بھلوال ،بیوی سے ناراضگی پر شوہر نے2بیٹیوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی
مدثر کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا وہ ناراض ہو کر میکے چلی گئی، جب بچیاں ملنے آئیں تو باپ نے ان پر فائرنگ کردی،چھانگا مانگامیں شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا
فیصل علوی پیر 1 اپریل 2024 16:15
(جاری ہے)
کیتن خورد میں شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا۔
تھانہ صدر پولیس نے مقتولہ آسیہ بی بی کے بھائی ارشد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم طفیل کو حراست میں لے لیا ہے اور مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے دوسری شادی کر رکھی تھی اور دونوں میں اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔مدعی مقدمے نے بتایا کہ پینتالیس سالہ آسیہ بی بی روٹھ کر میکے بیٹھی ہوئی تھی،چند دن پہلے طفیل اسے منا کر اپنے گھر لے کر آیا تھا۔ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ملزم نے دوسری شادی کر رکھی تھی،اکثرجھگڑا رہتا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ لودھراں میں شوہر نے مبینہ طور پر حاملہ بیوی اور ڈیڑھ سالہ بیٹی کو قتل کردیاتھا۔پولیس کے مطابق دوہرے قتل کی یہ واردات لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا کے علاقے مسہ کوٹھا میں ہوئی تھی۔پولیس نے بتایا تھاکہ عرفان نامی شخص کا گھر میں اپنی حاملہ بیوی رقیہ سے جھگڑا ہواتھا تو اس کی بیوی نے مبینہ طور پر اس کے منہ پر تھپڑ دے مارا تھاجس پر اس نے مبینہ طور پر پہلے اپنی بیوی کے گلے میں پھندا ڈال کر اسے قتل کر دیاتھا۔۔ اس کے بعد اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کے منہ پر تکیہ رکھ کر اسے بھی مار ڈالا تھا۔پولیس تھانہ صدر کہروڑپکا نے ماں بیٹی کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے کہروڑپکا ہسپتال منتقل کردیں تھیںجب کہ ملزم کو گرفتار کرکے جائے واردات سے قتل میں استعمال ہونے والا کپڑا، تکیہ اور دیگر شواہد حاصل کرلئے تھے۔بھلوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے بجائے 25 ارب روپے بڑھا دیے، عمر ایوب
ریلیف کا چکمہ دیکر حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 25ارب روپے بڑھا دئیے ،عمر ایوب
بھلوال ،پل نہر پر دن دہاڑے رکشے میں سوار ماں بیٹی موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی
مسقط ،مسجد میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد میں بھلوال کے نواحی علاقے پھلروان کا رہائشی بھی شامل ..
حکمران اپنی شاہ خرچیاں کم کرنے کی بجائے عوام کا خون چوس ،بوٹیاں نوچ رہے ہیں،ڈاکٹر مبشر امحمد
بھلوال ،پولیس نے 24 گھنٹوں میں سسر کو قتل کروانیوالی خاتون ،آشناء کو گرفتار لیا
کوٹ مومن پولیس کے مبینہ تشدد سے زخمی ہونے والا تین بچوں کا باپ دم توڑ گیا
بھلوال، نامعلوم افراد نے فائرنگ سے سالم کے سابق چیئرمین اور وائس چیئرمین کو قتل کر دیا ، تین ساتھی زخمی ..
بھلوال میں تین سنٹری ورکرز کی ہلاکت کا معاملہ معمولی نہیں ،رمیش سنگھ اووڑا
بھلوال ، پولیس نے فرنیچر دکان مالک کو کمسن ملازم کو دھوپ میں سٹول پر کان پکڑوا نے پر گرفتار کرلیا
سرگودھا ،گھریلو تنازعے پر فائرنگ ،تین خالہ زاد نوجوان بھائی جاں بحق
بھلوال ، کانسٹیبل محسن شہید کیس کے انکوائری افسر قاتلانہ حملے میں زخمی
بھلوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگست 2024ء میں حکومت نے 739 ارب روپے قرض لیا ‘سٹیٹ بینک
-
عالمی بینک کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 2 ارب ڈالرز امداد کا اعلان
-
سرکاری ہسپتالوں کو 4ارب 20کروڑ روپے کا بجٹ جاری
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1000 روپے کمی ریکارڈ
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ نے پانچ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط سفارش کردی
-
امیر جماعت اسلامی سے ایران کے سفیر کی ملاقات ،پاک ایران گیس پائپ لائن اور باہمی دلچسپی کے موضوعات پرگفتگو÷
-
وزیر اعظم سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات،فلسطینیوں کی پاکستان کی جانب سے امداد کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کے حوالے سے گفتگو
-
قومی پرچم نذر آتش، سفارتخانوں پر حملہ کرنے کی وجہ سے پی ٹی ایم پر پابندی لگائی، عطا تارڑ
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں اجلاس ،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریوں اور انتظامات کے حوالے سے جائزہ
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے حوالے سے اہم اجلاس
-
ہمیں اجتماعی سطح پر پاکستان کے وسیع ترمفادمیں کام کرناہوگا،فیصل کنڈی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی فلسطین کے لئے امدادی پروگرام کا لائحہ عمل تین دن میں تشکیل دینے کی ہدایت