے شاہ کو اسلام آباد ٹول پلازے سے گرفتار کرلیا

منگل 2 اکتوبر 2018 12:09

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2018ء) بھلوال پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم سید سرفراز شیرازی عرف فازے شاہ کو اسلام آباد ٹول پلازے سے گرفتار کرلیا ہے زرائع کے مطابق تھانہ بھلوال پولیس ٹیم نے سرفراز شاہ کو گرفتار کر کے تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ پولیس تاحال گرفتاری کو ضیغہ راز میں رکھے ہوئے ہے۔

متعلقہ عنوان :

بھلوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں